Author Archives: nice

جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی: مولانا فضل الرحمان

جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی: مولانا فضل الرحمان

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ دھرنے کا لفظ چھوڑ دیں یہ آزادی مارچ ہے، پورے ملک سے انسانوں کا سیلاب آرہا ہے، حکومت تنکوں کی طرح بہہ جائے گی، نا اہل اور ناجائز حکومت کا جانا ٹھہر گیاہے۔ فضل الرحمان نے ملک میں نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جائز حکومت ...

Read More »

اپیل کا آئی فون 11 کی پیدوار بڑھانے کا اعلان

غیر متوقع فروخت، اپیل کا آئی فون 11 کی پیدوار بڑھانے کا اعلان

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے حال ہی میں اپنا نیا فون آئی فون 11 اور 11 پرو متعارف کروایا تھا جو ریکارڈ توڑ تعداد میں فروخت ہوا جس کے بعد کمپنی کی جانب سے آئی فون 11 کی پیداوار میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ Nikkei Asian Review کے مطابق ایپل کمپنی نے اپنے سپلائرز سے کہا ہے ...

Read More »

طالبان کی زلمے خلیل زاد سے ملاقات کا انکشاف

برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز نے 2 مختلف ذرائع سے ملنے والی معلومات کی بنیاد پر رپورٹ میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں موجود طالبان کے وفد اور امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے مابین ملاقات ہوئی۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات منسوخ کیے جانے کے بعد ...

Read More »

بلوچستان: کوچ کو حادثہ، 9 مسافر جاں بحق، 11 زخمی

بلوچستان کے ضلع حب میں مسافر بردار کوچ تیز رفتاری کے باعث گھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ مسافر کوچ پسنی سے کراچی جارہی تھی کہ مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے قریب کوچ الٹ گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہیں مقامی افراد کی بڑی تعداد وہاں پہنچی اور امدادی کام میں پاکستان ...

Read More »

برطانوی وزیراعظم بریگزٹ میں توسیع کی درخواست کریں گے

برطانیہ کی حکومت نے وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے بریگزٹ توسیع کی درخواست سے مسلسل انکار کے بعد پہلی مرتبہ عدالت کو آگاہ کردیا ہے کہ 19 اکتوبر تک معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں یورپی یونین سے توسیع کی درخواست کی جائے گی۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق حکومت کی جانب سے عدالت میں جمع کی گئیں دستاویزات میں ...

Read More »

امریکا میں بے روزگاری 50 سال کی کم ترین سطح پر

امریکی لیبر ڈپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں بے روزگاری کی شرح 3.5 فیصد یعنی 50 سال کی کم ترین سطح کے نزدیک آگئی ہے۔ سرکاری سروے کے مطابق ستمبر کے مہینے میں اضافی 3 لاکھ 91 ہزار افراد کو روزگار ملا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق روزگار کے حوالے سے ماہانہ رپورٹ میں ...

Read More »

لاہور: میو ہسپتال کی لفٹ میں پھنس کر 13 سالہ لڑکا جاں بحق

لاہور کے میو ہسپتال کی لفٹ میں پھنس کر 13 سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا۔ متوفی فہد کے والد محمد زاہد نے ایم ایس میو ہسپتال، ڈاکٹر سائرہ اور لفٹ آپریٹر کے خلاف تھانہ گوالمنڈی میں مقدمے کی درخواست جمع کروا دی ہے۔ درخواست میں ان کا کہنا ہے کہ ہسپتال انتظامیہ کی نااہلی اور ڈاکٹر سائرہ کی جانب ...

Read More »

فضل الرحمٰن 27 اکتوبر کو احتجاج پر نظرثانی کریں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے درخواست کی ہے کہ وہ دھرنے کی اعلان کردہ تاریخ 27 اکتوبر پر نظرثانی کریں اور ساتھ ہی کہا ہے کہ کسی اور دن احتجاج کا حق استعمال کریں۔ شاہ محمود قریشی نے سماجی روابط ...

Read More »

’’باہر گیا پیسہ واپس نہیں آسکتا‘‘

وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کے 100 ارب ڈالر ملک سے باہر ہونے کا تاثر بلکل غلط ہے جبکہ بیرون ملک بھیجی گئی رقم واپس پاکستان لانے کا کوئی طریقہ موجود نہیں۔ معاشی خوشحالی کے لیے علاقائی استحکام کے موضوع پر اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شبر ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 2 ماہ

بھارت کے زیر تسلط کشمیر میں کم عمر بچوں کی جبری حراستی، نئی دہلی مخالف احتجاج، مظاہرین پر بدترین تشدد، کاروبار کی بندش، مواصلات کی معطلی سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی کو مفلوج ہوئے 2 ماہ گزر گئے۔ بھارت نےمقبوضہ کشمیر میں ہزاروں کی تعداد میں اضافی فوجی بھیج کر، کرفیو اور لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے ساتھ خطے کی ...

Read More »