بحریہ ٹاؤن پشاور میں زمین خریدنے میں بے ضابطگیاں، ملک ریاض کے خلاف ایف آئی آردرج

پشاور میں درج کی گئی ایف آئی آر میں ملک ریاض حسین، حنا ملک، حامد ریاض اور عامر رشید اعوان نامزد کیے گئے ہیں۔۔پولیس کو تحقیقات اور قانونی کاروائی کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں

زمین خریدنے میں بے ضابطگیوں پر بحریہ ٹاؤن مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی

بحریہ ٹاؤن نے متعلقہ محکموں سے این او سی لینے میں بھی بے ضابطگیاں کیں

ایف آئی آر میں ملک ریاض حسین، حنا ملک، حامد ریاض اور عامر رشید اعوان نامزد کیے گئے

پولیس کو تحقیقات اور قانونی کاروائی کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئیں

عوام کو بحریہ ٹاؤن کی دھوکے باز کاروائیوں سے خبردار رہنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔

x

Check Also

ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار

ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر ٹیلی تھون کے ذریعے جمع فنڈز کے ...

%d bloggers like this: