Author Archives: nice

شہد کی مکھیاں بارودی سرنگیں ڈھونڈیں گی

سونگھنے والے کتوں کا زمانہ ہوا پرانہ اب سونگھنے والی مکھیاں منشیات اور دھماکہ خیز مواد کی نشاندہی کریں گی۔ برطانوی ماہرین نے مکھیوں کو نئی ذمہ داریوں کے لیے تربیت دینا شروع کر دی ہے۔ شہد کی مکھیاں نئے رول کے لیے تیار کی جا رہی ہیں جو پانچ سے دس سال میں قیمتی جانیں بچایا کریں گی۔ شہد ...

Read More »

سعودی عرب سے ہزاروں پاکستانی ڈاکٹر بے دخل

سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹرز کے حوالے سے قانون تبدیل کر دیا۔ سودی کمیشن فار ہیلتھ اسپیشلٹیز نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ پاکستان کے پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کی تعلیم سعودی وزارت صحت کے معیار پر پورا نہیں اترتی۔ اس وجہ سے ایسے تمام طبی عملے کو فوری طور پر نوکری سے نکالنے اور ملک سے بد دخل ...

Read More »

تنقید مگر پیار سے

ایسے لوگ کم ہی ملتے ہیں جو بحث میں نہیں الجھتے۔ آج کل تو بس بات بات پر الجھنے والے ہی ملتے ہیں۔ آرتھر مارٹینی ”بول چال کے فن” میں مشورہ دیتے ہیں کہ سائنسی یا اخلاقی بحث کے دوران آپ کا مقصد اپنے مخالف کو نیچا دکھانا نہیں بلکہ سچائی تک پہنچنا ہونا چاہیے۔ اس طرح آپ بحث میں ...

Read More »

200ارب کی کہانی

عارف حبیب پاکستان کی معروف ترین سیاسی شخصیت ہیں۔ ان کے پی ٹی آئی حکومت سے انتہائی مستحکم تعلقات ہیں کچھ لوگ انہیں عمران خان کی سب سے بڑی اے ٹی ایم بھی کہتے ہیں۔ گزشتہ ہفتہ حکومت نے گیس سرچارج کی مد میں چند مخصوص کمپنیوں کو 200 ارب روپے کی رقم معاف کر دی۔ یہ خبر جنگل میں ...

Read More »

پھلوں، سبزیوں اور کپڑوں کو جراثیم سے پاک کرنے والا آلہ

کیا کبھی آپ نے سوچا کہ کوئی ایسا جادوئی طریقہ دریافت ہوجائے کہ کپڑوں سے لے کر دیگر اشیا تک صاف اور جراثیم سے پاک ہوجائیں؟ تو اب حاضر ہے ’سونک سوک الٹرا سانک کلینر‘ کو الٹرا ساؤنڈ ارتعاشات سے پھلوں اور سبزیوں سے لے کر کپڑوں تک کو پاک کرسکتا ہے۔ یہ چھوٹا اور مٹھی میں سما جانے والا ...

Read More »

شین وارن کا گرل فرینڈ، 2 طوائفوں کےساتھ غل غپاڑہ

آسٹریلیا کے لیجنڈری کرکٹر نئے تنازعے کا شکار ہوگئے ہیں۔ اپنے گھر پر گرل فرینڈ اور دو طوائفوں کے ساتھ غل غپاڑہ اور شورشرابہ کرنے پر ان کے پڑوسیوں نے شکایت کر دی۔ انچاس سال کے لیجنڈری سپن باؤلر نے لندن میں اپنے ستائیس لاکھ پاؤنڈ کے گھر کی کھڑکیاں کھولی ہوئی تھیں اور ان کی لڑکیوں کے ساتھ آوازیں ...

Read More »

نیب قانون میں تبدیلی، وزیراعظم نے تجاویز مانگ لیں

قومی احتساب بیورو یعنی نیب کی کارروائیوں سے پریشان اپوزیشن ہے لیکن حکومت بھی نیب کے قوانین سے خوش نہیں۔ وزیراعظم آفس نے نیب قوانین میں تبدیلی کرنے پر تمام وزارتوں سے رائے مانگ لی ہے۔ ذرائع کے مطابق تمام وزارتوں سے پوچھا گیا ہے کہ نیبب قوانین میں مجوزہ ترامیم ہونی چاہیں یا نہیں؟۔ نیب قانون میں مجوزہ ترامیم ...

Read More »

13سال کا ماہر کیمیا دان

ڈینیئل لو کی عمر صرف تیرہ برس ہے لیکن ایک جانب تو وہ گیارہویں جماعت (گریڈ) کے طالب علم ہیں تو دوسری جانب وہ ٹولیڈو یونیورسٹی میں انڈر گریجویٹ محقق بھی ہیں۔ وہ اسکول میں اپنے سینئر اور جونیئر دوستوں سے کہتے ہیں کہ اگر انہیں کیمیا سے متعلق کوئی سوال پوچھنا ہے تو وہ اسے ای میل پر رابطہ ...

Read More »

تشیرا پریرا دورہ پاکستان کا حصہ نہیں

ری لنکا کے تشارا پریرا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے۔ پاکستان سری لنکا ون ڈے میچز 27 ، 29 ستمبر اور 2 اکتوبر کو کراچی میں کھیلے جائیں گے جب کہ ٹی ٹونٹی میچز 5،7،9، اکتوبر کو لاہور میں شیڈول ہیں تاہم سری لنکن آل راؤنڈر تشارا پریرا دورہ پاکستان کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ ...

Read More »

شادی پر پرانا جوڑا، نیمل خاور کے چرچے

پاکستانی اداکارہ اورحمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور نے اپنی شادی پر روایتی دلہنوں کے برعکس پرانا جوڑا پہن کر اور شادی کا میک اپ خود کرکے سادگی کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے۔ اداکارہ نیمل خاور نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی شادی پر نیا جوڑا ...

Read More »