Author Archives: nice

مودی کوایوارڈ دینے پر بل گیٹس فاؤنڈیشن کی رکن مستعفیٰ

مودی کوایوارڈ دینے پر بل گیٹس فاؤنڈیشن کی رکن مستعفیٰ

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کوایوارڈ دیے جانے کے خلاف بل گیٹس فاؤنڈیشن کی اہم رکن مستعفیٰ ہوگئیں، اس سے پہلے بھارتی وزیراعظم کو ایوارڈ دینے کے خلاف ہالی ووڈ کے دو اداکاروں رز احمد اور جمیلہ جمیل نے بھی ایوارڈ کی تقریب میں شرکت سے انکار کر دیا تھا۔ گیٹس فاؤنڈیشن کی کشمیر سے تعلق رکھنے والی کمیونیکیشن اسپیشلسٹ صبا حامد ...

Read More »

او آئی سی کا مقبوضہ کشمیر سے فوری کرفیو اٹھانے کا مطالبہ

او آئی سی کا مقبوضہ کشمیر سے فوری کرفیو اٹھانے کا مطالبہ

اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی )کے رابطہ گروپ نے مقبوضہ کشمیر سے فوری کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کردیا ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر نیویارک میں ہونے والے او آئی سی کے رابطہ گروپ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ دوران اجلاس او آئی سی نے کشمیریوں کی شناخت اورجغرافیائی حیثیت میں ...

Read More »

شوہر سے تنگ آکر فیشن بلاگر نے خودکشی کرلی

شوہر سے تنگ آکر فیشن بلاگر نے خودکشی کرلی

گھریلو تشدد اور شوہر کے ناروا سلوک سے تنگ آکر فیشن بلاگر آمنہ عتیق نے خودکشی کرلی ۔ مشہور زمانہ فیشن بلاگر آمنہ عتیق، انسٹا گرام میک اپ آرٹسٹ تھیں۔ وہ ایک فیشن برینڈ کی شریک بانی بھی تھیں ۔ فیس بُک پراس برینڈ نے اپنی ایک پوسٹ پر آمنہ کی اچانک وفات کی اطلاع دی اور اُن کے لیے ...

Read More »

فیس بک اب انسانی دماغ پڑھے گی!

فیس بک اب انسانی دماغ پڑھے گی!

 دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک اب انسانوں کے دماغ بھی پڑھے گی۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے اس کو جاننے کے لیے فیس بک نئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے۔ اس مقصد کے لیے کمپنی نے تقریباً ایک ارب ...

Read More »

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ

بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ

بھارتی فضائی بیڑے میں شامل روسی ساختہ مگ 21 طیارہ پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آئی اے ایف کا طیارہ معمول کے مشن پر تھا۔ حادثے میں طیارے میں موجود دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ طیارہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں گر کر تباہ ہوا۔ Madhya Pradesh: MiG 21 Trainer aircraft ...

Read More »

کردار کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہوں

کردار کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہوں

اپنے بولڈ بیانات اور کرداروں کی وجہ سے شہرت رکھنے والی اداکارہ وینا ملک نے حال ہی میں صوبے خیبر پختونخوا کی حکومت کی جانب سے اسکول و کالج کی طالبات کے لیے پردے کو لازمی قرار دینے کی حمایت کی تھی۔ وینا ملک نے جہاں طالبات کے لیے پردے کی حمایت کی تھی، وہیں انہوں نے کہا ہے کہ ...

Read More »

حج، عمرہ زائرین کو اپنے ملک میں ہی بائیو میٹرک کرانے کی ہدایت

حج، عمرہ زائرین کو اپنے ملک میں ہی بائیو میٹرک کرانے کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستانیوں کو حج اور عمرہ ویزا حاصل کرنے کے بعد ضروری بائیو میٹرک رجسٹریشن اپنے ملک میں ہی کرانا چاہیے تاکہ سعودی ایئرپورٹس پر پہنچنے کے بعد وقت بچایا جاسکے اور اسی کو دیکھتے ہوئے سعودی وزارت نے ایک نیا سرکلر جاری کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے پاکستان ...

Read More »

نہار منہ نیم گرم لیموں پانی پینے کے فوائد

نہار منہ نیم گرم لیموں پانی پینے کے فوائد

صبح بیداری کے بعد پہلی غذا اور مشروب بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے جو پورے دن پر اثر انداز ہوتا ہے، اس لیے اس کا فیصلہ بڑی عقلمندی سے کرنا چاہیے کہ ناشتے میں کیا کھائیں اور پئیں۔ نہار منہ کیلے کھانا نقصان دہ کیوں ہے ؟ امریکی ویب سائٹ ’ ہیلتھ لائن ‘ کے مطابق صبح کا آغاز ...

Read More »

کوکنگ آئل کا ایک سے زائد بار استعمال کیسا ہے؟

کوکنگ آئل کا ایک سے زائد بار استعمال کیسا ہے؟

ہمارے یہاں گھروں میں کوکنگ آئل کا ایک سے زیادہ مرتبہ استعمال بہت عام سی بات ہے، اسی لیے ہم نے کبھی غور بھی نہیں کیا کہ ایسا کرنا ہماری صحت کے لیے کتنا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق استعمال شدہ کوکنگ آئل کو دوبارہ استعمال کرنا جہاں پیسے اور وقت ...

Read More »

کراچی، چرنا آئی لینڈ پر شارک کی موجودگی کا انکشاف

کراچی، چرنا آئی لینڈ پر شارک کی موجودگی کا انکشاف

کراچی کے قریب واقع چرنا آئی لینڈ پر 27فٹ لمبی شارک کی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چرنا آئی لینڈ پر سمندر کے اندر 27فٹ لمبی اور 3 ٹن وزنی وہیل شارک دیکھی گئی ۔ شارک کی کھلے سمندر میں اٹھکھیلیاں کرتے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ چرنا آئی ...

Read More »