پاک فوج کے پبلسٹی ونگ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی ۔ آئی ایس پی آر کی ویب سائٹ پر اس وقت رسائی ممکن نہیں ، ویب سائٹ پر UNDER MAINTENANCE کا پیغام لکھا ہوا ہے ، مزید لکھا گیا ہے کہ تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں ، اس وقت ویب سائٹ کی مینٹینس کا کام ہو رہا ہے ۔۔۔