پاکستان

پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے اضافے کی سفارش

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کردی۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ زیر غور آیا۔  ذرائع ...

Read More »

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، یکم رمضان کو بینک 44 ہزار 415 روپے یا اس سے زائد رقم پر از خود زکوٰۃ کی رقم منہا کرلی جائے گی۔ وزارت مذہبی امور کی مشاورت کے بعد 52 تولے چاندی کی قیمت کے برابر اسٹیٹ بینک نے زکوٰۃ کے نصاب کا اعلان ...

Read More »

پاک فوج کے 100 سے زائد فیس بک اکاؤنٹ بند

دنیا کی معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے پاک فوج کے ایک سو تین پیجز بند کر دیئے۔ سوشل میڈیا گروپ کے مطابق یہ پیجز، گروپ اور اکاؤنٹ آئی ایس پی آر سے منسلک تھے۔ فیس بک کے ہیڈ آف سائبر سیکیورٹی کے مطابق ان اکاؤنٹس سے پاکستانی اور بھارتی سیاست کے متعلق پوسٹ کی جا رہی تھیں۔ ...

Read More »

توہین رسالت کیس، آسیہ بی بی کی اپیل پرسپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

آسیہ بی بی کیس: سپریم کورٹ نے رہائی کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے توہین رسالت کے الزام میں مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی سزا کے خلاف درخواست کی دو سال بعد سماعت کی جس میں فریقین سے سوالات کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ نامہ نگار عابد حسین کے مطابق خصوصی بینچ کے سامنے دوپہر میں ...

Read More »

‎ننھی طالبہ درثمین فاطمہ کا شانداراعزاز

‎لاہور:سوسائٹی پبلک سکول مغل پورہ کی پانچویں جماعت کی طالبہ درثمین فاطمہ نے پنجم جماعت کےبورڈ کےامتحانات میں 500میں سے 480نمبرحاصل کرکےشاندارکامیابی اپنے نام کی ہے۔ درثمین فاطمہ کی اسکول میں تیسری پوزیشن آنےپر والدین نے بےانتہامسرت کا اظہارکیاہے۔ ننھی طالبہ کاکہناہے شاندارکامیابی والدین کی دعاؤں ، اساتذہ کی محنت اور ان کی لگن کا نتیجہ ہے۔ وہ آئندہ بھی ...

Read More »

جام پور کو ضلع بناؤ، دو نوجوانوں لاہور میں احتجاج

جام پور کو ضلع بناؤ، دو نوجوانوں لاہور میں احتجاج

جام پور سے قافلے کی صورت میں مظاہرین لاہور پریس کلب کے سامنے پہنچے اور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا۔ احتجاج میں شریک دنیا نیوز سے وابستہ سینئر صحافی سجاد ملک نے دنیا ٹوڈے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا  جام پور ضلع بن جانے سے لوگوں کے مسائل ان کے گھر پر ہی حل ہو جائیں ...

Read More »