Author Archives: nice

سرخ چاندنی، قسط24

Read More »

وزیراعظم کی میاں منشا کو این آر او کی پیشکش

Read More »

ٹیلی نار اور جاز سے 51ارب وصول

حکومت نے دو موبائل فون کمپنیوں سے اکاون ارب روپے سے زائد وصول کرلیے۔ مشیرخزانہ حفیظ شیخ نے ٹویٹ پر عوام کو خوشخبری سنائی۔ مشیرخزانہ نے بتایا کہ موبائل فون کمپنیوں کے لائسنس کی تجدید کی مد میں موبی لنک نے پینتیس ارب بیس کروڑ روپے ادا کر دیئے ہیں۔ حفیظ شیخ کے مطابق ٹیلی نار نے بائیس کروڑ چھیالیس ...

Read More »

ٹویٹر پر حکومت مخالف مہم اچانک تیز

تحریک انصاف کی مقبولیت اور حکومت بننے میں سوشل میڈیا کا اہم کردار تھا لیکن اچانک یہی میڈیا حکومت کے خلاف جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ ٹویٹر پر دس ٹاپ ٹرینڈز میں سے سات تحریک انصاف کی مرکز اور پنجاب میں حکومتوں کے خلاف اور ایک کلفٹن کراچی میں صفاگی کی ناقص صورتحال پر ہے، اس ٹرینڈ میں بھی کچھ ...

Read More »

پاکستان کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاریاں؟

چودہ سال بعد پاکستان میں ایک مرتبہ پھر اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کی بحث شروع  ہوگئی ہے۔ یہ سوال کسی اور نے نہیں بلکہ خود اسرائیلی اخبار دی ہاریتز نے اٹھایا ہے۔ چند روز پہلے دنیا میڈیا گروپ کے پریذیڈنٹ کامران خان نے اپنے ٹویٹ سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دبا۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ...

Read More »

سعودی عرب میں اسرائیلی سفارتخانہ کھل گیا؟

سعودی عرب اور اسرائیل میں معاملات طے پا چکے ہیں کہ اب دونوں ممالک کے درمیان تعلقات معمول پر لائے جائیں۔ اگر معاملات طے پاجاتے ہیں تو اسرائیل سعودیہ میں اپنا سفارتخانہ کھولے گا جس کے بعد سعودی عرب مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ کھولے گا۔ At expense of suffering & oppressed Kashmiri's, Palestinians, Yemenis,Syrians & Muslims at large. ...

Read More »

ہندو دین، تشدد کی اجازت نہیں دیتا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ بی جے پی بھارت میں اس نظریئے پر چل رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستان بنا تھا۔ لاہور میں عالمی سکھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قائداعظم متحد ہندوستان کے حامی تھے۔ ہندوتوا کے نظریات کی وجہ سے ہی انہوں نے دوقومی نظریئے کو اپنایا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ...

Read More »

بنی گالہ جانوروں کی پناہ گاہ؟

وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کا چرچہ پھر پھر سے عدالتوں میں ہونے لگا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے چڑیا گھر کیس میں پوچھا کہ کیا پورا بنی گالہ جانوروں کی پناہ گاہ تھی؟۔ بنی گالہ میں تعمیرات کیسے ہو گئیں؟۔ کس نے قانون کی خلاف ورزی کی؟۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من ...

Read More »

ایک ارب آئی فون صارفین پر ہیکر حملے

ایپل کے آئی فون کو سیکیورٹی کے لحاظ سے بہترین سمجھا جاتا ہے تو یہ ان ڈیوائسز کو استعمال کرنے والے کروڑوں افراد کے لیے گوگل نے ایک دھچکا پہنچا دینے والی رپورٹ جاری کی ہے۔ درحقیقت گوگل کے سیکیورٹی محققین نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے رواں سال کے شروع میں آئی فونز میں ایسی کمزوری دریافت ...

Read More »

اساتذہ کی کم از کم تنخواہ 57لاکھ روپے سالانہ

حکومت نے تعلیم کے فروغ اور ٹیچنگ کو پرکشش بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا۔ اب ٹرینی اساتذہ کو بھی ستاون لاکھ روپے سے کم تنخواہ نہیں ملے گی۔ اساتذہ کی تنخواہوں میں اتنا بڑا اضافہ دو عشروں کے دوران کسی حکومت نے نہیں کیا۔ لیکن یہ اضافہ پاکستان نہیں برطانوی حکومت نے کیاہے۔ ڈیلی میل کے مطابق نئے ...

Read More »