پاکستان

اُنگلی اُٹھائیں گے تو ہاتھ توڑدیں گے: فواد چوہدری کا بھارت کو پیغام

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارت کو واضح اور دوٹوک پیغام دیا ہے کہ اگر آپ ہماری طرف اُنگلی اُٹھائیں گے تو ہاتھ توڑدیں گے، مکا دکھائیں گے تو جبڑا توڑ دیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ دو ایٹمی طاقتیں آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑی ہیں، نتائج ...

Read More »

2008 میں کیانی کے ساتھ ق لیگ کو جتوانے کی پلاننگ کی: اعجاز شاہ

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے کئے اقدامات بھارت کو تنہا کردیں گے، نواز شریف کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ توبہ کرتا ہی نہیں ہے اس لیے قبول نہیں ہوتی، وہ توبہ کر لیں تو بات ہو سکتی ہے، میں ضمانت لینے کو تیار ہوں بس وہ جو کمایا ...

Read More »

حکومتی اقدامات، گاڑیوں کی فروخت میں 50 فیصد کمی

روپے کی قدر میں کمی کے اثرات، انٹرسٹ ریٹ بڑھنے سے آٹو فناسنگ کی شرح گھٹ جانے، نیز کسٹمز ڈیوٹی بڑھ جانے سے ملک کی آٹو انڈسٹری کو شدید بحران کا سامنا، گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی سے مقامی کار صنعت کار شدید مشکلات کا شکار، آٹو سیکٹر میں آنے والی نئی سرمایہ کاری بھی منجمد، ملک میں آنے ...

Read More »

45لڑکیوں سے زیادتی، از سر نو تفتیش کا فیصلہ

ایف آئی اے نے 45 خواتین، طالبات اور کم عمر بچیوں سے زیادتی اور ان کی وڈیوز بنانے والے ملزم جوڑے کے خلاف کیس کی از سر نو تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم تھانہ کی تفتیشی ٹیم نے مبینہ طور پر 45 خواتین، طالبات اور کم عمر بچیوں سے بداخلاقی اور ان کی وڈیوز ...

Read More »

بھارتی رویہ سے امن کیلیے بڑا خطرہ

امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید کا کہنا ہے کہ بھارتی رویے سے پیدا ہونے والے حالات خطے کے امن اور سیکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسد مجید نے کہا کہ بھارتی رویے سے پیدا ہونے والے حالات خطے میں امن اور سیکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ ہیں، ہمیں سب سے زیادہ ...

Read More »

نفرت انگیز مواد کیس: قاری اسحٰق کی اپیل مسترد

سپریم کورٹ نے قاری محمد اسحٰق غازی کی جانب سے دائر اپیل کی سماعت کے دوران پولیس کی گواہی کو قبول کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عوام میں سے کوئی گواہ دستیاب نہ ہو تو جرم ثابت کرنے کیلئے پولیس کی گواہی ہی کافی ہے۔ جسٹس قاضی محمد امین احمد نے قاری محمد اسحٰق غازی کی لاہور ہائی کورٹ کے ...

Read More »

مودی کو ایوارڈ: چیئرمین سینیٹ نے دورہ یو اے ای منسوخ کردیا

ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین صادق سنجرانی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے پس منظر میں عرب ملک کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ سینیٹ سیکٹریٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے متحدہ عرب امارات کا پہلے سے طے شدہ سرکاری دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اعلامیے میں واضح کیا ...

Read More »

ٹیکس اہداف حاصل نہیں ہوں گے، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کا کہنا ہے کہ رواں ماہ میں ایف بی آر ٹیکس اکٹھا کرنے کے لیے اپنا مقررکردہ ہدف حاصل نہیں کر پائے گا۔ ہم نیوز کے پروگرام ایجنڈا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ جولائی میں 292 ارب روپے کا ہدف تھا جبکہ ہم نے 282 ...

Read More »

پیسے دیں ضمانت لیں، وزیر داخلہ کی نواز،زرداری کو آفر

وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ میں ضمانت دیتا ہوں کہ اگر نواز شریف اور آصف زرداری لوٹا ہوا مال واپس کردیں تو انہیں چھوڑ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے لوگ ہمارے ساتھ بانی ایم کیوایم کے نظریے کے ساتھ نہیں بیٹھے، نواز شریف اور آصف زرداری توبہ نہیں کرتے۔ اعجاز ...

Read More »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو فون

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کو ٹیلی فون پر مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویش ناک صورت حال سے آگاہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر میری کوشش تھی کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری ...

Read More »