پاکستان

خلائی مشن کی ناکامی پر فواد کا مودی کو مشورہ

خلائی مشن کی ناکامی پر فواد کا مودی کو مشورہ

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مودی سیٹیلائٹ کمیونی کیشن پر ایسے بھاشن دے رہے تھے جیسے وہ سیاست دان نہیں، خلانورد ہوں، انہوں نے کہا کہ جوکام آتا نہیں پنگا نہیں لیتے۔ Awwwww….. Jo kaam ata nai panga nai leitay na….. Dear “Endia” https://t.co/lp8pHUNTBZ— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 6, 2019 سماجی رابطے کی ...

Read More »

شناختی کارڈ کی کاپی نمبر پر کالی سیاہی پھیر کر دی جائے

شناختی کارڈ کی کاپی نمبر پر کالی سیاہی پھیر کر دی جائے

پنجاب انفارمیشن کمیشن نے شناختی کارڈ کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے احکامات جاری کئے ہیں ۔چیف انفارمیشن کمشنر نے کہا ہے کہ کسی بھی کیس میں شناختی کارڈ کی کاپی نمبر پر کالی سیاہی پھیر کر دی جائے۔ پنجاب انفارمیشن کمیشن نے احکامات ایک درخوا ست پر نوٹس لیتے ہوئے جاری کئے ہیں۔ احکامات کے مطابق چونکہ شناختی ...

Read More »

وزیراعظم اور آرمی چیف ایل او سی کے اگلے محاذ پر

وزیراعظم اور آرمی چیف ایل او سی کے اگلے محاذ پر

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کنٹرول لائن (ایل او سی) کے اگلے محاذوں پر پہنچ گئے۔ سیاسی و عسکری قیادت نے یوم دفاع پر آخری دم تک کشمیریوں کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف ایل او سی پر سینہ سپر جوانوں سے ملاقات ...

Read More »

کیا حکومت نے محرم میں 6 چھٹیوں کا اعلان کیا؟

کیا حکومت نے محرم میں 6 چھٹیوں کا اعلان کیا؟

 وزارت داخلہ نے 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک سرکاری چھٹیوں کی خبروں کی تردید کردی۔ وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دیا ہے جس میں 6 ستمبر یومِ دفاع سے 11 ستمبر قائد اعظم کے یومِ وفات تک سرکاری تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ جعلی نوٹیفکیشن میں کہا گیا ...

Read More »

فیض، غالب، فراز و دیگر کی تصاویر ہٹا دی گئیں

اکیڈمی آف لیٹرز میں آویزاں فیض، غالب، فراز و دیگر کی تصاویر ہٹا دی گئیں

وہ شخصیات جنہوں نے پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا تھا، ان کی تصاویر ردی کی ٹوکری کی نذر ہو گئیں۔ یہ کوئی تاریخ بعید کی بات نہیں بلکہ عظیم شاعر فیض احمد فیض نے اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو تجویز دی تھی کہ پی اے ایل کے علاوہ پاکستان نیشنل کونسل ...

Read More »

نوازشریف کو ڈیل کے بدلے کیا آفر ہوئی؟

سابق وزیراعظم نوازشریف سے ڈیل کی خبریں کافی دنوں سے چل رہی ہیں۔ اس حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک خط بھی لکھا جس میں نوازشریف کو ڈیل کرنے کا کہا گیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی نوازشریف کے قریبی ساتھی ہیں اور کسی بھی صورت ان کے خلاف نہیں جا سکتے ...

Read More »

نواز کے بعد زرداری کا انکار

سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد سابق صدر آصف زرداری سے بھی حکومت کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کی طرح آصف زرداری سے بھی ڈیل میں پیش رفت نہیں ہو سکی۔ طاقتور ترین لوگوں نے چند دن پہلے آصف علی زرداری سے بھی ڈیل کے لئے رابطہ کیا۔ انہیں بھی پیشکش کی گئی کہ وہ ...

Read More »

’ثاقب نثار کے خلاف شکایت ختم کرنے کی وجہ بتائی جائے‘

’ثاقب نثار کے خلاف شکایت ختم کرنے کی وجہ بتائی جائے‘

پاکستان میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ویمن ایکشن فورم اور سول سوسائٹی کے چند ارکان نے سپریم کورٹ میں سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف دائر کی جانے والی شکایت کو ختم کرنے کے حوالے سے ایک درخواست دائر کی ہے۔ اس درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل ان وجوہات ...

Read More »

تحریک انصاف کا ایک سال، ٹیکس ریٹرنز میں 3گنا اضافہ

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق تحریک انصاف کے ایک سالہ دورِ حکومت میں ٹیکس بیس میں واضح طور پر اضافہ ہوا جبکہ اس دوران ٹیکس ریٹرنز فائلرز کی تعداد بھی 3 گنا بڑھ گئی ہے۔ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سمیت متعدد اسکیمز کے نتیجے میں ٹیکس ڈپارٹمنٹ کو ٹیکس دہندگان کی 7 لاکھ 83 ہزار 39 نئی ...

Read More »

کشمیریوں پر ظلم ہمارے صبر کا امتحان، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یومِ دفاع کے سلسلے میں راولپنڈی کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں منعقد ہونے والی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں آج آپ کو واضح کردینا چاہتا ہوں ...

Read More »