Author Archives: nice

ماضی کے مقابلے میں 50 فیصد کم آرڈیننس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر ولید اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت نے ماضی کے مقابلے میں 50 فیصد کم آرڈیننس جاری کیے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں حکومت کی جانب سے آرڈیننس کے ذریعے حکمرانی کی کوششوں کے خلاف اپوزیشن ارکان کی جانب سے شور شرابا کیا گیا۔ تاہم اجلاس کے ...

Read More »

فضل الرحمٰن ’مذہب کارڈ‘ کا غلط استعمال نہیں کرسکیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ،پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے کہنے پر حکومت کے خلاف’ مذہب کارڈ‘ کا غلط استعمال نہیں کرسکیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے جمعیت علمائے اسلام (ف) ...

Read More »

ملیحہ لودھی کو برطرف نہیں کیا گیا، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کی کامیابی پر اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابقہ مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی خدمات کو سراہا اور ان کی برطرفی کی رپورٹس کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ ’ ملیحہ لودھی ...

Read More »

فیس بک کے بعد ٹک ٹاک نے بھی اشتہارات پر پابندی عائد کر دی

فیس بک کے بعد ٹک ٹاک نے بھی اشتہارات پر پابندی عائد کر دی

فیس بک کے بعد چین کی مقبول ترین سوشل میڈیا ویڈیو ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے بھی اشتہارات پر پابندی عائد کر دی۔  ٹک ٹاک دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہونے والی ویڈیو ایپ ہے جس کے اس وقت 5 کروڑ سے زائد ایکٹیو صارف ہیں۔ صرف مارچ کے مہینے میں ٹک ٹاک 10 کروڑ سے زائد بار ڈاؤن لوڈ ہوئی، ...

Read More »

جیل میں ایک صاحبزادی کے موبائل سے زبردست معلومات

جیل میں ایک صاحبزادی کے موبائل سے زبردست معلومات

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں جیل سے ایک صاحبزادی سے پکڑے گئے موبائل سے زبردست معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا مجھے اطلاعات تھیں کہ مولانا فضل الرحمان احتجاج نہ کرنے پر راضی تھے، 24 گھنٹوں میں کیا ہوا سمجھ نہیں آ رہا۔ انہوں ...

Read More »

محمد عامر نے کیریئر کی بہترین ون ڈے رینکنگ حاصل کرلی

محمد عامر نے کیریئر کی بہترین ون ڈے رینکنگ حاصل کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ ٹین بولرز میں واپس آگئے، تازہ درجہ بندی میں عامر کیریئر کی بہترین ساتویں پوزیشن پر ہیں۔ سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کے فاتحانہ اختتام کے ساتھ گرین شرٹس کی رینکنگ میں بھی بہتری آ گئی ہے۔ فاسٹ بولر محمد ...

Read More »

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا پاکستانی انتخاب

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا پاکستانی انتخاب

دنیا بھر میں شوبز سے وابستہ شخصیات تو پاکستانی ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات اور جیولری وغیرہ کو بے انتہا پسند کرتے ہیں لیکن اب برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے بھی پاکستانی جیولری کا انتخاب کیا ہے۔ شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے لندن میں پرنس کریم آغا خان سے ملاقات کی جس میں شہزادی کے دلکش انداز ...

Read More »

بھارتی ائیرچیف نے اپنی ہی فضائیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا

بھارتی ائیرچیف نے اپنی ہی فضائیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا

بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ نے اپنے ہی ہیلی کاپٹر کو میزائل سے نشانہ بنانے کا اعتراف کرتے ہوئے اپنی فضائیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق نئے ائیرچیف راکیش کمار نے 27 فروری کو پیش آنے والے واقعے سے متعلق اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کو اپنے ہی میزائل سے ...

Read More »

لڑکی کے پیٹ سے 2 کلو وزنی بالوں کا گچھا برآمد

لڑکی کے پیٹ سے 2 کلو وزنی بالوں کا گچھا برآمد

روس میں لڑکی کے پیٹ سے انسانی بالوں سے بننے والے 20 انچ بڑے اور تقریباً 2 کلو وزنی بالوں کے گچھے کو آپریشن کرکے نکال دیا گیا۔ یہ انوکھا واقعہ روس میں پیش آیا جہاں 19 سالہ لڑکی کو پیٹ میں شدید تکلیف اور طبیعت بگڑنے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق نوجوان لڑکی کو ہر کھانے ...

Read More »

شازیہ خشک نے گلوکاری کیوں چھوڑ دی؟

شازیہ خشک نے گلوکاری کیوں چھوڑ دی؟

’لال میری پت‘اور ’دانے پہ دانا‘ سمیت دیگر متعدد مقبول گیتوں میں اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگانے والی شازیہ خشک نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ اب شوبز کو الوداع کہہ رہی ہیں۔ شازیہ خشک کے مطابق انہوں نے گلوکاری چھوڑنے کا فیصلہ اس لیے کیا کہ وہ اب مکمل اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنا چاہتی ہیں۔ ...

Read More »