پاکستان

سپیریئر یونیورسٹی کیلئے ایک اور اعزاز ،  پاکستان میں بابسن کالج امریکا  کا پہلا شراکتی پارٹنر قرار
 

لاہور : سپیریئر یونیورسٹی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ دنیا کے نمبر 1 انٹرپرینیورشپ انسٹی ٹیوٹ، بابسن کالج امریکا نے سپیریئر یونیورسٹی کو پاکستان میں اپنا پہلا کولیبوریٹو پارٹنر قرار دے دیا.  بابسن کالج، جسے US نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ کے ذریعے 27 مرتبہ عالمی سطح پر نمبر 1 انٹرپرینیورل انسٹی ٹیوٹ کے طور پر تسلیم کیا ...

Read More »

آئی ایس پی آر کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

پاک فوج کے پبلسٹی ونگ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی ۔ آئی ایس پی آر کی ویب سائٹ پر اس وقت رسائی ممکن نہیں ، ویب سائٹ پر UNDER MAINTENANCE کا پیغام لکھا ہوا ہے ، مزید لکھا گیا ہے کہ تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں ، اس وقت ویب سائٹ کی مینٹینس کا ...

Read More »

بحریہ ٹاؤن پشاور میں زمین خریدنے میں بے ضابطگیاں، ملک ریاض کے خلاف ایف آئی آردرج

پشاور میں درج کی گئی ایف آئی آر میں ملک ریاض حسین، حنا ملک، حامد ریاض اور عامر رشید اعوان نامزد کیے گئے ہیں۔۔پولیس کو تحقیقات اور قانونی کاروائی کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں زمین خریدنے میں بے ضابطگیوں پر بحریہ ٹاؤن مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی بحریہ ٹاؤن نے متعلقہ محکموں ...

Read More »

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے کیسز کی بحالی سے متعلق رجسٹرار احتساب عدالت اسلام آباد کو خط لکھ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے سپریم کورٹ فیصلے پر احتساب عدالت میں 80 ...

Read More »

ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار

ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر ٹیلی تھون کے ذریعے جمع فنڈز کے غلط استعمال کا الزام ہے اور انہوں نے اگست 2022 میں ٹیلی تھون کے ذریعے فنڈ اکھٹے کیے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 ارب 32 کروڑ روپے جمع ہوئے جس میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ نیب ہیڈ ...

Read More »

عمران خان کیخلاف درج 9 مئی کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل کردی گئی

عمران خان کیخلاف درج 9 مئی کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل کردی گئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج 9 مئی کے مقدمات میں بغاوت کی دفعہ بھی شامل کردی گئیi لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انویسٹی گیشن لاہور انوش مسعود کا کہنا تھاکہ چیئر مین پی ٹی آئی کےخلاف بغاوت پراکسانے اور منصوبہ بندی کے شواہد ملے ہیں اور چالان ...

Read More »

چھوٹی ایکس چینج کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت نہیں ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ وقت کی اہم ضرورت ہے، پانچ بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی،ڈیجیٹل کرنسی پر بھی کام جاری ہے، فوری طور پر اجراء کا ارادہ نہیں ہے۔ ڈیجیٹل بینکنگ کی تقریب سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن سے شہریوں کے لیے سہولت پیدا ہوگی، صارفین کو سہولیات پہنچانے کے لیے بینک اپنی پالیسیوں کو مزید بہتر کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل کرنسی پرکام جاری ہے،مختلف ملکوں کےماڈل دیکھ رہے ہیں،کئی ملکوں میں ڈیجیٹل کرنسیوں کے خدشات کو منیج کیاجا رہا ہے، فوری طور پر ڈیجیٹل کرنسی کے اجراء کا ارادہ نہیں، ڈیجیٹل کرنسی سے متعلق خدشات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل بینکنگ وقت کی اہم ضرورت ہے، پانچ بینکوں نے ڈیجیٹل ریٹیلنگ میں بہت ترقی کی،ڈیجیٹل کرنسی پر بھی کام جاری ہے، فوری طور پر  اجراء کا ارادہ نہیں ہے۔ ڈیجیٹل بینکنگ کی تقریب سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن سے شہریوں کے لیے سہولت پیدا ...

Read More »

20 لاکھ پاکستانیوں کا ریسٹورنٹس سافٹ وئیر سے ڈیٹا چوری، آن لائن فروخت کیلئے پیش

20 لاکھ پاکستانیوں کا ریسٹورنٹس سافٹ وئیر سے ڈیٹا چوری، آن لائن فروخت کیلئے پیش

یکرز نے پاکستانی شہریوں کا سافٹ وئیرپر استعمال ہونے والا ڈیٹا چوری کرلیا۔ہیکرز نے ریسٹورنٹس میں استعمال ہونے والاسافٹ وئیر ہیک کرلیا اور 20 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کا ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پرفروخت کیلئے دستیاب ہے۔ ہیکرز نے انٹرنیٹ پر ڈیٹا برائے فروخت کا اشتہار بھی دے دیا جس میں پاکستانیوں کا پرسنل ڈیٹا سیمپل کے طورپر دکھایا گیا ہے۔ ...

Read More »

سولر پینل کی درآمدکے بہانے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

سولر  پینل کی درآمد کے  بہانے  اربوں  روپےکی اوور  انوائسنگ کے ذریعے بھاری رقم بیرون ملک منتقل کیے جانےکا انکشاف ہوا ہے۔ سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا سینیٹر سلیم مانڈوی  والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں چیئرمین ایف بی آر  زبیر امجد  نے بریفنگ میں بتایا کہ مالی سال 2017 سے  2022 تک سولرپینل کی درآمد پر 69.5 ...

Read More »

عوام اور فوج کے درمیان دشمن دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے: آرمی چیف

عوام اور فوج کے درمیان دشمن دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے: آرمی چیف جنرل عاصم منیر

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خظاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل کا کہنا تھا کہ ریاست کا محور پاکستان کے عوام ہیں، ہماری ...

Read More »