Author Archives: nice

امارات کے بعد مودی کیلیے بحرین کا اعزاز

متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازا ہے۔ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچے تھے، یہ کسی بھی بھارتی وزیراعظم کا اس خلیجی ریاست کا پہلا دورہ تھا۔ بھارتی وزیر اعظم نے امیر بحرین حمد بن عیسیٰ ...

Read More »

اسرائیلی پڑوسی ممالک پر جارحیت، منہ کی کھائی

اسرائیل نے شامی دارالحکومت دمشق پر میزائل حملوں کے بعد لبنان میں بھی ڈرون حملے کیے ہیں۔ لبنانی حکام کے مطابق حزب اللہ کا گڑھ سمجھے جانے والے بیروت کے جنوبی علاقے میں فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایک ڈرون کو مار گرایا گیا جبکہ دوسرے کو فضا میں ہی تباہ کیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق لبنانی فوج ...

Read More »

حمزہ علی عباسی سے شادی، نیمل نے اداکاری چھوڑ دی

نامور پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے نیمل سے نکاح کرلیا۔ نکاح کی تقریب اسلام آباد کے مونال ریسورنٹ میں ہوئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اُن کی تقریب نکاح کے بعد کی تصاویر اور ویڈیو سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں۔۔ ۔ سوشل میڈیا پر شئیر نکاح کی تصاویر میں حمزہ علی عباسی کو سفید لباس جبکہ نمل گولڈن ...

Read More »

زیادہ میٹھا کھانے کے شوق کا ایک اور نقصان

کینسر دنیا بھر میں اموات کا باعث بننے والے بڑے امراض میں سے ایک ہے اور ہر سال لاکھوں افراد اس کا شکار ہوتے ہیں، حالانکہ ہر 3 میں سے ایک کیس کی روک تھام ممکن ہے۔ درحقیقت آپ کا میٹھا کھانے کا شوق بھی کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق ...

Read More »

شادی کے 5 منٹ بعد ہی نوبیاہتا جوڑے کی موت

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں شادی کے چند منٹ بعد ہی نوبیاہتا جوڑ ا روڈ حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ ڈیلی نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق ٹیکساس کی ویڈور کاؤنٹی میں 19 سالہ ہرلیے جو مارگن اور 20 سالہ رائیونن مارگن جسٹس آف پیس کے عدالتی کمرے میں شادی کے بندھن میں بننے کے بعد اپنی کار میں مہمانوں کو ...

Read More »

سید علی گیلانی کا خط، مدد کی اپیل

بزرگ حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی نے کشمیریوں کو متحدہ رہنے کی اپیل کرتے ہوئے 5 نکاتی لائحہ عمل کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان سے مدد کی درخواست بھی کردی۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) کے سربراہ سید علی گیلانی نے کشمیری عوام لکھے گئے خط میں کہا کہ آج کمشیر کی تالا بندی ہے جسے ...

Read More »

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکا، 3 افراد زخمی

افغانستان کے شہر جلال آباد میں قائم پاکستان کے قونصل خانے کے باہر دھماکے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں جاری بیان میں کہا کہ ‘جلال آباد میں ہمارے قونصل جنرل کے باہر آئی ای ڈی دھماکا ہوا’۔ قونصل خانے میں موجود پاکستانیوں ...

Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کی جی 7 اجلاس میں ڈرامائی شرکت

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف جوہری پروگرام کے حوالے سے سفارتی ڈیڈلاک کو توڑنے کے لیے غیر متوقع اور ڈرامائی انداز میں جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے فرانس کے جنوبی شہر بیارٹز پہنچ گئے۔ جواد ظریف کی شرکت سے متعلق پہلے کوئی اعلان نہیں کیا گیا تھا تاہم اس اقدام کو امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ...

Read More »

2008 میں کیانی کے ساتھ ق لیگ کو جتوانے کی پلاننگ کی: اعجاز شاہ

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے کئے اقدامات بھارت کو تنہا کردیں گے، نواز شریف کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ توبہ کرتا ہی نہیں ہے اس لیے قبول نہیں ہوتی، وہ توبہ کر لیں تو بات ہو سکتی ہے، میں ضمانت لینے کو تیار ہوں بس وہ جو کمایا ...

Read More »

حکومتی اقدامات، گاڑیوں کی فروخت میں 50 فیصد کمی

روپے کی قدر میں کمی کے اثرات، انٹرسٹ ریٹ بڑھنے سے آٹو فناسنگ کی شرح گھٹ جانے، نیز کسٹمز ڈیوٹی بڑھ جانے سے ملک کی آٹو انڈسٹری کو شدید بحران کا سامنا، گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی سے مقامی کار صنعت کار شدید مشکلات کا شکار، آٹو سیکٹر میں آنے والی نئی سرمایہ کاری بھی منجمد، ملک میں آنے ...

Read More »