Author Archives: nice

بھٹی لیکس: تحریک انصاف کے جھگڑے منظرعام پر

عارف حمید بھٹی اور نعیم الحق میں ٹھن گئی

تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کی جانب سے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کے خلاف ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ جلتی پر تیل کا کام عارف حمید بھٹی نے کیا جنہوں نے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کی اندرونی ای میلز جاری کر دی جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ نعیم الحق کی ...

Read More »

خورشید شاہ بھی گرفتار

dunya today

نیب سکھر نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو بنی گالا میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا۔ نیب کے مطابق خورشید شاہ کے خلاف سات اگست سے تحقیقات کا آغاز ہوا تھا۔ خورشید شاہ پر کوآپریٹو سوسائٹی میں بنگلے کے لیے ایمنسٹی پلاٹ غیر قانونی طور پر اپنے نام کرایا۔ خورشید شاہ پر ہوٹل، پٹرول پمپس اور بنگلے ...

Read More »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

dunya today

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ایک اور ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اورمقبوضہ کشمیرکی صورتحال پربات چیت کی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے اجلاس کے لیے دورہ امریکہ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Read More »

نوازشریف کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت

dunya today

اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اپیل پر سماعت شروع ہوئی تو خواجہ حارث نے پیپربکس کا معاملہ اٹھا دیا۔ کہا اپیل کی پیپر بک ہمیں گزشتہ ہفتے فراہم کی گئی ہیں، پیپر بک میں جو خامیاں ہیں ان کا ہم نے جائزہ لیا ہے۔ عدالت نے کہا جو غیر متعلقہ دستاویزات ریکارڈ ...

Read More »

آرمی چیف سے باکسر وسیم کی ملاقات

dunya today

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے باکسر محمد وسیم کوملک کےلیے اعزاز جیتنے پرمبارکباد دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ محمد وسیم جیسے ذہین جوان ہمارا فخر ہیں، آپ جیسے جوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے۔ باصلاحیت اوراپنی توانائیوں کومثبت سمت میں ...

Read More »

عدالت میں دھکم پیل،لیگی برہم

dunya today

مسلم لیگ نواز کے رہنماؤں نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا اب روایت بن گئی ہے حکومت رکاوٹیں کھڑی کرتی ہیں۔ خاتون کو لانے کے لئے راستہ نہیں دیا جاتا، پولیس کے مرد اہلکار مریم کو لاتے ہیں۔ وہ تین بار گرنے لگی تھیں۔ انہوں ...

Read More »

مریم حراست میں رہیں گی

dunya today

چودھری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار مریم نواز اور یوسف عباس کو احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان کے روبرو پیش کیا گیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے موقف اختیار کیا کہ دونوں ملزموں ...

Read More »

حافظ سعید کی مقدمات گجرات سے منتقل کرنے کی درخواست

dunya today

جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید نے اپنے خلاف مقدمات گجرات سے لاہور منتقل کرنے کے لیے درخواست دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے نوٹس جاری کرتے ہوئے سی ٹی ڈی حکام سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت پنجاب نے لاہور کی جیل کوٹ لکھپت میں ...

Read More »

میشا شفیع کا علی ظفر کیخلاف 2ارب ہرجانے کا دعویٰ

dunya today

میشا شفیع اور علی ظفر کے درمیان عدالتی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے اور خاتون گلوکارہ نے اداکار کے خلاف دو ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کر دیا۔ میشا شفیع کی جانب سے سیشن کورٹ لاہور میں دعویٰ دائر کیا گیا ہے۔ ماڈل نے دعویٰ میں کہا ہے کہ علی ظفر نے ان پر بے بنیاد الزامات عائد ...

Read More »

جی ٹی وی:مظہربرلاس لائیو شو میں گرگئے

dunya today

Read More »