جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ان کے حکومت مخالف ‘آزادی مارچ’ کہ تحت متعدد آپشنز زیر غور ہیں جن میں اپوزیشن کے قانون سازوں کی جانب سے اسمبلیوں سے استعفیٰ دیا جانا بھی شامل ہے۔ غیر ملکی میڈیا اداروں کو بریفنگ دیتے ہوئے فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ‘جمعیت علمائے اسلام ...
Read More »Author Archives: nice
نواز شریف کی رپورٹس تسلی بخش نہیں
العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کیس میں سزا پانے والے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت سے متعلق تشکیل دیے گئے میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کے خون سے متعلقہ ٹیسٹ کی رپورٹس تسلی بخش نہیں ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز نواز شریف کی اچانک صحت خراب ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں جس ...
Read More »گھروں کیلئے بلاسود قرض
وزیر قانون و انصاف فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے مفاد عامہ کے 8 قوانین کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر قانون فروغ نسیم نے معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ‘آج پاکستان کے لیے ایک بڑا دن ہے کیونکہ کابینہ اجلاس ...
Read More »غیر ملکی سفرا، میڈیا نمائندگان کا دورہ کنٹرول لائن
پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے دعوے کو بے نقاب کرنے اور حقائق سے آگہی کے لیے غیر ملکی سفرا، ہائی کمشنرز اور میڈیا نمائندگان کو آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے جورا سیکٹر کا دورہ کروایا اور اس موقع پر بریفنگ بھی دی گئی۔ ایل او سی کا دورہ کرنے کے لیے غیر ملکی سفرا، ...
Read More »پالیسی ایڈجسمنٹ میں تاخیر سے مہنگائی بڑھی، حکومت
حکومت نے کہا ہے کہ مالی سال 2018 میں پالیسی ایڈجسمنٹ میں تاخیر کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب جاری تفصیلی اعلامیے میں مہنگائی کے تناسب میں اضافے کی متعدد وجوہات کا تذکرہ کیا گیا جس سے متوسط اور نیم متوسط طبقہ بہت متاثر ہوا۔ فنانس ڈویژن کے مطابق ...
Read More »’بے وفائی‘ پر خاتون محافظ سے شاہی عہدہ واپس
سیاحت کے لیے دنیا بھر میں معروف متعدد جزائر کے حامل ملک تھائی لینڈ کے 67 سالہ بادشاہ نے اپنی خوبرو خاتون محافظ ملازمہ کو 2 ماہ قبل دیا گیا اعلیٰ شاہی عہدہ واپس لے لیا۔ بادشاہ ماہا وجیرالونگ کورن نے اپنی باڈی گارڈ رہنے والی 34 سالہ سنینات ونگوجری پکدے کو رواں برس اگست میں اعلیٰ شاہی عہدے سے ...
Read More »اسلام آباد میں دھرنا نہیں ہوگا، اپوزیشن
اسلام آباد میں متعدد اپوزیشن جماعتوں کے مقامی رہنماؤں کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ اپوزیشن کی جانب سے 27 اکتوبر کو کوئی دھرنا نہیں ہوگا۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا مجید ہزاروی نے کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’27 ...
Read More »وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات
دنیا چوتھے صنعتی انقلاب سے گزر رہی ہے۔ پہلا صنعتی انقلاب چھاپے خانے کی ایجاد اور ٹیکسٹائل مشینری کی تنصیب پر ختم ہوا۔ یعنی حرف اور لباس عام دسترس میں آ گیا۔ دوسرا صنعتی انقلاب ضروریاتِ زندگی کی بکثرت پیداوار اور اس پیداوار کی عام آدمی تک پہنچ کا سبب بنا۔ اس کے طفیل وہ اشیا جو اشرافیہ کی دسترس ...
Read More »جینیفر لارنس نے ‘خاموشی’ سے شادی کرلی
آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ، ماڈل و ہدایت کارہ 29 سالہ جینیفر لارنس نے رواں برس کے آغاز میں اچانک منگنی کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔ جینیفر لارنس نے شوبز انڈسٹری سے وابستہ کسی شخص کے بجائے آرٹ سے وابستہ 34 سالہ کک مورونی سے خاموشی سے منگنی کرکے سب کو حیران کیا۔ منگنی کے بعد جینیفر لارنس نے جلد سے ...
Read More »گاڑی بنانے والی کمپنیوں سے ہزاروں ملازم فارغ
راچی: رواں مالی سال میں جولائی سے اب تک گاڑیوں کی فروخت میں واضح کمی کے باعث گاڑی بنانے والی کمپنیوں نے ہزاروں ملازمین کو فارغ کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ایسوسی ایشین برائے آٹوموبائل پارٹس اینڈ ایسسریز مینوفیکچرر (پاپم) کے چیئرمین کیپٹن (ر) محمد اکرم نے ڈان کو بتایا کہ انہیں ملک بھر میں ایسوسی ایشن کے 400 ...
Read More »