Author Archives: Dunya

کس کس کومفت ٹکٹ چاہیے، نجم سیٹھی کا بڑا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستانی بے صبری سے لاہور اور کراچی میں ہونے والے میچوں کا انتظار کر رہے ہیں لیکن اس کیساتھ ہی مفت ٹکٹوں کے خواہشمند افراد بھی حرکت میں آ چکے ہیں۔ چیئرمین نجم سیٹھی نے ایسے افراد کو مفت مشورہ دے کر پاکستانی قوم ...

Read More »

زرداری کیا نواز شریف کو چونکا سکتے ہیں؟

سابق صدر آصف علی زرداری میں حیران کر دینے کی صلاحیت موجود ہے اور نوازشریف بھی خصوصاً بلوچستان میں جو کچھ ہوا اس کے تناظر میں اس سے بخوبی واقف ہیں۔ پیپلزپارٹی کے رہنما کے لئے نمبروں کے کھیل میں مقابلہ کرنا شاید آسان نہ ہوگا لیکن اگر وہ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کو ملانے میں کامیاب ہوگئے ...

Read More »

روبوٹ بھی ریوبک کیوب حل کرے گا

امریکی ماہرین نے 0اعشاریہ 38سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرنے والا روبوٹ تیار کرکے گنیز ریکارڈ توڑ ڈالا۔ اس روبوٹ کو دیکھ لیں جو صرف 0.38سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرنے کا ماہر ہے ۔ جی ہاں، بین کٹز اورجیرڈ کارلو نامی ماہرین نے ‘ روبوٹ تیار کیا ہے جو صرف 0.38سیکنڈمیں ریوبک کیوب حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ...

Read More »

سعودی عرب،برطانیہ کے مابین84 ٹائیفون کی خریداری کے معاہدے

سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان دفاع سمیت کئی اہم تجارتی معاہدے طے پاگئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان 2 ارب ڈالر مالیت کے تجارتی معاہدے طے پاگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب اور برطانیہ نے دو ارب ڈالر مالیت کے مختلف تجارتی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ یہ ...

Read More »

پی آئی اے پرواز کی پیرس آمد،ہیروئن برآمد

: اسلام آباد سے پیرس پہنچنے والی پی آئی اے کی کو پیرس ایئرپورٹ پر سیکیورٹی حکام نے گھیرے میں لے لیا، بعد ازاں تلاشی کے دوران فضائی میزبان سے ہیروئن برآمد کی گئی، جس پر سیکیورٹی حکام نے فضائی میزبان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی کے749 کے فضائی میزبان سے پیرس میں منشیات برآمد ...

Read More »

حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کرنے والے دوافسران معطل

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کرنے والے دو افسران کو معطل کردیا۔ حلقہ بندیوں کے نقشے لیک کرنے والے دونوں افسران کو چیف الیکشن کمشنر کی ہدایت پر فی الفور تین ماہ کے لیے معطل کردیا گیا۔ معطل ہونے والوں میں ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشنز عاطف رحیم اور ڈپٹی ڈائریکٹر بجٹ محمد سرور شامل ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر ...

Read More »

عمران خان شریف خاندان کیخلاف اہم دستاویزات سامنے لے آئے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف برٹش ورجن آئی لینڈ فنانشل انویسٹی فیشن ایجنسی کی دستاویزات منظرعام پرلے آئے ۔ ایف آئی اے نےدستاویزات جے آئی ٹی کے واجد ضیا کے نام لکھے تھے ۔ پاناما کیس کے فیصلے کے بعد نااہل قرار پانے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں ، داماد کو نیب ریفرنسزکا سامنا ہے تو ایسے میں ...

Read More »

لاہور میں ڈرنا ضروری ہے

اگر آپ ہالی وڈ کی ہارر فلمیں دیکھنے کے شوقین ہیں تو آج ہی لاہور کے اس شاپنگ مال کا وزٹ کریں جہاں پہنچ کر آپ کو یقیناً ڈر لگے گا۔   لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ایمپوریم مال میں آپ کو یہ مناظر دیکھنے  کو ملیں

Read More »

کشمیر میں کشیدہ صورت حال کی ذمہ دار مودی سرکار ہے،راہول گاندھی

کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی نے مقبوضہ کشمیر میں کشیدہ صورت حال کا ذمہ دار مودی سرکار کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر مسئلے کا واحد حل بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہے ۔ سنگاپور میں نیشنل یونیورسٹی میں پبلک پالیسی سے متعلق مباحثے کے دوران راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ کشمیر کے حوالے سے مودی ...

Read More »

پارلیمان کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا، رضا ربانی

چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کہتے ہیں کہ کوشش کی اپنے اصولوں پر، آئین پر اور پارلیمان کی بالادستی پر کمپرومائز نہ کروں۔ سینیٹ سے اپنے الوداعی خطاب میں چیئرمین سینیٹ نے مزید کہا کہ جس مقام پر ہوں دو خواتین کا بڑا کردار ہے، جن میں سے ایک میری والدہ اور دوسری میری سیاسی ماں شہید بے نظیر بھٹو ...

Read More »