پاکستان

کلبھوشن کی رہائی کی بھارتی درخواست مسترد

کلبھوش کی رہائی کی بھارتی درخواست مسترد

عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن جادھو کیس میں پاکستان کی فتح ہوئی ہے۔ پاکستان میں کلبھوشن جادھو کی سزا کے خلاف بھارتی اپیل پر آئی سی جے کے جج عبدالقوی احمد یوسف نے 21فروری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ عدالت نے کلبھوشن جادھو کی بریت،رہائی اور واپسی کی بھارتی ...

Read More »

اسلام آباد میں پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی عائد

اسلام آباد میں پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی عائد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر پابندی لگادی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسلام آباد میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے ماحولیات ملک امین اسلم نے بتایا کہ پلاسٹک کے شاپنگ بیگز پر پابندی ...

Read More »

کوچ اور وین میں تصادم، 6 افراد جھلس کر جاں بحق

کوچ اور وین میں تصادم، 6 افراد جھلس کر جاں بحق

بلوچستان کے علاقے وندر میں آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر کوچ اور وین میں تصادم کے بعد آگ لگنے سے وین میں سوار 6 افراد جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی مسافر کوچ کراچی سے تربت جبکہ وین وندر سے کراچی جارہی تھی۔ امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے ...

Read More »

کلبھوشن جادیو کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

کلبھوشن جادیو کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن جادیو کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، بھارتی نیوی کا حاضر سروس افسر کلبھوش جادیو تسلیم کر چکا ہے کہ وہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ ہے جسے پاکستان میں دہشت گردی اور تخریب کاری کے لیے بھیجا گیا تھا۔ کلبھوشن کیس کا فیصلہ سننے کے لیے اٹارنی ...

Read More »

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، نئی آن لائن ٹیکسی سروس کا آغاز

کراچی والوں کیلئے خوشخبری، نئی آن لائن ٹیکسی سروس کا آغاز

کراچی میں آن لائن ٹیکسی سروس استعمال کرنے والوں کیلئے’سیارہ‘کے نام سے ایک اور سروس کا آغاز کردیا گیا ۔ کراچی میں سیارہ کے نام سے شروع ہونے والی آن لائن ٹیکسی سروس کے ذریعے شہری پورے شہر میں آسان اور ریایتی کرائے پر سفر کرسکیں گے ۔ سیارہ سروس کے ڈائریکٹر عامر حسین کا دعویٰ ہے کہ یہ پاکستان ...

Read More »

وادی نیلم، 24 افراد سیلاب میں بہہ گئے، مساجد اور مکانات تباہ

وادی نیلم، 24 افراد سیلاب میں بہہ گئے، مساجد اور مکانات تباہ

مظفر آباد کے قریب وادی نیلم میں سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی۔ موسلا دھار بارش کے بعد علاقے میں سیلاب میں 24 افراد بہہ گئے، جب کہ مساجد، مکانات اور متعدد دکانیں بھی تباہ ہوگئیں۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق سیلابی ریلہ گزشتہ رات ولیسوا گاؤں سے گزرا۔ سیلابی پانی کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ 24 افراد ...

Read More »

شہباز شریف کی قانونی ٹیم برطانیہ پہنچ گئی

شہباز شریف کی قانونی ٹیم برطانیہ پہنچ گئی

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی قانونی ٹیم برطانیہ پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی قانونی ٹیم سینئر وکیل سلمان بٹ کی قیادت میں برطانیہ پہنچی ہے۔ قانونی ٹیم برطانیہ میں وکلا سے مشاورت کرے گی، جس کے بعد برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا ...

Read More »

ماضی کی آڈیو ٹیپس اور حالیہ لیک وڈیوز میں مماثلت اور فرق

ماضی کی آڈیو ٹیپس اور حالیہ لیک وڈیوز میں مماثلت اور فرق

 اٹھارہ سال قبل سامنے آنے والی آڈیو ٹیپس اور چند روز قبل جاری کی گئی وڈیوز کے درمیان بہت سی مماثلت اور بہت سا فرق پایا جاتا ہے۔ ایک تو یہ کہ دونوں ریکارڈنگز میں جج اور سیاستدان ملوث ہیں۔ دوم یہ کہ دونوں کو کسی نہ کسی طرح متاثرہ فریقین کی جانب سے لیک کیا گیا ناکہ ججوں کی ...

Read More »

شہباز شریف کا برطانوی اخبار کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

شہباز شریف کا برطانوی اخبار کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے برطانوی اخبار کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان کردیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ ڈیلی میل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے، خود ساختہ اور گمراہ کن خبر عمران خان اور شہزاد اکبر کی ایماء پر چھاپی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ان ...

Read More »

مرید عباس قتل: حساب کتاب کی ڈائری پولیس کے حوالے

مرید عباس قتل: حساب کتاب کی ڈائری پولیس کے حوالے

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اینکر مرید عباس اور اس کے دوست خضر حیات کے قتل میں گرفتار ان کے دوست ملزم عاطف زمان سے تفتیش کے دوران پولیس نے شراکت داری کے حساب کتاب پر مشتمل ڈائری برآمد کرلی ہے، جس میں فی الوقت 38 سے زائد افراد سے سوا کروڑ روپے کی شراکت داری کا حساب کتاب ملا ...

Read More »