Author Archives: nice

پنجاب پولیس سے خواندگی سنٹرز تک

پنجاب پولیس سے خواندگی سنٹرز تک

تحریر: حسن نثار خاص طور پر موجودہ حالات میں مَیں نے اس خبر کو دلچسپی کے ساتھ پڑھا کہ ’’برادر ملک سعودی عرب بھارت میں 157کھرب روپے کی سرمایہ کاری کرے گا اور یہ سرمایہ کاری توانائی، ریفائنری، پیٹرو کیمیکلز ، انفرا سٹرکچر، زراعت، معدنیات اور کان کنی سمیت دیگر شعبہ جات میں ہو گی۔ ‘‘ یہی زندگی کی حقیقت ...

Read More »

حقیقت چھپانا مشکل ہے

تقریروں سے بھوکے کا پیٹ نہیں بھر سکتا

تحریر: مظہر برلاس وزیراعظم پاکستان کی شاندار تقریر آپ سن چکے ہیں، صرف پاکستانی اور کشمیری نہیں، پورا عالمِ اسلام اَش اَش کر رہا ہے۔ عمران خان کی زندگی کا سفر بھی عجیب ہے، پہلے اسے کرکٹ میں داخل ہونے نہیں دیا جا رہا تھا۔ وہ اپنی محنت اور لگن سے کرکٹ میں داخل ہوا پھر وہ مقبول ترین کرکٹر ...

Read More »

قائد کے بعد کا پاکستان

قائد کے بعد کا پاکستان

تحریر: مظہر عباس قائداعظم محمد علی جناح کے 71ویں یوم وفات پر تقریباً سب نے ہی یہ عہد کیا کہ وہ ان کے بتائے ہوئے مشن پر چلیں گے مگر چل کر کسی نے نہیں دیا۔ اب تو خیر اتنی بھی فرصت نہیں کہ کم از کم 25؍دسمبر، 11؍ستمبر اور 14؍اگست پر صدر و وزیراعظم آکر فاتحہ ہی کر لیا ...

Read More »

شوگر کے مریضوں کیلئے بہترین ورزشیں کونسی ہیں؟

شوگر کے مریضوں کیلئے بہترین ورزشیں کونسی ہیں؟

شوگر کے مریضوں کے لیے ورزش کرنا نہایت اہم عمل ہے، ورزش کے ذریعے شوگر کے مریض بلڈ پریشر اور وزن متوازن رکھنے کے ساتھ ساتھ ذیابطیس سے بھی چھٹکارہ پا سکتے ہیں۔ امریکی یونیورسٹی ہارورڈ میڈیکل اسکول کی ویب سائٹ ’ ہارورڈ ہیلتھ پبلشنگ ‘ کے مطابق ذیباطیس کے مریضوں کو ایک ہفتے میں کم از کم 3 دن ...

Read More »

بورس جانسن پر خاتون صحافی نے قابلِ اعتراض رویے کا الزام لگا دیا

بورس جانسن پر خاتون صحافی نے قابلِ اعتراض رویے کا الزام لگا دیا

برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن پر خاتون صحافی نے قابلِ اعتراض رویہ اختیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے، جبکہ جانسن نے اس الزام کی تردید کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم بورس جانسن پر نیا الزام صحافی شالورٹ ایڈورڈیس نے لگایا ہے، انہوں نے سنڈے ٹائمز کے لیے ایک کالم میں لکھا ہے کہ جانسن نے 1999ء میں ...

Read More »

گڑیا کے بال کب اور کیسے ایجاد ہوئے؟

گڑیا کے بال کب اور کیسے ایجاد ہوئے؟

گڑیا کے بال‘ سے جانی جاتی ’کاٹن کینڈی‘ کی ابتداء اتفاقی طور پر دانتوں کے ڈاکٹر کے ہاتھوں ہوئی۔ 1890 میں یونیورسٹی آف ٹینیسی ڈینٹل کالج سےگریجویشن کی تعلیم مکمل کرنے والے ولیم موریسن نے1897میں جان سی وارٹن کے ساتھ مِل کر ایک ایسی مشین ایجاد کی جو ’کاٹن کینڈی‘ یعنی گڑیا کے بال بناتی ہے۔ تاریخ کے مطابق ولیم ...

Read More »

کراچی: 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد کی خاتون سے زیادتی

کراچی: 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد کی خاتون سے زیادتی

نارتھ کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 مشتبہ افراد نے مبینہ طور پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ واقعے کا مقدمہ درج ہونے کے بعد تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کمسن طالبعلم سےمبینہ زیادتی پر شہریوں کا ملزم پر تشدد نارتھ کراچی شادمان ٹاؤن کی رہائشی خاتون نے 2 ...

Read More »

سندھ : کھلی چائے کی پتی اور غیر معیاری کیچپ پر پابندی

سندھ : کھلی چائے کی پتی اور غیر معیاری کیچپ پر پابندی

سندھ فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں کھلی چائے کی پتی اور غیر معیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی ہے۔ سندھ فوڈ اتھارٹی کے اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں کھلی چائے کی پتی، غیرمعیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی گئی ہے، اخبار اور پرنٹڈ کاغذ میں کھانے کی اشیاء دینے پر بھی پابندی ہوگی۔ سندھ فوڈ اتھارٹی کا کہنا ...

Read More »

شمعون عباسی کی فلم ’درج‘ پر پابندی لگ گئی

شمعون عباسی کی فلم ’درج‘ پر پابندی لگ گئی

اداکار و پروڈیوسر شمعون عباسی کی رواں ماہ ریلیز ہونے والی فلم’درج‘ پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ گزشتہ دِنوں اداکار و پروڈیوسر شمعون عباسی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی فلم ’درج‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا تھا، اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ’فلم ’درج‘ رواں سال 11 اکتوبر کو دُنیا بھر میں ریلیز ...

Read More »

پلاسٹک کے استعمال، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد

پلاسٹک کے استعمال، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد

محکمہ ماحولیات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے یکم اکتوبر سے پلاسٹک کے استعمال، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ مشیر ماحولیات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی قوانین کے تحت پلاسٹک بیگ کی تیاری ، فروخت اور استعمال قابل سزا جرم ہوگا، پلاسٹک بیگ سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی ...

Read More »