پاکستان

آئی ایم ایف سے ملنے والا قرضہ کہاں جانے والا ہے؟

imf dollor pakistan recodic case international bank

پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت نے بلآخر آئی ایم ایف سے چھ ارب ڈالر کا قرضہ لیا ہے مگر اس قرضےسے کیا ہونے جا رہا ہے ، یہ ہم آپ کو بتاتے ہیں آئی ایم ایف سے ملنے والی امداد کو دیکھتے ہوئے عالمی بینک کے انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹس نےفیصلہ سنادیا ہے۔ فیصلے کے مطابق ...

Read More »

ملک بھر میں تاجروں کی ہڑتال

حکومت کی پیش کردہ بجٹ میں نئے ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف آل پاکستان انجمن تاجران (اے پی اے ٹی) کی جانب سے ہڑتال کال پر ملک کے مختلف شہروں میں کاروبار مکمل اور جزوی طور پر بند ہیں۔ پشاور، شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، کوئٹہ، راولپنڈی، اسلام آباد، فیصل آباد، ٹھٹھہ، لاڑکانہ سکھر سمیت متعدد شہروں میں مارکیٹس مکمل بند جبکہ ...

Read More »

سیاست میں پھر مافیاز اور گاڈفادر کا چرچا

زیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی مافیا رشوت کی پیشکش کر رہی ہے جبکہ اداروں کو بلیک میل کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں دھمکیاں بھی دے رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان منی لانڈرنگ کرنے والوں کو سلسین مافیا قرار دے دیا۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ...

Read More »

پاکستان میں ہنڈا کارز کے پلانٹ بند

حالیہ ہفتوں میں روپے کی قدر میں کمی، بجٹ میں نئے اور زائد ٹیکسز کے نفاذ کے باعث قیمتیں بڑھنے سے گاڑیوں کی فروخت میں کمی ہوئی، جس کے باعث ہونڈا اٹلس کار پاکستان (ایچ اے سی پی) نے 10 روز کے لیے اپنا پلانٹ شٹ ڈاؤن کردیا کیونکہ کمپنی کے مطابق اس کے پاس 2 ہزار یونٹس پہلے ہی ...

Read More »

آٹے میدے اور دال پر ٹیکس نہیں لگا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہےکہ آٹا، میدہ، سوجی اور دال کسی کھانے کے آئٹم پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ اگر آٹے اور میدے پر ٹیکس لگا ہوتا تو اس کا جواب دہ ہوتا، بغیر ٹیکس لگائے روٹی ...

Read More »

ویڈیو اسکینڈل سماعت کیلئے مقرر

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو لیک اسکینڈل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 16 جولائی کو کیس کی سماعت کرے گا۔ دنیا ٹوڈے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ہٹانے ...

Read More »

جج کی ویڈیو: دال میں کچھ تو کالا ہے، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نہیں جانتا جج ارشد ملک کی ویڈیو کتنی سچ ہے لیکن یہ جج نوازشریف اور آصف زرداری کا کیس سن رہا ہے، دال میں کچھ تو کالا ہے۔ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ہٹانے کے فیصلے سے ...

Read More »

سپریم جوڈیشل کونسل فیصلہ نا کرپائی

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس کے کے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز کی سماعت اختتام پذیر ہوگئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کے تیسرے اجلاس میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور جسٹس کے کے آغا کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ...

Read More »

شیشہ کیفے پر پابندی ہٹانے کی سفارش

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت نے ریسٹورنٹس میں شیشہ پینے پر پابندی اٹھانے اور مناسب قانون سازی کی سفارش کردی۔ وزرات صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ بھی پابندی کے حق میں نہیں جبکہ سینیٹر میاں عتیق شیخ بولے کہ لندن میں ہمارے کرکٹرز شیشہ پیتے رہ گئے اور ہم میچ ہار گئے، افسوس ہے کہ ...

Read More »

’’جج فارغ ہوا کیس نہیں‘‘

وزارت قانون نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد مزید کام کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ ...

Read More »