Author Archives: nice

نوڈیل بریگزٹ نہ قبل ازوقت انتخابات

برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی یعنی بریگزٹ کی مقررہ تاریخ میں دو ماہ سے کم وقت رہ گیا ہے۔ برطانوی دارالعوام میں وزیراعظم بورس جانسن کو بریگزٹ کے معاملے پر اس وقت ہزیمت اٹھانی پڑی جب برطانیہ کے بغیر کسی معاہدے کے یورپی یونین سے اخراج کے مخالف ان کی جماعت کے کچھ باغی ارکان نے حزبِ اختلاف کا ...

Read More »

مبشر لقمان کا فیاض چوہان پر چوری کا الزام

اینکرپرسن مبشر لقمان نے ایس پی ماڈل ٹاون کے نام ایک درخواست میں پی ٹی آئی کے وزیر فیاض الحسن چوہان اور دو خواتین کے خلاف ان کے پرائیویٹ جہاز میں چوری کا الزام لگایا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کے ایما پر دو خواتین جن میں سے ایک کا نام حریم شاہ اور ...

Read More »

کرتاپور راہداری پر مذاکرات میں کیا ہوا؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری پر مذاکرات کا ایک دور اتفاق رائے کے بغیر ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں تین نکات پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا۔اسی وجہ سے معاہدے کا حتمی مسودہ بھی تیار نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق بھارت گردوارہ آنے والوں کے لیے بیس ڈالر فیس پر اعتراض کیا ...

Read More »

300ارب کی معافی، آرڈیننس واپس لینےکا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے شدید تنقید کے بعد ٹیکس معافی کا آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کیاہے۔ تحریک انصاف کی حکومت نے چند دن پہلے ٹیکس معافی کا آرڈیننس جاری کیا تھا۔ جس کے ذریعے دو سو آٹھ ارب روپے کے ٹیکس معاف کیے گئے تھے وزیراعظم نے اس سلسلے میں اٹارنی جنرل کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی ...

Read More »

بھارت کیلیے فضائی حدود بند، ٹویٹر ٹریند کے پیچھے کون؟

مقبوضہ کشمیرکا خصوصی درجہ ختم ہوتے ہی پاکستان میں بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے کا مطالبہ شروع ہوگیا تھا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جب جی سیون اجلاس میں شرکت کیلیے فرانس گئے تو ان کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے پر بھی حکومت پر شدید تنقید کی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا ایک ماہ ...

Read More »

نازی ازم کی تاریخ اور اثرات

نازی ازم کی تاریخ اور اثرات

تحریر : عبدالحفیظ ظفر نازی ازم کا مطلب بیان کرنے سے پہلے یہ ضروری ہے کہ پہلے فاشزم یعنی فسطائیت کا مفہوم واضح کیا جائے ۔ فاشزم حکومت کی وہ قسم ہے جس میں ایک جماعت کی آمریت ہوتی ہے ۔ نازیوں کے دماغ میں یہ بات بیٹھ گئی تھی کہ ظلم و جبر اور بربریت کا مظاہرہ کر کے ...

Read More »

مصباح ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مصباح الحق کو تین سال کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ہے۔ 🚨 JUST IN 🚨@captainmisbahpk named Pakistan head coach and chief selector.MORE 🔽 https://t.co/dlN8MggeUZ pic.twitter.com/b8HTttdhFy— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 4, 2019 وقار یونس کو قومی کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے اور ...

Read More »

مریم کی پیشی، عدالت اور ٹویٹر پر ہنگامہ

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو لاہور میں احتساب عدالت کے سامنے پیش کردیا گیا۔ اس موقع پر جہاں کمرہ عدالت میں لیگی کارکنوں نے ہنگامہ برپا کیے رکھا وہیں سوشل میڈیا پر بھی لیگی بھرپور آواز بلند کرتے رہے۔ مسلط حکومت ڈرتے ہیں #بہادرباپ‌بہادربیٹی سے https://t.co/LeH7FTapzC— mussarat ahmadzeb (@MussartAhmadzeb) September 4, 2019 ٹویٹر پر ’’بہادر باپ کی ...

Read More »

پاکیزہ پھپھو، قسط نمبر24

حصہ اول حصہ دوم

Read More »

ڈرامہ حسد،آخری قسط

Read More »