Author Archives: nice

کیا حمزہ عباسی شوبز انڈسٹری چھوڑنے والے ہیں؟

کیا حمزہ علی عباسی بھی شوبز انڈسٹری سے راہیں جدا کر رہے ہیں؟

کیا حمزہ علی عباسی نے بھی اہلیہ نیمل خاور کی طرح شوبز انڈسٹری کو  خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا ہے؟ سوشل میڈیا پر اداکار کے ایک بیان کے بعد ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حمزہ علی عباسی عام طور پر بے حد سرگرم نظر آتے ہیں اور یہی ...

Read More »

نوازشریف کی مریم کے ساتھ ملکر 41 کروڑ کی منی لانڈرنگ

نوازشریف نے مریم کے ساتھ ملکر 41 کروڑ کی منی لانڈرنگ

لاہور: چوہدری شوگرملز کیس کے حوالے سے نیب کی رپورٹ منظر عام پر آگئی ہےجس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نوازشریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز اوربھتیجے یوسف عباس کی شراکت داری سے (410ملین روپے) 41 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کی۔ نیب رپورٹ کے مطابق ملزمان نے جعلی ایک کروڑ 10 لاکھ کے شیئرز غیر ملکی شخص نصیر ...

Read More »

نواز شریف کے خط کے مندرجات فضل الرحمان سے شیئر کرنے کا فیصلہ

ن لیگ کا نواز شریف کے خط کے مندرجات فضل الرحمان سے شیئر کرنے کا فیصلہ

لاہور میں مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں آزادی مارچ سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ نواز شریف کے خط کے مندرجات مولانا فضل الرحمان سے شیئر کیے جائیں گے۔ نواز شریف کا خط لے کر مسلم لیگ ن کا وفد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا۔ اجلاس کے ...

Read More »

جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں صلح ہوگئی

جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں صلح ہوگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی سے اختلافات ختم ہوگئے اب کوئی مسئلہ بیچ میں نہیں آئے گا۔ لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ اب ہم دونوں مل کر پاکستان تحریک انصاف کیلئے کام کریں گے۔ ...

Read More »

ہائی بلڈ پریشر کے مریض کن چیزوں سے احتیاط کریں؟

ہائی بلڈ پریشر کے مریض کو کن چیزوں سے احتیاط کرنا چاہیے؟

بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر سے بہت سے لوگ متاثر ہیں  اور اس کی وجہ سے دل کا دورہ اور فالج جیسی بیماریوں کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس بیماری میں مریض کی خوراک اور روز مرّہ کی عادات میں کچھ تبدیلیاں کرکے اسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ بھی ہائی بلڈ پیشر جیسی ...

Read More »

دو سگی بہنوں سے اجتماعی زیادتی

دو سگی بہنوں سے اجتماعی زیادتی

صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال کے قصبے کبیروالا میں دو سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے اجتماعی زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں لڑکیوں سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ کبیر والا کے نواحی علاقے کورائی بلوچ میں ...

Read More »

سی ایس ایس میں کامیاب ہونے والی ایک ہی گھر کی پانچ بہنیں

سی ایس ایس پاس کرنے والی پانچ بہنیں

رواں برس کے امتحان میں کامیاب ہونے والی راولپنڈی کی ضحیٰ ملک شیر کی چار بڑی بہنیں پہلے ہی سی ایس ایس پاس کرکے مختلف سرکاری عہدوں پر فائز ہیں۔ ضحیٰ ملک شیر سی ایس ایس کے فائنل امتحان میں پاس ہونے والے 372 امیدواروں میں شامل ہیں۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تحت سینٹرل سپیریئر سروس (سی ایس ایس) ...

Read More »

کشمیر کا حل تقریر نہیں جہاد، ٹرینڈ کے پیھچے کون ہے؟

کشمیر کا حل تقریر نہیں جہاد، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

کچھ دنوں سے ٹویٹر پر ایک ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس کا ٹائٹل کچھ یوں ہے، ”کشمیر کا حل تقریر نہیں جہاد” ہے۔ اس ہیش ٹیگ کو استعمال کرنے والے زیادہ تر صارفین ایک طرف کشمیر کی آزادی کی بات کر رہے ہیں تو کچھ صارف حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ایک کنول نامی صارف ...

