Author Archives: Dunya

مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ میری نااہلی کی وجہ بنا

لندن فلیٹس ریفرنس میں نواز شریف کے جوابات مکمل ہوگئے احتساب عدالت میں کل مریم نواز کا بیان ریکارڈ ہوگا،نواز شریف کا کہنا تھا کہ مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ میری نااہلی کی وجہ بنا، دھمکی نما مشورہ ملا کہ بھاری پتھر اٹھانے کا ارادہ ترک کر دوں ۔ نواز خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت میں میاں ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں اختلافات شدت اختیارکرگئے

 ذرائع کےمطابق شاہ محمود قریشی کے بعد حامد خان بھی پی ٹی آئی میں اختلافات کےحوالےسےکھل کرسامنےآگئے۔انھوں نےجہانگیر ترین کے حوالے سے شاہ محمود قریشی کے مؤقف کی حمایت کردی۔ حامدخان کاکہناتھاکہ سپریم کورٹ سے نااہل شخص کو پارٹی معاملات دور رکھا جانا چاہیے۔حامد خان نےمزیدکہاکہ نااہل شخص کی مداخلت جاری رہی تو مقدمات کاسامناکرناپڑسکتا ہے۔حامدخان نےکہاکہ سپریم کورٹ سےتاحیات ...

Read More »

جنرل ظہیر الاسلام دھرنے کے پیچھے تھے یا نہیں، جواب دینا ہوگا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے دھرنوں پر سوالات اٹھادیئے، کہتے ہیں کہ جنرل (ر) ظہیر الاسلام دھرنوں کے پیچھے تھے یا نہیں انہیں جواب دینا ہوگا، ہوسکتا ہے عمران خان نے سابق آئی ایس آئی چیف سے ملاقات کی ہو، دھرنوں کے پیچھے کون تھا، کیا عزائم تھے، سامنے آنا چاہئے۔ وزیراعظم شاہد ...

Read More »

سعودی عرب و دیگر ممالک میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

 سعودی عرب میں 29 شعبان کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس ہوا تاہم چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد پہلا روزہ جمعرات 17 مئی کو ہوگا۔ اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات، عمان، جاپان، آسٹریلیا و ...

Read More »

نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ ‘غلط’ قرار دے کر مسترد کردیا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے ممبئی حملوں سے متعلق اپنے متنازع بیان کے معاملے پر گذشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد جاری کیے گئے اعلامیے کو ‘غلط’ قرار دے کر مسترد کردیا۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ ‘قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ بڑا خوفناک اور ...

Read More »

روبوٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے گھٹنے کے جوڑ کی تبدیلی

سعودی عرب میں روبوٹ کے مدد سے گھٹنے کا جوڑ تبدیل کرنے اور ہڈی کے کھردرے پن کے علاج کے ساتھ ہی طبّی کامیابیوں کے میدان میں ایک سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ العربیہ ٹیلی ویژن کے مطابق جدہ میں کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں ہڈیوں اور جوڑوں کے آپریشن کے شعبے کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد الدخیل میڈیا ...

Read More »

دیسی چارہ کھانے والی بھینسوں کا دودھ زیادہ بہتر ہوتا ہے

برطانوی ماہرین کے مطابق صحت مند زندگی گزارنے کے لئے دودھ بہترین غذا ہے اور اس کے لئے دیسی چارے پر پالی جانے والی بھینسیں یا بکریاں کا دودھ فارم میں پالی جانے والی بھینسوں اور بکریوں کے دودھ سے کئی گنا بہتر ہوتا ہے۔ نیوکاسل یونیورسٹی کے شعبہ صحٹ کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ...

Read More »

پی ٹی آئی کانیشنل سیکورٹی کونسل کااجلاس دوبارہ بلوانےکامطالبہ

لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے فوادچوہدری نےکہاکہ عوام یہ مطالبہ کرتی ہے کہ نوازشریف کے خلاف راست اقدام لینا چاہیے۔انھوں نےکہاکہ نوازشریف کوکارگل کاتودکھ ہے لیکن سیاچن کا دکھ نہیں ہے۔ فوادچوہدری نےمزید کہاکہ شاہد خاقان عباسی پاکستان سے زیادہ جاتی عمرہ کے وفادار ہیں۔ نوازشریف نےسوچی سمجھی سازش کےتحت بیان دیا۔ انھوں نے تنقید کی کہ نوازشریف کویہ نہیں معلوم ...

Read More »

تاریخی ٹیسٹ میچ : پاکستان نے آئر لینڈ کو شکست دیدی

پاکستان نے ٹیسٹ ڈیبیو کرنیوالی یورپی ٹیم آئر لینڈ کو تاریخی ٹیسٹ میں 5 وکٹوں سے شکست دیدی، امام الحق اور بابر اعظم نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ ڈبلن میں کھیلے گئے تاریخی ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے میزبان آئر لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی، 160 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا ...

Read More »

غدار یا حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ دینے کا حق کسی کو نہیں،وزیراعظم

شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سیاسی مقاصد کیلئے نواز شریف کا بیان اچھالا جا رہا ہے اور انہیں غدار کہا جا رہے، ملک میں کسی کو یہ اختیار نہیں کہ وہ حب الوطنی یا غدار کے سرٹیفیکیٹ تقسیم کرے، غیر ریاستی عناصر سے متعلق بیان کو غلط رپورٹ کیا گیا۔ واضح رہے کہ نا اہل وزیراعظم نواز شریف نے ...

Read More »