Author Archives: nice

بھار ت میں 3 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع

بھار ت میں 3 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع

عالمگیر وبا کورونا کے حملے دنیا کے 200 سے زائد ممالک پر جاری ہیں جس کے بعد متاثرین کی تعداد 19 لاکھ 29 ہزار  219 ہوچکی ہے جب کہ اموات کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار 758 ہے۔ گزشتہ ہفتے سے امریکا کورونا کیسز  اور اس سے ہونے والی اموات کی تعداد  میں دنیا بھر میں سرفہرست ہے جہاں اب  ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے توسیع کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے توسیع کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے بعد ملک بھر میں نافذ جزوی لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگلے دو ہفتے بھی لاک ڈاؤن برقرار رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

ملک میں کورونا سے آج مزید 4 اموات، ہلاکتیں 100 ہوگئیں

لاہور کیمپ جیل کے 28 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق

پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 4 ہلاکتوں کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 100 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5830 تک پہنچ گئی۔ ملک میں ہونے والی 100 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ ہلاکتیں سندھ اور خیبرپختونخوا میں 35، 35 ہیں۔اس کے علاوہ پنجاب میں 24، بلوچستان میں 2، ...

Read More »

سری لنکا: کورونا سے مرنے والوں کی میتیں جلانے کا حکم

سری لنکا: کورونا سے مرنے والوں کی میتیں جلانے کا حکم

سری لنکا میں عالمگیر وبا کووڈ-19 یعنی کورونا وائرس سے مرنے والے شخص کی میتیں جلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے کیونکہ کورونا وائرس سے مرنے والے شخص کی تدفین کے عمل سے صحت مند انسان کے متاثر ...

Read More »

مساجد میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، نماز تراویح و اعتکاف جاری رہے گا: مفتی منیب

مساجد میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، نماز تراویح و اعتکاف جاری رہے گا: مفتی منیب

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں جاری جزوی لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کردی ہے تاہم چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مساجد میں لاک ڈاؤن نہیں ہوگا، نماز تراویح و اعتکاف جاری رہے گا۔ کراچی پریس کلب میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام  نے پریس ...

Read More »

کورونا سے معیشت تباہ، مہنگائی اور بیروزگاری کا سونامی

کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ اور شرح ترقی میں کمی ہوگی، آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ عالمی مالیاتی ادارے نے عالمی معیشت پر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کو ’’دی گریٹ لاک ڈاؤن‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ...

Read More »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبعیت ناساز،آئی سی یو منتقل

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کوروناوائرس کے مرض میں مبتلا ہیں۔ بورس جانسن دو ہفتے پہلے کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ میں رکھ لیا تھا۔ قرطینہ میں رہنے کے بعد ان کے بخار میں کمی واقع نہیں ہوئی تھی جس پر گزشتہ روز انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ کورونا وائرس سے ...

Read More »

بھرپور نیند کا مضبوط قوت مدافعت سے کیا تعلق ہے؟

بھرپور نیند کا مضبوط قوت مدافعت سے کیا تعلق ہے؟

دُنیا بھر کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اِس عالمی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دُنیا بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے ایسے میں گھروں میں قید بعض افراد بھر پور نیند نہیں کرتے ہیں کیونکہ بے چینی اور اُلجھن کی وجہ سے اکثر لوگ ڈپریشن کی جانب چلے جاتے ہیں اور پھر ...

Read More »

لاہور کیمپ جیل کے 28 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق

لاہور کیمپ جیل کے 28 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق

ڈی آئی جی جیل لاہور کا کہنا ہے کہ کیمیپ جیل کے 28 قیدیوں میں اب تک کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ ڈی آئی جی جیل کا کہنا ہے کہ کیمپ جیل کے 400 قیدی قرنطینہ میں ہیں، جبکہ اب تک 28 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے شکار تمام قیدی ...

Read More »

ترکمانستان میں کورونا وائرس کا نام لینے پر بھی پابندی

ترکمانستان میں کورونا وائرس کا نام لینے پر بھی پابندی

وسطی ایشیائی ریاست ترکمانستان میں کورونا وائرس کے نام لینے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ترکمانستان حکومت نے میڈیا سمیت عوام پر بھی کورونا وائرس کا نام لینے پر پابندی لگادی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اخبارات کے ساتھ ساتھ، اسپتالوں، اسکولوں میں تقسیم کیے گئے طبی معلومات کے پرچوں سے بھی کورونا کا لفظ ہٹایا ...

Read More »