پاکستان

حکومت کا ایک سال،مہنگائی کا طوفان

پی ٹی آئی کی ایک سال کی حکومت میں مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری

وفاقی ادارہ شماریات نے تحریک انصاف کی حکومت کے ایک سال کے دوران مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے اگست 2018 سے اگست 2019 تک مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق ایک سال میں ایک کلو چینی 20 روپے منہگی ہوئی جب کہ بکرے کا ...

Read More »

نارووال: بجری سے بھرا ڈمپر رکشے پر الٹ گیا، اسکول کے 7 بچے جاں بحق

نارووال: بجری سے بھرا ڈمپر رکشے پر الٹ گیا، اسکول کے 7 بچے جاں بحق

نارووال: ظفر وال کے قریب ٹریفک حادثے میں اسکول کے بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نارووال کے علاقے ظفر وال میں بجری سے بھرا ڈمپر ٹائر پھٹنے سے رکشے پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 7 بچے اورڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ رکشہ قصبہ مراڑہ سے آرہا ...

Read More »

کراچی: نازیبا تصاویر واٹس ایپ پر پھیلانے والے 2 ملزم گرفتار

کراچی: نازیبا تصاویر واٹس ایپ پر پھیلانے والے 2 ملزم گرفتار

کراچی میں لڑکیوں کی نازیبا تصاویر واٹس ایپ پر پھیلا کر بلیک میل کرنے والے 2 ملزمان کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل نے کامیاب ایکشن کرتے ہوئے شہر قائد میں لڑکیوں کی نازیبا تصاویر واٹس ایپ پر پھیلا کر انہیں بلیک میل کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ...

Read More »

مرید کے: ایک اور عائشہ درندگی کا نشانہ بن گئی

مرید کے: ایک اور عائشہ درندگی کا نشانہ بن گئی

مرید کے میں تین سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ بعد میں بوری میں بند کر کے مردہ حالت میں بچی کو کچرے کے ڈھیر پر پھینک دیا گیا مریدکے سٹی کی آبادی حسن پارک پرانا نارنگ روڈ سے تین سالہ بچی کو اغوا کر کے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا کر ...

Read More »

حکومت حالت نزع میں، توبہ قبول نہیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت حالت نزع میں ہے جب توبہ بھی قبول نہیں ہوتی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حکومت کا ایک مضحکہ خیز قسم کا اقدام کہ کچھ بڑے لوگوں کے آرڈیننس کے ذریعے قرض ...

Read More »

بھارت کے بعد پاکستان میں طلاق پر سزا

اسلامی نظریاتی کونسل نے بیک وقت 3 طلاقیں قابل سزا قرار دینے کی سفارش کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسلامی نظریاتی کونسل نے میراث اورطلاق کی شیعہ و سنی مسالک کے مطابق قانون سازی کی حمایت کردی۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر فروغ نسیم کا کہنا ...

Read More »

ڈیل نہیں، لاک ڈاون:نوازشریف کا فیصلہ

مسلم لیگ نواز کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا جیل سے اہم پیغام لے کر کیپٹن صفدر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے پاس پہنچ گئے۔ ، انہوں نے مولانا فضل الرحمان کو بتایا کہ مسلم لیگ ن لاک ڈاون کی بھرپور حمایت کرے گی۔ اس ساتھ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ میاں نوازشریف ...

Read More »

پورن سٹار کا سابق پاکستانی سفیر سے اظہار تشکر

بھارت میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر اور وزارت خارجہ میں کئی اہم ذمہ داریاں نبھانے کر ریٹائرمنٹ لینے والے سابق سفیر عبدالباسط کو سوشل میڈیا پر رسوائی کا سامنا ہے۔ عبدالباسط نے پورن سٹار جانی سنز کی فحش فلم کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے اس کو بھارتی پیلٹ سے بینائی کھونے والا کشمیری لکھ دیا۔ پاکستانی صحافی نائلہ ...

Read More »

پنجاب پولیس ایک اور سکینڈل کا شکار، حکومت پریشان

پنجاب پولیس کی حراست میں متواتر ہلاکتوں کے بعد لاہور پولیس ویڈیو سکینڈل کا نشانہ بن گئی ہے۔ سنٹرل پولیس آفس لاہور کے باہر پولیس اہلکار کی بزرگ خاتون کو دھمکیاں دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس اہلکار بزرگ خاتون کو دھمکیاں دے رہا ہے اور اس کی چھڑی کو پھینک دیتا ہے۔ ویڈیو ...

Read More »

وزیراعظم کا 27وزارتوں پر اظہار ناپسندیدگی

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دوران پہلی مرتبہ وزیراعظم آفس نے ریکارڈ کی عدم فراہمی پر وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری کردیا۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والا ریڈ لیٹر 27 وزارتوں کے سیکریٹریز کو جاری کیا گیا جو آخری وارننگ اور ناپسندیدگی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ حالیہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ریڈ لیٹر جاری ...

Read More »