Read More »

عاطف اسلم کی آواز میں سحر انگیز حمد

عاطف اسلم کی آواز میں سحر انگیز حمد کے ساتھ کوک اسٹوڈیو کا آغاز

اس بات کا تو اندازہ تھا کہ عاطف اسلم کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کا آغاز کریں گے مگر یہ خیال نہیں تھا کہ وہ دنگ کردیں گے۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 12 کی پہلی قسط جاری کردی گئی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اس بار یہ شو مداحوں کو مایوس نہیں کرے گا۔ روحیل حیات کی واپسی اور حمد ‘وہی ...

Read More »

یاماہا کے 2 الیکٹرک کانسیپٹ اسکوٹر

جاپانی کمپنی یاماہا بجلی پر دوڑنے والے اسکوٹر ٹوکیو موٹر شو میں متعارف کرانے والی ہے۔ 24 اکتوبر سے شروع ہونے والے موٹر شو میں ای او 1 اور ای او ٹو اسکوٹر پیش کیے جائیں گے جو شہروں کی سڑکوں پر ٹریفک کے ہجوم سے نکلنے میں مدد دینے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ ای او 1 میں 125 سی سی پاور انجن کے برابر کی بیٹری دی گئی ہے اور یہ طویل فاصلے پر دوڑانے کے لیے موزوں قرار دیا گیا ہے۔ تاہم کمپنی نے یہ واضح نہیں کیا کہ ایک چارج پر یہ اسکوٹر کتنی فاصلے تک سفر کرسکے گا۔ دوسری جانب ای او 2 میں 50 سی سی انجن کے برابر بیٹری دی گئی ہے اور یہ پرہجوم علاقوں کے لیے زیادہ بہتر قرار دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ یاماہا کی جانب سے ایک سائیکل میں متعارف کرائی جارہی ہے جو کہ ناہموار راستوں کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے اور اس میں بیٹری بھی نصب ہے جو اس کی رفتار بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔ تاہم یہ واضح نہیں کہ یہ اسکوٹر اور سائیکل کب تک صارفین کے لیے دستیاب ہوں گی کیونکہ انہیں فی الحال کانسیپٹ قرار دیا گیا ہے۔ فوٹو بشکریہ یاماہا تاہم ان کے ڈیزائن سے عندیہ ملتا ہے کہ ان کو جلد پیش کیا جاسکتا ہے۔ یاماہا کی جانب سے ٹوکیو موٹر شو میں ہر سال کچھ نہ کچھ نیا پیش کیا جاتا ہے۔ جیسے 2017 میں انتہائی منفرد قسم کی موٹرسائیکل کا کانسیپٹ ورژن پیش کیا جو دنگ کردینے والا تھا۔ ایم ڈبلیو سی 4 نامی سواری کا اگلا اور پچھلا حصہ موٹرسائیکل کی طرح تھا جبکہ درمیان سے یہ کسی گاڑی کی طرح محسوس ہوتی۔ کمپنی کے مطابق ایم ڈبلیو سی 4 کا سسپنشن سیٹ اپ سفر کا وہ معیار فراہم کرتا ہے جو روایتی موٹرسائیکلوں میں نہیں ملتا۔ Facebook Count 1 Twitter Share 0 Teeli ویڈیوز video link زیادہ پڑھی جانے والی خبریں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دولت کے لیے 17 سال میں خاندان کے 6 افراد قتل کرنے والی خاتون خاتون نے 17 برسوں کے دوران اپنے خاندان کے کئی افراد کو کھانے اور مشروبات میں زہر دے کر قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ پاکستان میں ماحول دوست الیکٹرک موٹر سائیکلوں کی تیاری اگر آپ موٹر سائیکل استعمال کرتے ہیں تو اب ایسی بائیک خرید سکتے ہیں جسے چلانے کے لیے پیٹرول کی ضرورت نہیں۔ مذہب کی خاطر اداکاری چھوڑنے والی زائرہ وسیم کی آخری فلم ریلیز مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی بھارتی اداکارہ زائرہ وسیم نے رواں برس جولائی میں اداکاری کو چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ ترکی نے شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف آپریشن شروع کردیا شام کے شمال مشرقی علاقے میں آپریشن کا مقصد دہشت گردوں کی راہداری کو ختم کرکے خطے کو محفوظ بنانا ہے، ترکی اس غذا کا شوق جگر کے امراض کا شکار بنانے کے لیے کافی میٹھے کا بہت زیادہ شوق صرف ذیابیطس کا ہی شکار نہیں بناتا بلکہ جگر کے لیے بھی نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ منی مرگ، فیری میڈوز تا رتی گلی: ہمالیائی گھاس کے میدانوں سے... تنہائی اور پہروں خاموشی میں ایک کوہستانی کاندھے پر بندوق لگائے گھوڑے پر آیا۔ قریب آکر کہنے لگا، ’جو کچھ ہے نکال دو۔‘ 20 سال بعد بھی ملتان ’اپنا، اپنا‘ سا لگا دکانوں کی ترتیب اور بازارکی ہیئت مکمل طور پر بدل چکی۔ نو نمبر سےگول باغ آنیوالے تانگےتو جیسے کسی خواب نگر کا رخ کرچکےہیں چاہے کوئی رافیل رکھے یا کچھ اور، پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے، دفتر خارجہ ہم پوری دنیا پر زور دیتے ہیں کہ اس خطے کو ہتھیاروں کی دوڑ میں نہ دھکیلیں، ڈاکٹر محمد فیصل سعودی ساحل کے قریب ایرانی تیل بردار جہاز پر راکٹوں سے حملہ آئل ٹینکر میں دھماکے سے 2 اسٹور رومز کو نقصان پہنچا اور جہاز سے بحیرہ احمر میں تیل کا رساؤ شروع ہوگیا، رپورٹ تازہ ترین 11 اکتوبر 2019 ساہیوال میں بیٹری سے چلنے والی الیکٹرک موٹر سائیکل متعارف اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2019 3 ماہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 35 فیصد تک کم ہوگیا اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2019 یورپی یونین،برطانیہ بریگزٹ معاہدے کیلئے ‘تعمیری’ مذاکرات میں تیزی لانے پر متفق 11 اکتوبر 2019 کوہلی کی ڈبل سنچری کے بعد جنوبی افریقہ مشکل میں 11 اکتوبر 2019 کشمیریوں میں موت کا خوف ختم ہو چکا ہے، وزیر اعظم 11 اکتوبر 2019 'کبھی نہیں کہا کہ دھرنا یا لاک ڈاؤن ہوگا' ضرور پڑھیں ایتھوپیا کے وزیر اعظم کے لیے امن کا نوبیل انعام ویب ڈیسک وزیرِ خزانہ سے بات نہیں بنی تو وزیراعظم، اور پھر آرمی چیف سے ملاقات کی عاطف اسلم کی آواز میں سحر انگیز حمد کے ساتھ کوک اسٹوڈیو کا آغاز انٹرٹینمنٹ ڈیسک لاہور ہائیکورٹ: علی ظفر کے خلاف میشا شفیع کی درخواست مسترد انٹرٹینمنٹ ڈیسک ’کہنے دیجیے کہ اس بار مصباح پر تنقید بے جا نہیں‘ پاکستان کرکٹ کیلئے یہ سال ’نئے پاکستان‘ سے زیادہ مختلف نہیں۔ یعنی توقعات اور دعوےتو آسمانوں پر ہیں لیکن کارکردگی سامنےہے ویڈیوز 'کبھی نہیں کہا کہ دھرنا یا لاک ڈاؤن ہوگا' ساہیوال میں بیٹری سے چلنے والی الیکٹرک موٹر سائیکل متعارف دورہ آسٹریلیا میں سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کالمز / بلاگ سری لنکا کے ہاتھوں شکست، ٹی20 میں پاکستان کے زوال کا نقطہ آغاز؟ ’برائے مہربانی اپنی آواز دھیمی رکھیں‘ 20 سال بعد بھی ملتان ’اپنا، اپنا‘ سا لگا اپنی رائے دیجئے نام ای میل 0 تبصرے 1000 حروف آپ کی رائے

جاپانی کمپنی یاماہا بجلی پر دوڑنے والے اسکوٹر ٹوکیو موٹر شو میں متعارف کرانے والی ہے۔ 24 اکتوبر سے شروع ہونے والے موٹر شو میں ای او 1 اور ای او ٹو اسکوٹر پیش کیے جائیں گے جو شہروں کی سڑکوں پر ٹریفک کے ہجوم سے نکلنے میں مدد دینے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ ای او 1 میں ...

Read More »