Author Archives: nice

ہانگ کانگ میں ’فیس ماسک‘ پر پابندی عائد

ہانگ کانگ میں ’فیس ماسک‘ پر پابندی عائد

ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو نے احتجاج میں شدت آنے کے بعد ایمرجنسی قوانین کے تحت فیس ماسک پر پابندی عائد کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ہانگ کانگ میں ایک بار پھر پرتشدد مظاہروں میں شدت آگئی۔ ہانگ کانگ کی چیف ایگزیکٹو کیری لیم کا کہنا تھا کہ احتجاج شہر کو ...

Read More »

امیتابھ کا تعلق کس مذہب سے ہے؟

امیتابھ کا تعلق کس مذہب سے ہے؟

بھارتی اداکار و پروڈیوسر امیتابھ بچن کا کہنا ہے کہ اُن کا کوئی مذہب نہیں ہے، وہ صرف ایک ہندوستانی ہیں۔ مہاتما گاندھی کے 150ویں سالگرہ کے موقع پر بِگ بی کے نام سے مشہور بھارتی اداکار و پروڈیوسر امیتابھ بچن نے اپنے ایک پروگرام میں اِس بات کا انکشاف کیا کہ اُن کا تعلق کسی بھی مذہب سے نہیں ...

Read More »

جاپانی خاندان پاکستان چھوڑنے پر مجبور

جاپانی خاندان پاکستان چھوڑنے پر مجبور

کراچی میں مقیم ایک جاپانی خاندان دھوکا دہی سے 10 کروڑ روپے ہتھیانے والے بااثر ملزمان کے ہاتھوں شدید عدم تحفظ کا شکار اور ملک چھوڑنے پر مجبور ہو رہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسٹاک ایکسچینج اور پراپرٹی میں سرمایہ کاری کے نام پر یہ گروہ مختلف شہریوں سے مبینہ طور پر 3 ارب روپے سے زائد رقم لوٹ ...

Read More »

شوگر کے مریض کھجور کھا سکتے ہیں؟

شوگر کے مریض کھجور کھا سکتے ہیں؟

ماہر غذائیت کا کہنا ہے کہ کھجور انسانی صحت کے لیے ایک بہترین اور غذائیت سے بھرپور پھل ہے۔ جس میں قدرتی شوگر کے ساتھ ساتھ سیلینیم، پوٹاشیم، میگنیشیم، آئرن، فاسفورس اور کیلشیم کی کثیر مقدار شامل ہے۔ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا شوگر کے مریض کھجور کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ کیونکہ یہ قدرتی شوگر سے ...

Read More »

’ پی پی پی کسی بھی صورتحال میں جمہوریت کو نقصان نہیں پہنچائے گی‘

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پارلیمان کو کمزور کردیا ہے، سیاسی جماعتوں کے پاس سڑکوں پر نکلنے سے سوا چارہ نہیں رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم حکومت کا ظلم سہنے اور دباؤ برداشت کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن اس کے باوجود اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے ...

Read More »

آصف زرداری،فریال تالپور پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی

جعلی اکاؤنٹس کیس میں تمام ملزمان کو ریفرنس کی کاپیاں فراہم نہ کیے جانے کے باعث احتساب عدالت نےسماعت ملتوی کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کے ریمانڈ میں 22 اکتوبر توسیع کردی۔ احتساب عدالت نے جج محمد بشیر نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی ...

Read More »

آئل ریفائنری منصوبے میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی کا کہنا ہے کہ یو ای اے رواں سال کے اختتام میں پاکستان میں آئل ریفائنری کے منصوبے میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ عرب نیوز سے انٹرویو میں پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے کہا کہ ’ ...

Read More »

کاروباری طبقہ نے آرمی چیف سے شکایت کیوں کی؟

کاروباری طبقہ عمران خان کی شکایت ان سے کررہا ہے جنہوں نے انہیں وزیراعظم بنایا

سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کاروباری طبقہ عمران خان کی شکایت ان سے کر رہا ہے جنہوں نے انہیں وزیراعظم بنایا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر آصف زرداری نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کی اور مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ، تاجروں کی آرمی ...

Read More »

پاکستان نہیں کرتارپور جارہا ہوں، وزیر اعلیٰ بھارتی پنجاب

بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ امرندر سنگھ نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت پر تنقید سے بچنے کے لیے نرالی منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تقریب کے لیے پاکستان نہیں جارہے بلکہ کرتارپور صاحب گوردوارا کی تعظیم میں وہاں جانے والے جتھے کی قیادت کریں گے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی ...

Read More »

کشمیریوں کے حق خود ارادیت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور کوئی ایسا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا جس سے بہادر کشمیری بہن بھائیوں کے حق خودارادیت کی نفی ہو۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جنرل ...

Read More »