پاکستان

چیئرمین نیب نے رات گئے حکومتی اراکین کی فائلیں منگوالی ، ایوان میں کھبلی

chairman nab

انتہائی معتبر ذرائع سے خبر ملی ہے کے چیئرمین نیب نے حکومت کے خلاف اعلان بغاوت کردیا ہے۔زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین نیب کے اسکینڈل کے بعد جسٹس اقبال نے فیصلہ کیا ہے کےاب کسی بھی حکومتی ارکان کو نیب کی جانب سے رعایت نہیں دی جائے گی زرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین نیب سمجھتے ہیں ...

Read More »

کوئٹہ: مسجد میں دھماکہ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آباد میں قائم مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نیتجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 19 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا نمازِ جمعہ کے وقت ہوا جس کے بعد لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو فوری طور پر کوئٹہ کے سول ہسپتال منتقل کرنا شروع کردیا۔ دھماکا اتنا زوردار ...

Read More »

7کھرب 75 ارب روپے کے نئے ٹیکس

بیوروکریسی کے تشکیل دیے گئے آمدن (ریونیو) کے تفصیلی منصوبے کے مطابق حکومت مالی سال 20-2019 کے آئندہ آنے والے بجٹ میں 7 کھرب 75 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس ریونیو منصوبے کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے آخری دور میں بھی پیش کیا گیا تھا۔ ڈان ...

Read More »

’’چیئرمین نیب کیخلاف خبر وزیراعظم نےچلوائی‘‘

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی مبینہ غیراخلاقی ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگز سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا۔ سوشل میڈیا صارفین مسلسل ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں اور نئے دعوے اور الزامات بھی لگائے جا رہے ہیں۔ ٹویٹر پر دس ٹاپ ٹرینڈ میں سے پانچ اسی موضوع پر ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی زیادہ تعداد ...

Read More »

چیئرمین نیب اسکینڈل کی ذد میں۔۔ مکمل ویڈیو

چیئرمین نیب اور خاتون کی مبینہ فون کال کی آڈیو بھی منظرعام پر آگئی ہے۔

Read More »

نیب کی تردید

نیب نے نجی ٹی وی چینل پر چیئرمین نیب سے متعلق نشر ہونے والی خبر کی تردید کر دی ہے۔ ترجمان نیب کے مطابق خبر حقائق کے منافی ، من گھڑت، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی پراپیگنڈا ہے۔ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یہ بلیک میلرز کا گروپ ہے جن کا مقصد چیئرمین نیب کی ساکھ مجروح ...

Read More »

چیئرمین نیب کیخلاف خبر، طاہر اے خان کی چھٹی

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کے خلاف خبر پر وزیراعظم نے اپنے مشیر طاہر اے خان کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ طاہر اے خان پرائیویٹ ٹی وی چینل نیوز ون کے مالک ہیں جس نے چیئرمین نیب کے خلاف بریک کی تھی۔ واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو نے نیوز ون ٹی وی پر چیئر مین نیب کے ...

Read More »

چیئرمین نیب کی رنگ رلیوں کی مبینہ ویڈیو منظرعام پر

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں منانے کی ویڈیو اور آڈیو منظر عام پر آگئی۔پرائیویٹ ٹی وی نے عوامی مفاد اور حقائق بتانے کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مبینہ ویڈیو اور آڈیو نشر کی ہے جس میں نیب چیئرمین کو خاتون کے ساتھ گلے ملتے ہوئے ...

Read More »

عمران خان کی مبارکباد، مودی کا تشکر

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی لوک سبھا کے الیکشن میں کامیابی پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مبارکباد پیش کی ہے۔ بھارت میں ہونے والے لوک سبھا کے انتخابات میں بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتوں نے 542 میں سے 345 جب کہ کانگریس اتحاد نے 94 نشستیں حاصل کی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر ...

Read More »

پاکستان امن و استحکام کے عمل سے گزر رہا ہے، آرمی چیف

سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ماضی قریب کے درپیش چیلنجز کے سبب امن واستحکام کے عمل سے گزر رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا، اس موقع پر کمانڈرساوتھرن کمان بھی اس موقع ...

Read More »