پاکستان

سینیٹ میں تبدیلی: حکومت کا اپوزیشن کا جواب

اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے جانے کے بعد حکومت اور اس کے اتحادیوں نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔ سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز، بلوچستان عوامی پارٹی اور فاٹا کے سینیٹرز نے مشاورت کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی جماعت پی ...

Read More »

غیراخلاقی ویڈیو، 50کروڑ رشوت، جاتی امرا میں ملاقات

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی کا متن سامنے آگیا۔ بیان حلفی کے مطابق جج ارشد ملک نے دعویٰ کیا ہےکہ انہیں کہا گیا نوازشریف منہ مانگی قیمت دینے کو تیار ہیں، کہا گیا کسی بھی ملک میں رقم ادا کرنے کے لیے تیار ہیں، ناصرجنجوعہ ...

Read More »

’’جج نہیں فیصلہ معطل کریں‘‘

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کے فیصلے پر کہا ہے کہ معزز اعلیٰ عدلیہ نے حقائق کو تسلیم کر لیا ہے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں مریم نواز نے لکھا کہ “اللہ کا شکر۔۔۔مگر معاملہ کسی جج کو معطل کئے جانے کا نہیں۔ اس فیصلے کو ...

Read More »

ویڈیو اسکینڈل،جج ارشد ملک فارغ

مسلم لیگ کی جاری کی گئی ویڈیوز نواز شریف کیخلاف فیصلہ دینے والے جج کو لے ڈوبیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ترجمان کے مطابق جج ارشدملک کوہٹانےکافیصلہ کرلیا گیاہے۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ نے وزارت قانون کوخط لکھ کر جج کو ہٹانے کی ہدایت کر دی ہے۔ جج ارشد ملک نے آج قائم مقام چیف جسٹس ہائی ...

Read More »

آٹو انڈسٹری 24 سالہ تاریخ کے سنگین ترین بحران کا شکار

آٹو انڈسٹری 24 سالہ تاریخ کے سنگین ترین بحران کا شکار

حکومتی اقدامات کے نتیجے میں آٹو انڈسٹری ربع صدی کے سنگین ترین بحران سے دوچار ہو رہی ہے جس سے آٹو موبیل انڈسٹری سے سالانہ ڈیڑھ دو سو ارب روپے کا کم ٹیکس ملا کرے گا۔ آٹو انڈسٹری (ن) لیگ حکومت کے دور میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی انڈسٹری تھی۔ اسکے بعد سگریٹ‘ تمباکو اور ٹیلی کام‘ موبائل ...

Read More »

لاہور میں بھی نان فروش میدان میں آگئے

لاہور میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد نان اور چپاتی فروخت کرنے والے بھی میدان میں آگئے، چپاتی کی قیمت 7 سے 15 روپے اور تندوری نان کی قیمت 12 روپے سے بڑھا کر 20 روپے کردی۔ نان روٹی ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل نے کہا ہے کہ جی ایس ٹی کے نفاذ سے آٹا مہنگا ہوا ہے، بجلی اور گیس کے نرخ بھی حکومت نے کئی گنا بڑھا دیے ہیں، ہمیں قیمتیں بڑھانے سے روکا گیا تو تندور بند کر کے سڑکوں پر آجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی حکومت نے تین روز کا وقت مانگا ہے۔ دوسری جانب صارفین کا کہنا ہے کہ 70سال میں روٹی کی قیمت 6 روپے تک پہنچی جبکہ موجودہ حکومت اسے دوگنا سے بھی زیادہ مہنگا کرنے جارہی ہے

لاہور میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد نان اور چپاتی فروخت کرنے والے بھی میدان میں آگئے، چپاتی کی قیمت 7 سے 15 روپے اور تندوری نان کی قیمت 12 روپے سے بڑھا کر 20 روپے کردی۔ نان روٹی ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب گل نے کہا ہے کہ جی ایس ٹی کے نفاذ سے آٹا مہنگا ہوا ...

Read More »

جج ارشد ملک کسی بھی وقت استعفیٰ دے سکتے ہیں

جج ارشد ملک کسی بھی وقت استعفیٰ دے سکتے ہیں

 ایک ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کسی بھی وقت استعفیٰ دے سکتے ہیں، تاہم اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ ذریعے کا کہنا ہے کہ جج ارشد ملک لاہور ہائی کورٹ کو اپنا استعفیٰ بھیجیں گے۔ ان کا تعلق پنجاب کی صوبائی عدلیہ سے ہے اور فی الوقت ڈیپوٹیشن پر بطور احتساب کورٹ ...

Read More »

عاطف کوئی کاروبار نہیں کررہا تھا

عاطف کوئی کاروبار نہیں کررہا تھا

اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کی تحقیقات کے دوران انتہائی ہولناک انکشاف ہوا ہے کہ عاطف نے 40میڈیا پرسنز سے رقم ہتھیائی، 5کو قتل کا منصوبہ بنایا، اہلخانہ کو مانسہرہ بھیج کر منصوبے کے مطابق مرید اور دوست کو قتل کیا، ایک شخص جان بچانے میں کامیاب رہا، ملزم عاطف زمان نے رقم ٹائرز کے کاروبار کے ...

Read More »

جج ارشد ملک کی دو مبینہ ویڈیوز جاری کر دی گئیں

جج ارشد ملک کی دو مبینہ ویڈیوز جاری کر دیں

پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بدھ کو دو ویڈیوز جاری کی ہیں جن کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ یہ جج ارشد ملک کی ہیں۔ ان کے مطابق ان میں سے ایک ویڈیو میں مبینہ طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ...

Read More »

نیوز اینکر قتل، عینی شاہدین کے بیانات قلمبند

نیوز اینکر قتل، عینی شاہدین کے بیانات قلمبند

کراچی میں نیوز اینکر مرید عباس کے قتل کے معاملے میں پولیس نے عینی شاہدین کے بیانات قلم بند کرلئے ہیں،جن کے مطابق ملزم عاطف زمان جائے وقوعہ پر بھی فون پر کسی سے رابطہ میں تھا۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ پر عاطف اور مرید کے مزید دوست بھی موجود تھے، جنہوں نے پولیس کو بتایا کہ فائرنگ ...

Read More »