Author Archives: nice

کار میں سوتی ہوئی خاتون کو چور سڑک پر چھوڑ کر کار لے اڑے

امریکہ میں ایک بوڑھی خاتون تھک کر جب اپنی کار میں سوئی تو کار چور ان کی کار لے کر غائب ہوگئے اور انہیں احتیاط سے سڑک کنارے چھوڑ گئے۔ یہ واقعہ نیوجرسی میں پیش آیا ہے جہاں ایک 80 سالہ خاتون کار پارکنگ میں سو رہی تھی کہ بیدار ہونے پر ان کی گاڑی غائب تھی اورانہوں نے خود ...

Read More »

مینڈک کے پسینے کا پاؤڈر، ڈپریشن سے مہینہ بھر نجات

پوری دنیا میں ایسی قانونی ادویہ پر کام ہورہا ہے جو سونگھنے والے کا ذہنی تناؤ دور کرتے ہوئے اس مسرت اور خوشی پہنچا سکے۔ اس ضمن میں امریکی ریاست کولاراڈو کے دریاؤں میں پائے جانے والے مینڈک کو بھی آزمایا گیا ہے اور امید افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ کولاراڈو ریور میں پائے جانے والے مینڈک کی جلد سے ...

Read More »

اینٹی بائیوٹیکس جوڑوں کی بیماری کا سبب

اگر آپ چاہتے ہیں کہ گٹھیا سے محفوظ رہیں تو دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ اینٹی بایوٹکس سے بھی ہر ممکن حد تک پرہیز کیجیے۔ ایک لاکھ سے زائد افراد کی صحت سے متعلق دس سالہ اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد برطانوی طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اینٹی بایوٹکس کا زیادہ استعمال ...

Read More »

ڈوئل سم فون کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع

ٹیلی ریگولیٹری اتھارٹی نے دو سم اور علیحدہ عالمی موبائل شناخت (آئی ایم ای آئی) والے موبائل فائنز کی رجسٹریشن کی تاریخ بڑھا کر 15 ستمبر کردی ہے۔ دو ہفتے قبل پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 2 سم والے تمام صارفین کو اپنا آئی ایم ای آئی 31 اگست تک رجسٹر کرنے کا کہا تھا۔ پی ٹی ...

Read More »

خواتین سے بحث بے فائدہ کیوں؟ سائنسدانوں نے پتہ چلالیا

گھر میں ہوں، بازار میں  یا دفتر میں خواتین سے بحث کبھی کوئی جیت نہیں پایا۔ جہاں پر بحث شروع ہوئی وہیں خواتین نے وہ باتیں بھی یاد دلا دیں جو آپ نے کبھی یاد رکھنے کا سوچا بھی نہیں ہوگا۔ اب محقیقن نے اس کی وجہ دریافت کرلی ہے اور ان کا کہنا ہے  کہ خواتین جزیات کو یاد ...

Read More »

برطانوی شہزادے ہیری کا برطانیہ چھوڑنے کا فیصلہ

برطانیہ کے شہزادے ہیری اور ان کی  اہلیہ میگھن نے برطانیہ چھوڑنے کا  فیصلہ کرلیا۔ پرنس ہیری اپنے والد پرنس چارلس کے خوابوں کو توڑتے ہوئے امریکہ کے  شہر لاس اینجلس میں بسیرا بسانے کے خواب سجا چکے ہیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق ڈیوک اینڈ ڈچز آف سسکس کے  دوستوں کو خطرہ ہے کہ شاہی جوڑے نے برطانیہ ...

Read More »

بھارت دوبارہ حملہ کرسکتا ہے، وزیراعظم

Addressing Muslim community of North America in Houston via video call, the Prime Minister said Islam is a religion of peace and teaches to live with peace.

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی سے توجہ ہٹانے کے لیے فروری کی طرح پاکستان پر حملہ کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے شمالی امریکا کی مسلم کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان اپنے نبیﷺ سے محبت کرتے ہیں، ہمیں دہشت گردی اور اسلام کو الگ رکھنا ہوگا، ہمیں اسلاموفوبیا کے خلاف کام کرنا ...

Read More »

کیا نومبر دسمبر میں تبدیلی آنے والی ہے؟

ذرائع کے مطابق نواز شریف سے جیل میں طاقتور حلقوں کی ملاقات ہوئی ہے۔ جہاں ان سے ماضی میں ہونے والی غلطیوں پر معافی مانگنے کے ساتھ ازالہ کرنے کی بات ہوئی ہے۔ صحافی حامد میر نے بھی اپنے پروگرام میں بتایا کہ لندن میں بیٹھے شریف خاندان کے لوگوں کا کہنا ہے کہ طاقتور حلقے ان سے صلح چاہتے ...

Read More »

ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کیلئے موبائل ایپ

رواں مالی سال کے لیے ٹیکس ریٹرن فارم متعارف کروانے کے ساتھ ساتھ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے لیے موبائل ایپ لانچ کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا۔ ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس ریٹرن ایپ آئندہ ہفتے متعارف کروائی جائے گی، جس کی مدد سے کاروباری شخصیات اور تنخواہ ...

Read More »

ملک بدری ختم، آسٹریلوی جج کا دوران پرواز پائلٹ کو فون، طیارہ موڑنے کا حکم

آسٹریلیا کی وفاقی عدالت نے سری لنکن تارکین وطن خاندان کو ملک بدر کرنے والے طیارے کے پائلٹ کو دوران پرواز واپس آنے کا حکم دے کر سب کو حیران کردیا۔ وفاقی عدالت کے جج نے دوران پرواز طیارے کے پائلٹ کو فون کر کے واپس آنے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ میاں، بیوی اور 2 بچوں پر ...

Read More »