نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نےنواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کامحفوظ فیصلہ سنادیا۔

عدالت نے 26 فروری کو نواز شریف کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کے تحریر کردہ حکم نامہ کے مطابق نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت قراردے دی گئی ہے۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ آئین کسی کو حق نہیں دیتا کہ ضابطہ اخلاق اور قوانین کی خلاف ورزی کرے۔

عدالت نے سیکریٹری اطلاعات، پیمرااور پریس کونسل آف پاکستان سے19اپریل تک جواب طلب کرلیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: