Author Archives: nice

ایمنسٹی کی ’کشمیر کو بولنے دو‘ مہم

ایمنسٹی انڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی رابطوں پر پابندی اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کیلئے ’کشمیر کو بولنے دو‘ کے نام سے مہم شروع کردی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے مقبوضہ کشمیر کے گورنر ستیاپال ملک کو خط لکھتے ہوئے ریاست سے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی انڈیا نے لاک ڈاؤن کے خاتمے کے لیے ایک مہم ...

Read More »

کابل: امریکی سفارتخانے کے قریب دھماکہ، 10 افراد ہلاک، 42 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کے سخت سیکورٹی والے سفارتی علاقے پی ڈی 9 میں کار بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے امریکی سفارت خانے کے قریب بارود سے بھری گاڑی افغان انٹیلی جنس سروس ’نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکورٹی‘ (این ڈی ایس) کی چیک پوسٹ سے ...

Read More »

حکومت حالت نزع میں، توبہ قبول نہیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت حالت نزع میں ہے جب توبہ بھی قبول نہیں ہوتی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت کا ایک مضحکہ خیز قسم کا اقدام کہ کچھ بڑے لوگوں کے آرڈیننس کے ذریعے قرض ...

Read More »

واٹس ایپ پر کا جھگڑا، سمدھنیں عدالت میں

متحدہ عرب امارات کی عدالت میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد مقدمہ زیرِ سماعت ہے جو شہریوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ایک خاتون نے اپنی بہو کی ماں یعنی اپنی سمدھن کے خلاف واٹس ایپ پیغام میں نازیبا الفاظ کے استعمال پر عدالت سے رجوع کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات ...

Read More »

سافٹ ڈرنک ناگہانی موت کی وجہ

یورپی ممالک میں 451,000 افراد پر بیس سال تک کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ کولڈ ڈرنک پینے والوں کی زندگی کم ہوجاتی ہے اور ان کےلیے ناگہانی موت کا خطرہ، کبھی کبھار کولڈ ڈرنک پینے والوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔ اعدادوشمار کی بات کریں تو روزانہ دو یا دو سے زیادہ ...

Read More »

ہنڈا کی مہنگی ترین گاڑی پاکستان میں

ہنڈا نے پاکستان میں اپنی 10 جنریشن اکارڈ فروخت کے لیے پیش کردی ہے۔ اس گاڑی کو سب سے پہلے 2017 میں متعارف کرایا گیا تھا اور اس وقت کمپنی کا کہنا تھا کہ حفاظتی ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، اب اس کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔ لاہور میں ایک ایوینٹ کے دوران اسے پیش کیا گیا اور ...

Read More »

کلوننگ سے بلی کی پیدائش

سنگاپور میں واقع ایک چینی بائیو ٹیک کمپنی نے کتوں کے بعد پہلی بار مصنوعی طریقے سے بلی پیدا کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اگرچہ اس کمپنی نے مصنوعی طریقے سے بلی پیدا کرنے کا دعویٰ گزشتہ 2 ماہ قبل 21 جولائی کو کیا تھا، تاہم اب کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کی پیدا کردہ بلی بلکل صحت مند ...

Read More »

انڈہ دھونے کی غلطی نہیں کرنی؟

کچھ بھی پکانے سے پہلے اسے دھو لینا چاہیے تاکہ آپ خود کو بیکٹیریا سے بچا سکیں لیکن کبھی کبھار ایسا اس لیے بھی ہوتا ہے کیونکہ ایسا پہلے سے ہوتا آیا ہے۔ اسی لیے ہم میں سے اکثر انڈا پکانے یا تلنے سے پہلے اسے دھوتے ہیں کہ سب یہی کرتے ہیں لیکن اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو ...

Read More »

مسلمانوں کیخلاف ریمارکس: سکھ رکن پارلیمنٹ نے بورس جانسن کو سنا دیں

برطانیہ کی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے سکھ رکن پارلیمنٹ تن من جیت سنگھ نے مسلمان خواتین سے متعلق معتصبانہ ریمارکس پر وزیراعظم بورس جانسن کو کھری کھری سنا دیں۔ بورس جانسن نے گزشتہ برس برقع پہننے والی مسلمان خواتین کو لیٹر بکس سے تشبیہہ دی تھی ۔ برطانوی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف جیریمی کاربن نے سوشل میڈیا ...

Read More »

سرفراز نے 9 کلو تک وزن کم کرلیا، مصباح بھی متاثر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پری سیزن کیمپ میں اپنی فٹنس سے سب کو متاثر کردیا۔ ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق بھی سرفراز احمد کی تعریف کیئے بنا نہ رہ سکے لیکن ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ کپتانی ‘ریویو’ ہو رہی ہے۔ انگلینڈ میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ اور اس سے پہلے سرفراز ...

Read More »