Author Archives: nice

بھارت سے مزید مذاکرات کا امکان مسترد 

Read More »

ایک لاکھ بڑے ٹیکس نادہندگان کو نوٹس

ایف بی آر اور تاجروں کے 'فکسڈ ٹیکس اسکیم' پر مذاکرات بے نتیجہ

ایف بی آر نے ایک لاکھ امیر اور بڑے ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کر دیئے جب کہ مزید ایک لاکھ افراد کو اگلے ہفتے ٹیکس نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔ ایف بی آر کو اربوں روپے کی بینک ٹرانزکشن کی معلومات حاصل ہو گئی ہیں اور مزید مرحلہ وار ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کرنے کا عمل جاری رکھا ...

Read More »

بھارت سے مزید مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں

وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر 7 رکنی کمیٹی بنادی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت سے مزید مذاکرات کے کوئی امکان نہیں اور اب اس کا کوئی فائدہ نہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت سے مزید بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں ہے، پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقت ہیں اور دونوں آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے ...

Read More »

جی میل میں ایک اور بہترین فیچر

کیا آپ کو انگلش لکھنے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے؟ اگر ہاں تو گوگل کی ای میل سروس جی میل کی مدد سے آپ اس مسئلے پر جلد قابو پاسکیں گے۔ گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ جی میل میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ایسا فیچر متعارف کرا رہا ہے جو گرامر اور ...

Read More »

نوکیا کا ایک اور پرانا فون نئی شکل میں واپسی کے لیے تیار

نوکیا فونز کا لائسنس حاصل کرنے والی کمپنی ایم ایم ڈی گلوبل نے اب تک 3310 سمیت کئی پرانے موبائل فونز متعارف کرائے ہیں جن میں جدید فیچرز جیسے فور جی ایل ٹی ای دیئے گئے ہیں۔ اور اب یہ کمپنی ایک اور پرانے فون کو نئی شکل میں متعارف کرانے والی ہے اور یہ فون ہے نوکیا 2720۔ نوکیا ...

Read More »

بھارتی حکومت پر تنقید، چدم برم گرفتار

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے پر بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والے بھارت کے سابق وزیر اور کانگریس کے رہنما پی چدم برم کو سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان کی گرفتاری کے موقع پر جنوبی دہلی میں ان کی رہائش ...

Read More »

ٹیلی نار کی 22 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کی پیشکش

ٹیلی نار پاکستان نے لائسنس کی بحالی کے لیے حکومت کو ‘احتجاجاً’ 22 کروڑ 46 لاکھ ڈالر ادا کرنے کی پیش کش کردی۔ ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘ملک کے ساتھ اپنی وابستگی کے عزم کے طور پر اپنے قانونی حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے حکومت کو 22 کروڑ 46 لاکھ ڈالر ...

Read More »

حمزہ علی عباسی نے نیمل خاور سے شادی کی تصدیق کردی

اداکار حمزہ علی عباسی نے اداکارہ نیمل خاور سے شادی کی خبروں کی تصدیق کردی ہے۔ حمزہ علی عباسی کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر زیر گردش تھا جس کے بعد ادکار نے خود ہی ٹوئٹ کے ذریعے شادی کی تصدیق کی۔ اداکار کے مطابق نیمل خاور سے نکاح کی سادہ تقریب 25 اگست جبکہ ولیمہ 26 اگست کو ...

Read More »

ٹرمپ کی مودی سے گفتگو

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کو کم کر دیا جائے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان ہوگان گڈلے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ‘صدر ٹرمپ نے بھارت اور ...

Read More »

ٹرمپ پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلیے متحرک

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے جذباتی بھارتی شائقین کو اپنا کرکٹ کلچر تبدیل کرنا ہوگا۔ایک جیت پر بہت زیادہ خوشی اور ایک بڑی ہار پر کھلاڑیوں پر تنقید کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے۔ سیمی فائنل میں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں ویرات کوہلی نے کہا کہ ایک گھنٹے سے کم وقت45منٹ کی خراب کرکٹ کھیل کر ہم نے اپنے مشن کو ختم کردیا۔میں اس موقع پر دکھی ضرور ہوں لیکن نہ دنیا ختم ہوگئی ہے اور نہ ہم برباد ہوگئے ہیں۔جب بڑے میچ میں چھ رنز پر تین وکٹ گرجائیں تو پھر واپسی مشکل ہوجاتی ہے۔ دھونی اور رویندرا جڈیجا نے بہتر ین بیٹنگ کی۔آخری چار اوورز میں ہمیں جیت کی توقع تھی لیکن نیوزی لینڈ نے چھوٹے اسکور کے باوجود کمال کی بولنگ کی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم ذہنی طور پر مضبوط تھی اور انہوں نے اپنے اعصاب کو کنٹرول میں رکھا۔میں نے جڈیجا کی آج کی بیٹنگ سے بہترین اننگز اس سے پہلے نہیں دیکھی۔ ویرات کوہلی نے کہا کہ نیوزی لینڈ نے بہت اچھی بولنگ سے ہمیں دبائو میں لیے رکھا۔ایک سوال کے جواب میں ویرات کوہلی نے کہا کہ مجھے دھونی کی ریٹائرمنٹ کا علم نہیں ہے، نہ ہی دھونی نے مجھ سے اس بارے میں کوئی بات کی تھی۔کوہلی نے کہا کہ اب ہمارے لوگوں کو اپنے رویے کو تبدیل کرنا ہوگا، کسی بھی کام میں شدت پسندی درست نہیں ہے ایک خراب کارکردگی پر تنقید اور ایک اچھی کارکردگی پر ناچ گانے میں توازن پیدا کرنا ہوگا۔ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن سے سوال کیا گیا کہ آپ کی کارکردگی سے ڈیڑھ بلین بھارتی آپ سے ناراض ہوں گے، انہوں نے اس بات کو گول کرتے ہوئے کہا کہ اب ڈیڑھ بلین لوگوں کو ہمیں فائنل میں سپورٹ کرنا چاہیے۔2015اور2019کے فائنل میں فرق ہے۔بولٹ اور ہنری کی بولنگ نے ہمیں جیت دلوائی ہے۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ پچ مشکل تھی اور ہمیں اندازہ تھا کہ جیت کے لئے ہمیں وکٹیں لینی ہیں۔ ابتدائی وکٹیں ملنے کے بعد ہم نے تسلسل کو قائم رکھا۔پچھلے فائنل کے مقابلے میں یہ فائنل اس لحاظ سے مشکل ہے کہ ہم آخری تین میچ ہارکر سیمی فائنل میں آئے تھے۔نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف جو کارکردگی دکھائی ہے اسے برقرار رکھنا ہوگا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان رابطہ ہوا، جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا اور ہمیں امید ہے کہ امریکا اس موجودہ کشیدگی اور تنازع کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیرخارجہ شاہ محمود ...

Read More »