پاکستان

عوام کے ٹیکس کا پیسہ کس کی جیب میں جا رہا تھا،حقیقت اسد عمر کی زبانی

عوام کے ٹیکس کا پیسہ کس کے جیب میں جا رہا تھا،حقیقت اسد عمر کی زبانی

اس وقت پاکستان بھر میں یہ بحث چل رہی ہے کہ حکومت نے صنعتکاروں کو ٹیکس معاف کیا یا نہیں۔ حکومت ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہے کہ انہوں نے صنعتکاروں کا کوئی ٹیکس معاف نہیں کیا اور وزیراعظم نے معاملے کی انکوائری کا حکم بھی دے دیا ہے۔ مگر دوسری طرف اپوزیشن کی جانب سے حکومت پر بھرپور ...

Read More »

کراچی کی قدیم امام بارگاہیں

کراچی کی قدیم امام بارگاہیں

ہجری سال کے پہلے ماہ محرم کا آغاز ہوتے ہی کراچی میں امام بارگاہوں سمیت متعدد عوامی مقامات پر بھی مجالس عزا برپا کی جاتی ہیں۔ کراچی کے نشتر پارک اور خالق دینا ہال سمیت متعدد پبلک مقامات پر شہدائے کربلاؓ کی یاد میں منعقد ہونے والی مجالس اور محفل میں علماءاور ذاکرین خطابت کے جوہر دکھاتے ہیں۔ کراچی کے ...

Read More »

مریم کی پیشی، عدالت اور ٹویٹر پر ہنگامہ

مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو لاہور میں احتساب عدالت کے سامنے پیش کردیا گیا۔ اس موقع پر جہاں کمرہ عدالت میں لیگی کارکنوں نے ہنگامہ برپا کیے رکھا وہیں سوشل میڈیا پر بھی لیگی بھرپور آواز بلند کرتے رہے۔ مسلط حکومت ڈرتے ہیں #بہادرباپ‌بہادربیٹی سے https://t.co/LeH7FTapzC— mussarat ahmadzeb (@MussartAhmadzeb) September 4, 2019 ٹویٹر پر ’’بہادر باپ کی ...

Read More »

ٹویٹر پر حکومت مخالف مہم اچانک تیز

تحریک انصاف کی مقبولیت اور حکومت بننے میں سوشل میڈیا کا اہم کردار تھا لیکن اچانک یہی میڈیا حکومت کے خلاف جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ ٹویٹر پر دس ٹاپ ٹرینڈز میں سے سات تحریک انصاف کی مرکز اور پنجاب میں حکومتوں کے خلاف اور ایک کلفٹن کراچی میں صفاگی کی ناقص صورتحال پر ہے، اس ٹرینڈ میں بھی کچھ ...

Read More »

پاکستان کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاریاں؟

چودہ سال بعد پاکستان میں ایک مرتبہ پھر اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کی بحث شروع  ہوگئی ہے۔ یہ سوال کسی اور نے نہیں بلکہ خود اسرائیلی اخبار دی ہاریتز نے اٹھایا ہے۔ چند روز پہلے دنیا میڈیا گروپ کے پریذیڈنٹ کامران خان نے اپنے ٹویٹ سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دبا۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ...

Read More »

ٹویٹر پر ”نیازی کشمیر کیوں بیچا” ٹرینڈ کیوں کر رہا ہے

ٹویٹر پر ''نیازی کشمیر کیوں بیچا'' ٹرینڈ کیوں کر رہا ہے

وزیراعظم عمران خان اور حکومت پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر غیر واضح حکمت عملی پر پاکستانی ناراض دکھائی دیتے ہیں۔ اس لیے شہریوں نے اس بار پھر سہارالیا ٹویٹر کیا جس پر وہ اپنے دل کی بھڑاس نکال رہے ہیں۔ شہری ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان سے سوال پوچھ رہے ہیں کہ عمران خان نے کشمیر ...

Read More »

2018 میں جی ڈی پی میں ترقی کی شرح 5.8 فیصد تھی لیکن

2018ء میں جی ڈی پی میں ترقی کی شرح 5.8 فیصد تھی لیکن معیشت کی سست روی کی وجہ سے یہ شرح 2019ء میں 3 فیصد یا اس سے بھی کم ہو سکتی ہے۔

ملک کی معاشی صورتحال کچھ ماہ قبل خراب تھی لیکن اب بدترین ہے کیونکہ اہم اکنامک انڈیکیٹرز کے سرکاری اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ ملک کی معاشی صورتحال بہت ہی مایوس کن ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے بعد کوئی بہتری ظاہر کرنے کی بجائے ملک کی معاشی صورتحال مزید خراب ہوگئی ہے اور یہ اطلاعات ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے پوسٹر آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے پوسٹر آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجرل جنرل آصف غفور کی تصاویر کے ساتھ جذبہ آزادی سے بھرپور نعروں والے پوسٹرز آویزاں کر دیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی تصاویر کے پوسٹرز اور ہینڈ بلز مقبوضہ وادی میں آویزاں کیے گئے ہیں۔ پوسٹرز پر ’’پاکستان آخری گولی ...

Read More »

ہندو دین، تشدد کی اجازت نہیں دیتا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ بی جے پی بھارت میں اس نظریئے پر چل رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستان بنا تھا۔ لاہور میں عالمی سکھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قائداعظم متحد ہندوستان کے حامی تھے۔ ہندوتوا کے نظریات کی وجہ سے ہی انہوں نے دوقومی نظریئے کو اپنایا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ...

Read More »

بنی گالہ جانوروں کی پناہ گاہ؟

وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کا چرچہ پھر پھر سے عدالتوں میں ہونے لگا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے چڑیا گھر کیس میں پوچھا کہ کیا پورا بنی گالہ جانوروں کی پناہ گاہ تھی؟۔ بنی گالہ میں تعمیرات کیسے ہو گئیں؟۔ کس نے قانون کی خلاف ورزی کی؟۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من ...

Read More »