Author Archives: Dunya

شام میں طیارےکاحادثہ؛32افرادہلاک

روس کا سامان بردار طیارہ  ہیمیمیم ائیربیس پرگرکرتباہ ہوگیا۔ طیارےمیں سوار32 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق طیارہ ائیربیس پر لینڈنگ کررہاتھا جب حادثےکاشکارہوا۔ طیارے میں 26 مسافراور عملے کے6 ارکان سوارتھے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثے کی وجوہات تیکنیکی خرابی ہوسکتی ہے۔ جس علاقے میں طیارہ گراوہاں کسی فائرنگ کے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ ...

Read More »

جھنگ کی بااثر سیاسی شخصیت پی ٹی آئی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ق کی وکٹ گرادی، جھنگ سے دوبار رکن قومی اسمبلی منتخب ہونیوالے صاحبزادہ محبوب سلطان نے عمران خان سے ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے این اے 91 جھنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ محبوب سلطان نے ملاقات ...

Read More »

سینیٹ الیکشن میں کس کی کیا قیمت لگی؟سب سامنے آگیا

سینیٹ الیکشن میں ارکان نے اپنے ووٹ کی کیا قیمت لگائی؟ سب سامنے آ گیا۔ سندھ اسمبلی کے ارکان سب سے سستے نکلے جبکہ سب سے مہنگے دام بلوچستان اسمبلی میں لگے۔ خیبرپختونخوا میں بھی پیسہ پانی کی طرح بہایا گیا۔ پنجاب کے اٹھارہ ووٹوں کی کہانی بھی سامنے آگئی۔ سماء کو موصول تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی ارکان کی ...

Read More »

جنگ جیو گروپ کے خلاف الزامات لگانے پر عمران خان عدالت طلب

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد سکندر خان نے جنگ جیو گروپ کے خلاف جھوٹے ، من گھڑت اور بے بنیاد الزامات لگانے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں 9 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔ انڈیپنڈنٹ میڈیا کارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ ، انڈیپنڈنٹ نیوز پیپرز کارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ، نیوز پبلی کیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ ...

Read More »

عورت ! تیرے کتنے روپ ، تیرے کتنے نام

بانو آپا کی ایک تحریر کا اقتباس ہے،’’لوگوں نے، عورت کا کردار ماپنے کے کتنے پیمانے بنا رکھے ہیں۔ عورت کا لباس، عورت کی آواز، عورت کی شکل و صُورت، ہاتھ پائوں، اُس کے پکے کھانے، ہاتھ کی بنی گول روٹی، ہاتھوں پر چڑھا مہندی کا رنگ، اُس کا خاندان، اُس کے ماں باپ، اُس کی فیملی، معاشی حالات، تعلیم، ...

Read More »

منزل ابھی دور ہے….؟

تاریخی طور پر پاکستان اُن خطّوں پر مشتمل ہے، جہاں صدیوں سے جاگیردارانہ، قبائلی اور دیہی طرزِ معاشرت موجود تھی۔ قیامِ پاکستان کے وقت گنتی کے چند بڑے شہر تھے، لیکن اُن کی سماجی زندگی پر بھی دیہی رنگ غالب تھا، لاہور واحد شہر تھا، جہاں کی تہذیبی اور تمدّنی زندگی دوسرے شہروں سے قدرے مختلف تھی اور وہ کسی ...

Read More »

عالمی اُفق: حسن روحانی کا دورئہ بھارت ، خطے پر اثرات

فروری کے وسط میں ایرانی صدر، حسن روحانی نے بھارت کا تین روزہ دورہ کیا، جو اُن کا اپنے دَورِ صدارت میں دہلی کا دوسرا دورہ تھا۔ اس دوران دیگر مختلف معاہدوں کے ساتھ ایرانی بندر گاہ، چاہ بہار سے متعلق یہ فیصلہ بھی ہوا کہ یہ بندرگاہ18ماہ کے لیے بھارت کو ٹھیکے پر دی جائے گی، تاکہ وہ اس ...

Read More »

ہیلتھ اینڈ فٹنس،خواتین اور امراض گردہ

عالمی ادارہ صحت، انٹرنیشنل سوسائٹی آف نیفرولوجی اور انٹرنیشنل فیڈریشن آف کڈنی فائونڈیشن کے باہمی اشتراک سے دنیا بَھر میں ہرسال مارچ کی دوسری جمعرات کو’’ گُردوں کا عالمی یوم‘‘ منایا جاتا ہے، جس کا مقصد گُردوں سے متعلق معلومات اور احتیاطی تدابیر عام کرنا ہے، تاکہ بروقت تشخیص اور علاج ممکن ہوسکے۔ امسال کا تھیم’’Kidneys And Women’s Health: Include, ...

Read More »

اپنی سالگرہ پرجھانوی کا ماں کے نام جذباتی خط

لیجنڈری بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کے اچانک انتقال سے سبھی کو دھچکا پہنچا تھا، سری دیوی کے انتقال کے چند روز بعد ان کی بڑی بیٹی جھانوی کپورکی جانب سے اپنی سالگرہ کے موقع پر ماں کے نام لکھے جانےو الے خط نے سب کو جذباتی کردیا۔ بھتیجے کی شادی میں شرکت کی غرض سے متحدہ عرب امارات جانے ...

Read More »

عدلیہ کےخلاف مریم نوازکی تنقید میں تیزی آگئی

پہلے عدالتی فیصلےاوراب براہ راست چیف جسٹس،عدلیہ کےخلاف مریم نواز کی تنقید میں مزید تیزی آگئی۔ گجرات میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں خطاب کے دوران مریم نواز نے عدلیہ کے خلاف دھواں دھار تقریر کی۔ مریم نواز نے منصف اعلیٰ کو نشانے پر لے لیا۔ انھوں نے کہاکہ جن کے دل میں ملامت ہو وہی قسمیں کھاتے ہیں۔ ...

Read More »