Author Archives: nice

مصر میں مریض کے پیٹ سے زیورات اور دیگر اشیاء برآمد

مصر میں مریض کے پیٹ سے زیورات اور دیگر اشیاء برآمد

مصر میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو گھنٹے کے آپریشن کے بعد ایک ذہنی مریض کے پیٹ سے چمچوں، کانٹوں اور زیورات سمیت مختلف اشیاء نکال لیں۔ میڈیار پورٹس کے مطابق المنصورہ یونیورسٹی کے زیر انتظام طبی مرکز میں ایک 20 سالہ نوجوان کو لایا گیا جس کو پیٹ میں شدید درد کی شکایت تھی، ضروری معائنے اور ایکسرے ...

Read More »

وفاقی وزیر قانون کا کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کراچی میں گندگی کی ابتر صورتحال کے پیش نظر وفاق کو تجویز پیش کی ہے کہ وہ کراچی کا انتظامی کنٹرول سنبھالے۔  وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی میں آئین کے آرٹیکل 149 (4) کے نفاذ کی تجویز پیش کی اور کہا کہ اس کے تحت وفاقی ...

Read More »

پہلی بار قابلِ رہائش سیارے میں پانی کے آثار دریافت

پہلی بار قابلِ رہائش سیارے میں پانی کے آثار دریافت

خلائی تحقیق میں مصروف سائنسدانوں کو کسی دوسرے سیارے میں پانی کی موجودگی کی کھوج میں بڑی پیش رفت حاصل ہوئی ہے۔ خلاء نوردوں کو ایک دور دراز کے ستارے K2-18 کے مدار میں قابل رہائش فاصلے پر گردش کرتے سیارے K2-18b کی فضاء میں پانی کی موجودگی کے آثار ملے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلائی ...

Read More »

بھنگ کے استعمال میں کراچی دنیا کا دوسرا بڑا شہر بن گیا

بھنگ کے استعمال میں کراچی دنیا کا دوسرا بڑا شہر بن گیا

بین الاقوامی سروے کے ادارے نے دنیا بھر میں بھنگ کے استعمال، اس کی قانونی حیثیت اور مختلف شہروں میں قیمت کے حوالے سے سروے کے نتائج شائع کیے ہیں۔ سروے میں 120 ممالک سے معلومات اکٹھی کی گئیں جس کے مطابق سال 2018 میں سب سے زیادہ بھنگ امریکی شہر نیویارک میں استعمال کی گئی جس کا تخمینہ 77.44 میٹرک ...

Read More »

سری لنکن کرکٹ بورڈ کو دورہ پاکستان کے حوالے سے وارننگ موصول

سری لنکن بورڈ کا کہنا ہے کہ اسے دورہ پاکستان کے حوالے سے وارننگ موصول ہوئی ہے جس کے بعد اس نے سیکیورٹی دوبارہ جانچنے کیلئے اپنی حکومت سے معاونت مانگ لی ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق، سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے حوالے سے ایک بار پھر سیکیورٹی کا از سر نو جائزہ ...

Read More »

آصف غفور کو ترقی نہ ملی

پاک فوج کے چار میجر جرنلز کی ترقی ہوئی تو تمام ٹوئٹر پر آصف غفور کے سپر سیڈ ہونے کا اعلان شروع ہو گیا۔ اس کی وجہ وکی پیڈیا پر موجود جرنیلوں کی لسٹ تھی۔ اس لسٹ میں پہلے آصف غفور 48 ویں نمبر پر تھے اور ان کے نیچے موجود 2 میجر جرنلز ترقی پانے والوں میں شامل تھے۔ ...

Read More »

انسانی حقوق کونسل کے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارت سے 5 مطالبات

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارت سے 5 مطالبات کردیے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آج کا دن پاکستان اور کشمیریوں کیلئے منفرد دن ہے، انسانی حقوق کونسل کے سامنے پاکستان اور کشمیریوں کا مقدمہ پیش کیا اور ہمیں مشترکہ بیان دینے میں کامیابی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشترکہ ...

Read More »

درمیانی عمر میں توند کیوں نکل آتی ہے؟

پیٹ کا باہر نکلنا اکثر درمیانی عمر کی پہلی علامت ثابت ہوتا ہے مگر اب سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ یہ جاننے میں کامیاب ہوگئے ہیں کہ عمر بڑھنے کے ساتھ وزن کیوں بڑھنے لگتا ہے، چاہے ورزش کرتے ہوں یا غذائی عادات میں کوئی تبدیلی نہ آئی ہو۔ یہ بات سوئیڈن اور فرانس میں ہونے والی ایک ...

Read More »

فوٹوگرافی کے شوقین افراد کیلیے خاص فون

اگر آپ کیمرے کے لیے اسمارٹ فون لینا پسند کرتے ہیں تو گوگل کے جلد متعارف کرائے جانے والے پکسل 4 کو ضرور پسند کریں گے۔ درحقیقت گوگل پکسل 4 سیریز کے فونز فوٹوگرافی کے شوقین افراد کے لیے کچھ ایسا کرسکیں گے جو اب تک کوئی اسمارٹ فون کیمرا نہیں کرسکا اور وہ ہے آسٹرو گرافی یا ستاروں کی ...

Read More »

کربلا میں بھگدڑ، 31شہید

عراق کے مقدس شہر کربلا میں یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے دوران گزرگاہ کا راستہ گرگیا۔ ملبے تلے دبنے اور بھگدڑ مچنے سے اکتیس عزادار شہید اور سو سے زائد زخمی ہوگئے۔ عراق کے سرکاری ٹیلی ویژن نے وزارت صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ ماتمی جلوس کے دوران میں گذرگاہ گرجانے سے بھگدڑ مچ گئی تھی۔وزارت نے ...

Read More »