Author Archives: Dunya

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نےنواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کامحفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے 26 فروری کو نواز شریف کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کے تحریر کردہ حکم نامہ کے مطابق نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت قراردے دی گئی ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ...

Read More »

شرقپور:سماجی شخصیت مشتاق علی مہے کے صاحبزادے کی شادی

شرقپور شریف کی بزرگ سماجی شخصیت چودھری حبیب مہے کے پوتے اورمشتاق علی مہے کے صاحبزادے نوازعلی مہے کی شادی گزشتہ روز نواحی علاقے شاہ بخاری میں انجام پائی۔   دعوت ولیمہ میں ایم پی اے چودھری علی اصغر منڈا ،نیاز احمد مہے،شبیر احمد مہے،ریاض احمد حبیب،پروفیسرعمران حبیب، پروفیسر علی ڈار،حافظ طاہر سفیان،محمدفیضان اللہ اوردانش علی سمیت سماجی و کاروباری ...

Read More »

سری لنکا؛ مسلم کش فسادات پر قابو پانے کیلئے سوشل میڈیا پر پابندی

سری لنکا میں مسلم کش فسادات پر قابو پانے کیلئے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا تین روز کیلئے بند کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بدھ پرستوں کے مسلمان اقلیت پر حملوں کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کی گئی لیکن اس کے باوجود وحشیانہ تشدد واقعات جاری رہے، جبکہ مسلمانوں کی دکانوں اور مساجد کو آگ ...

Read More »

کوشش ہوگی سینیٹ میں ن لیگ کا چیئرمین نہ آئے

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ممبران اسمبلی کا ضمیر خریدنے کے لئے چار چار کروڑ روپے دیئے گئے، ہماری کوشش ہوگی کہ سینیٹ میں نون لیگ کا چیئرمین نہ آئے۔ پشاور میں پارٹی کی رکنیت سازی مہم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ...

Read More »

‎مہارت کا کمال،پشاور میں سڑک کے درمیان بجلی کا پول

‎پشاور میں انجینئرنگ کی کمال مہارت دیکھنے میں آئی جہاں عالی شان سڑک تو بنا دی گئی مگر سڑک کے درمیان میں لگا بجلی کا پول نہیں ہٹایا جا سکا۔ سڑک کے درمیان صرف ایک پول نہیں بلکہ جگہ جگہ پول دکھائی دیتےہیں ۔   سڑک کے درمیان بجلی کے پول ہونے سے حادثات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ ...

Read More »

‎پیرس میں مک مکا

    ‎پاکستان میں جسے دیکھو یورپ کی مثال دیتا نظر آتا ہے۔ کسی کو وہاں کا طرز معاشرت پسند ہے تو کوئی وہاں پر انسانیت تلاش کرنے میں مصروف ہے۔ کسی کے نزدیک مغرب کا سیاسی اور معاشی نظام دنیا میں ایک مثال ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مغربی جمہوریت کو “مشرقی سیاست”سے بدلنا چاہتے ہیں ۔ دوسری ...

Read More »

‎گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ اوکاڑہ میں تربیتی نشست

‎اوکاڑہ(میاں اسجد علی)گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ 55/2L اوکاڑہ میں طلبہ کے لیے ایک تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔جس میں کالج کے پرنسپل، ٹیچرز نے شرکت کی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایچ آر مقصود ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ کے منیجر محمد طیب تھے۔طلبا سے خطاب کرتے ہوئے محمد طیب نے کہا کہ ہنر مند افراد قوم کی ترقی میں اہم ...

Read More »

بالی ووڈ کی سپورٹنگ ایکٹریس شمی چل بسیں

100 سے زائد فلموں اور ٹی وی شوز میں اداکاری کے جوہر دکھانےوالی نامور اداکارہ شمی’ آنٹی‘ 89 برس کی عمر میں چل بسیں۔ ان کا اصل نام نرگس ربادی تھا لیکن انہیں فلم نگری میں ‘شمی آنٹی کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں ہر کردار کو دل سے نبھایا خواہ وہ مزاحیہ ہو ...

Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ناقص مٹھائی بنانیوالوں کیخلاف کارروائی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے بھر میں ناقص مٹھائی بنانے والوں کے خلاف کارروائی کی جس کے دوران 28فروری سے 5مارچ تک مٹھائیاں بنانے کے 60 پروڈکشن یونٹ سیل کردیے۔ یہ کارروائیاں لاہور، راول پنڈی اور جنوبی پنجاب میں کی گئیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل آپریشنز رافعہ حیدر نے بتایا ہےکہ کارروائیوںکے دوران مٹھائی کے1ہزار202 یونٹس چیک کئےگئے۔ ...

Read More »

چین کاراکٹ اگلے برس خلائی اسٹیشن میں بھیجاجائےگا

چین 25 ہزار کلو گرام وزن کو زمین کے مدار میں لے جانے والے راکٹ لانگ مارچ 5 بی کو آئندہ سال خلائی مشن پر روانہ کرے گا۔اس مشن کے لئے راکٹ کی آزمائشی پرواز رواں ماہ ہو گی۔ چائنا میننڈ اسپیش انجینئرنگ آفس کے ترجمان کے مطابق اس راکٹ کے ذریعے آلات اور سامان چین کے خلائی اسٹیشن پر ...

Read More »