Author Archives: nice

کشمیر افغان مذاکرات پر اثر انداز ہوسکتا ہے، امریکی تھنک ٹینک

امریکی تھنک ٹینک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال افغان امن مرحلے پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔ سنٹر فور اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (سی ایس آئی ایس) کی جانب سے کشمیر پر جاری ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا کہ ‘بھارت کے افغانستان کے لیے ارادوں پر پاکستان دہائیوں سے تشویش کا اظہار کر رہا ہے ...

Read More »

دائیں بازو کی قدامت پسند دنیا

رواں صدی کے آغاز میں عام خیال یہی تھا کہ اب دنیا پر ترقی پسند راج کریں گے مگر دوسری دہائی میں پانسہ پلٹ گیا۔ براعظموں میں آبادی سے محروم انٹارکٹکا کو چھوڑ دیجیے امریکہ سے شروع کرتے ہیں۔ شمالی امریکہ میں روایتی سیاسی خیالات اور قدامت پسند نظریات کے حامل ڈونلڈ ٹرمپ نے سفید فام قومیت کو اجاگر کیا۔ ...

Read More »

مسئلہ کشمیر: پاکستان کی عالمی سطح پر ایک اور بڑی کامیابی

مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کو عالمی سطح پر ایک اور بڑی سفارتی کامیابی حاصل ہوئی ہے جس میں امریکی کانگریس کی خارجہ امور کی ذیلی کمیٹی میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کی راہ ہموار ہوگئی۔ مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ تبدیل کرنے کے لیے بھارت کی انسانیت سوز پالیسی خود مودی سرکارہی کےگلے پڑگئی ہے کیونکہ امریکی کانگریس کی ...

Read More »

کابل میں آپریشن کے دوران امریکی فوجی ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آپریشن کے دوران جھڑپ میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی اتحادی نیٹو مشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں تصدیق کی گئی کہ ’29 اگست کو افغانستان میں آپریشن کے دوران جھڑپ میں ایک امریکی سروس ممبر ہلاک ہوگیا‘۔ واضح رہے کہ رواں برس افغانستان میں ہلاک ...

Read More »

سام سنگ کی تاریخ کا مہنگا ترین فون

سام سنگ کا پہلا فولڈ ایبل فون کافی تاخیر کے بعد آخرکار فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ جنوبی کورین سائٹ یوناپ نیوز کے مطابق سام سنگ کی جانب سے گلیکسی فولڈ کو 6 ستمبر کو متعارف کرایا جارہا ہے۔ یہ فون 6 ستمبر کو جنوبی کوریا میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جو اس لیے دلچسپ ...

Read More »

چین پھر دنیا کو پیچھے چھوڑنے کے لیے تیار

چین میں اکثر منصوبے انتہائی حیرت انگیز ہوتے ہیں اور اب ایک بار پھر وہاں ایسا کچھ ہونے والا ہے جو دنیا کے دیگر ممالک میں فی الحال ممکن نظر نہیں آتا۔ چین کی مقبول ترین رائیڈ شیئرنگ سروس ڈی ڈی نے شنگھائی میں ایسی ٹیکسی سروس چلانے کا اعلان کیا ہے جسے چلانے کے لیے انسانوں کی ضرورت نہیں ...

Read More »

فہد مصطفیٰ سے شادی اور ہمایوں سعید بوائے فرینڈ

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ویسے تو اپنے کیریئر میں ایک کے بعد ایک بڑے پروجیکٹ کا حصہ بن کر کامیابی کی جانب گامزن ہیں۔ تاہم آج کل وہ اپنے انٹرویوز اور بیانات کی وجہ سے خبروں میں جگہ بنا رہی ہیں۔ مہوش حیات حال ہی میں اداکار علی سلیم کی ویب سیریز ‘بیگم از بیک’ کا حصہ بنیں۔ یاد رہے ...

Read More »

مسلز بنانے کے لیے بہترین عمر کیا ہے؟

اگر آپ مسلز بنانا چاہتے ہیں مگر دہائیوں تک ورزش سے دور رہے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ کسی بھی عمر میں اس مقصد کو حاصل کرنا ممکن ہے۔ درحقیقت عمر کی 7 ویں یا 8 ویں دہائی میں ورزش کرنے سے بھی بہت زیادہ حاصل کیا جاسکتا ہے، چاہے ساری عمر بیٹھ کر ہی کیوں نہ گزاری ...

Read More »

بال جلد جتنی توجہ چاہتے ہیں

خواتین اور مرد دونوں ہی یہ چاہتے تو ضرور ہیں کہ ان کے بال صحت مند، چمکدار اور گھنے ہوں لیکن کبھی کبھار ان کا خیال اس طرح نہیں رکھنے جتنا اپنی باقی چیزوں کا رکھتے ہیں اور انہیں نظر انداز کردیتے ہیں۔ لیکن پھر وقت کے ساتھ ساتھ تیزی سے بال گرنے کی صورت میں شخصیت کی کشش کم ...

Read More »

پی آئی اے کے تقریباً ایک ہزار ملازم فارغ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) انتظامیہ نے آپریشنل لاگت میں کمی کرنے کے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ تقریباً ایک ہزار اضافی ملازمین کو فارغ کردیا۔ پی آئی اے کے صدر اور چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ایئر مارشل ارشد ملک نے یہ بات وزیر اعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے ساتھ ہونے والے ایک اجلاس ...

Read More »