Author Archives: nice

آزادی مارچ 27 اکتوبر سے

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ ان کی جماعت، حکومت مخالف ‘آزادی مارچ’ کا آغاز 27 اکتوبر سے کرے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ موجودہ حکومت جعلی انتخابات کے نتائج سے موجود میں ...

Read More »

35 پنکچر کیس، نجم سیٹھی کو جرمانہ

Following his failure to submit his response before a session court for the hearing of 35 punctures case, former interim Chief Minister Punjab, Najam Sethi has been fined Rs 100. Additional Session Judge, Muhammad Amjad Khan directed Najam Sethi to submit the fine. The fine has been imposed after Sethi didn’t submit his written statement before the court despite multiple notices.

لاہور کی سیشن عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ’35 پنکچر‘ کے الزامات سے متعلق مقدمے میں جواب داخل نہ کرانے پر نجم سیٹھی پر 100 روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی پی) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرتے وقت موقف ...

Read More »

چارسدہ: ڈیزائن والی داڑھی بنانے پر گرفتاریاں

خیبر پختونخوا کی تحصیل چارسدہ کے علاقے شب قدر کی پولیس نے مقامی حجاموں کی جانب سے داڑھی کا اسٹائل بنانے کو غیر اسلامی قرار دے کر اس پر غیر سرکاری پابندی عائد کیے جانے کے بعد کئی حجام اسٹائل والی داڑھی بنانے پر گرفتار کرلیے۔ واقعہ سوشل میڈیا پر رواں ہفتے پھیلنے والی ویڈیو میں سامنے آیا جس میں ...

Read More »

نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم کیوں نہیں بنے، وزیرداخلہ نے بتا دیا

حکومت نہ ملنا اور انتخابات میں شکست کی وجہ عوام کا عدم اعتماد سمجھا جاتا ہے لیکن مسلم لیگ نواز کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ ایسا نہیں سمجھتے۔ پرائیویٹ نیوز چینل نائنٹی ٹو کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو چار بندے نہ ہوتے تو نوازشریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بن جاتے۔ میزبان نے نام پوچھے تو وزیرداخلہ ...

Read More »

48گھنٹوں میں بجلی دو بار مہنگی کیوں ہوئی؟

حکومت اور سرکاری محکموں کی ناکامیوں کی سزا عوام کو ہی ملے گی۔ آئی ایم ایف پروگرام کے مطابق حکومت دو بڑے ہدف تو پورے نہیں کر سکی۔ ان دونوں اہداف کو پورا نہ کرنے کی وجہ سے خسارہ بڑھ رہا تھا۔ دوسرے ٹارگٹ پورا کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع ...

Read More »

سیلفی کے جنون میں مبتلا دو دوست ٹرین کے نیچے آگئے

سیلفی کے جنون میں مبتلا دو دوست ٹرین کے نیچے آگئے

گجرات میں سیلفی لیتے ہوئے دو دوست ٹرین کی زد میں آگے جس سے ایک موقع پر جاں بحق ہوگیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔  کھاریاں کے گاؤں بھاٹی کے رہائشی 19 سالہ مبین اور 30 سالہ ضعیم عباس شاہ گجرات سروس موڑ کے قریب ریلوے ٹریک پر سیلفی لے رہے تھے کہ اس دوران تیز رفتار ٹرین گزرنے ...

Read More »

دنیا بھر میں ٹوئٹر غیر فعال، صارفین کو مشکلات کا سامنا

دنیا بھر میں ٹوئٹر غیر فعال، صارفین کو مشکلات کا سامنا

مائیکرو بلاگنگ ایپ ٹوئٹر کے غیر فعال ہونے کے باعث دنیا بھر میں صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دنیا میں کروڑوں کی تعداد میں صارفین سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو ویڈیوز اور پیغام رسانی کے لیے استعمال کرتے ہیں اور مختلف ممالک میں ٹوئٹر لوگوں کو مختلف پروگرامز کے لیے متحرک کرنے میں بھرپور کردار بھی ادا کرتا ...

Read More »

بالوں کو مضبوط بنانے کیلئے آپ کے کچن میں موجود سستا نسخہ

بالوں کو مضبوط بنانے کیلئے آپ کے کچن میں موجود سستا نسخہ

خواتین کو اکثر اس بات کی شکایت ہوتی ہے کہ اِن کے بال لمبے نہیں ہورہے اور  اکثر خواتین کا کہنا ہے کہ اِن کے بال لمبے تو ہیں مگر خوبصورت اور چمکدار نہیں۔ غیر میعاری خوراک، کھارا پانی اور فضائی آلودگی آپ کے بالوں کو تباہ کر دیتی ہے، بالوں کو خوبصورت اور لمبا کرنے کے لیے ہم ہزاروں ...

Read More »

اثاثہ برآمدگی کمپنی کا شریف خاندان کی ایون فیلڈ جائیداد سے متعلق دعویٰ

The home of Pakistan's former prime minister Nawaz Sharif is pictured in central London on July 6, 2018. Pakistan's former prime minister Nawaz Sharif was sentenced in absentia to 10 years in prison by a corruption court in Islamabad on July 6, 2018, lawyers said, dealing a serious blow to his party's troubled campaign ahead of July 25 elections. / AFP PHOTO / Tolga AKMEN

برطانوی دارالحکومت لندن کے علاقے ایون فیلڈ میں شریف خاندان کی عالیشان جائیداد ’مے فیئر‘ کے حوالے سے اثاثہ برآمدگی (ایسیٹس ریکوری) کمپنی براڈ شیٹ ایل ایل سی کی جانب سے نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ کمپنی سابق صدر پرویز مشرف کے دورِ اقتدار میں برطانیہ سے متصل ایک آزاد ریاست ’آئزل آف ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں 144 کم عمر لڑکے گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں 144 کم عمر لڑکے گرفتار

نئی دہلی: بھارتی حکام کی جانب سے گشزتہ ماہ اگست میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے اب تک 9 سال کے لڑکے سمیت 144 نو عمر لڑکوں کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے غیر قانونی حراستوں کے الزام کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی میں جمع کروائی ...

Read More »