سعودی عرب سے ہزاروں پاکستانی ڈاکٹر بے دخل

سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹرز کے حوالے سے قانون تبدیل کر دیا۔

سودی کمیشن فار ہیلتھ اسپیشلٹیز نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ پاکستان کے پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز کی تعلیم سعودی وزارت صحت کے معیار پر پورا نہیں اترتی۔

اس وجہ سے ایسے تمام طبی عملے کو فوری طور پر نوکری سے نکالنے اور ملک سے بد دخل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


آئندہ ماسٹرز آف سرجری اور ڈاکٹر آف میڈیسن کو ہی سعودی لائسنس جاری کیا جائے گا۔

سودی عرب میں موجود طبی عملہ کئی دہائیوں سے وہاں خدمات سر انجام دے رہا ہے لیکن اچانک اس فیصلہ کا اطلاق ہوا۔


7اگست کو یہ فیصلہ کیا گیا تھا جس کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد اب خطوط پاکستانی ڈاکٹرز کو ملے ہیں جن میں انتہائی سخت زبان استعمال کی گئی ہے۔


“آپ کی قابلیت ہمارے معیار کے مطابق نہیں “


عام طور پر کسی ملک کی ڈگری کی ڈیگرڈیشن سے پہلے اس ملک کے آگاہ کیا جاتا ہے لیکن اس بار نہ تو حکومت کو مطلع کیا گیا اور نہ ہے پاکستان کی طرف سے سفارتی سطح پر یہ معاملہ اٹھایا گیا۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: