پاکستان

وفاقی حکومت کا کورونا کے باعث چمن بارڈر کو بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے باعث سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے پاک افغان سرحد چمن کو کل سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  وزرات داخلہ کے مطابق چمن بارڈر افغانستان میں کورونا وائرس کے باعث بند کیا جا رہا ہے، جو 2 مارچ سے ایک ہفتے کے لیے بند رہے گا۔ اس کے علاوہ پاک افغان سرحد سے ...

Read More »

پٹرول اور ڈیزل 5 روپے فی لٹر سستا ہو گیا

پٹرول اور ڈیزل 5 روپے فی لٹر سستا ہو گیا

وفاقی حکومت نے پٹرول پانچ روپے اور ڈیزل کی قیمت بھی پانچ روپے فی لٹر کم کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 111 روپے 60 پیسے فی لیٹر ہوگی۔  وزرات خزانہ نے بتایا کہ ڈیزل کی ...

Read More »

انڈونیشیا کی افغان امن عمل میں پاکستان کے مصالحتی کردار کی تعریف

انڈونیشیا کی افغان امن عمل میں پاکستان کے مصالحتی کردار کی تعریف

دوحا : انڈونیشیا کی ہم منصب رتنو مارسودی نے افغان امن عمل میں پاکستان کے مصالحتی کردار کو سراہتے ہوئے اس ضمن میں پر زور تعاون کا یقین دلایا۔ تفصیلات کے مطابق دوحہ میں افغان امن عمل کانفرنس کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور انڈونیشیا کی ہم منصب رتنو مارسودی کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں باہمی ...

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی کے پیشِ نظر مارچ کے مہینے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی ہونے کا امکان ہے۔ دنیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اس سلسے میں متعدد تجاویز موجود ہیں مثلاْ دبئی کے خام تیل کی قیمت 31 جنوری کو 62 ڈالر فی بیرل تھی جو ...

Read More »

کرونا وائرس کے اثرات ، پاکستانیوں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی : پاکستان میں کروناوائرس کے دو کیسزسامنے آنے کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی ، جس کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق کروناوائرس کےباعث پاکستان سیمت دنیابھر کی اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں ہیں ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی شدید مندی ...

Read More »

لاہورمیں اغوا ہونیوالے بچے کی لاش پڑوسن کے صندوق سے برآمد

لاہور کے علاقے شاہدرہ سے گزشتہ روز اغوا ہونے والے بچے کی لاش پڑوسن کے صندوق سے برآمد کر لی گئی ہے۔ لاہورپولیس کے مطابق 10سالہ تنزیل گزشتہ روز پڑوسن کے گھر گیا تھا، پڑوسن زینب نے بچے کو قتل کر کے اس کی لاش اپنے صندوق میں بند کر رکھی  تھی۔ پولیس کے مطابق زینب نے 10سالہ بچے کو ...

Read More »

نیب نے جیو اور جنگ کے مالک میر شکیل کو طلب کر لیا

نیب نے میر شکیل الرحمان کو زمین کی لیز سے متعلق طلب کیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے جیو کے مالک شکیل الرحمان کو زمین الاٹ کی تھی۔ نیب نے پانچ مارچ کو میر شکیل الرحمان کو ذاتی حیثیت میں بلایا ہے اور کہا ہے دستاویزات بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔ میر شکیل الرحمان پر الزام ہے ...

Read More »

حکومت جسٹس قاضی کیخلاف ریفرنس واپس لے

حکومت جسٹس قاضی کیخلاف ریفرنس واپس لے

پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار نے وفاقی حکومت سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر ریفرنس فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل ...

Read More »

آئی ایم ایف مشن کی پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش

آئی ایم ایف مشن کی پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے اجرا کیلئےمذاکرات مکمل ہوگئے۔ آئی ایم ایف مشن نے پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش کردی۔ عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قسط جاری کرنے کی حتمی منظوری آئی ایم ایف کا ایگزیکٹیو بورڈ دے گا۔ ...

Read More »

’مبشر لقمان کو تھپڑ مار کر بہترین کام کیا‘ وزیر اعلیٰ کی فواد چوہدری کو شاباش

’مبشر لقمان کو تھپڑ مار کر بہترین کام کیا‘ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی فواد چوہدری کو شاباش، ویڈیو سامنے آگئی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو اینکر پرسن مبشر لقمان کو تھپڑ مارنے کے واقعے پر شاباش دی ہے۔ فواد چوہدری نے پشاور میں گورنر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات کی جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ عمومی طور پر سرکاری ویڈیوز میں آواز کو بند ...

Read More »