Author Archives: Dunya

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے فاروق ستار کو مائنس کردیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے پارٹی سربراہ فاروق ستار کو مائنس کردیا ۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے سینیٹ الیکشن کے لئے پارٹی امیدواروں سے متعلق خط لکھنے کا مجاز خالد مقبول صدیقی کو قرار دیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے اپنے اجلاس میں سینیٹ الیکشن کے لئےامیدواروں کی منظوری دی اور ساتھ ہی الیکشن کمیشن کے ...

Read More »

ٹی وی چینلز میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی، سپریم کورٹ کا نوٹس

سپریم کورٹ میں میڈیا کمیشن کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ٹی وی چینلز میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لیتے ہوئے ٹی وی چینلز کے مالکان سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ عدالت نے 10 دنوں میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا تنخواہیں نہ دینے کی وجوہات بیان کی جائیں۔ ...

Read More »

لیوائز شاپ کے ڈریسنگ روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف

فیصل آباد مشہور برانڈ کے ڈریسنگ روم میں موبائل فون کے ذریعے ویڈیو بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیصل آباد موبائل فون کو کتے کے ڈبے میں نصب کیا گیا تھا ۔ فیصل آباد پولیس نے منیجر اور موبائل فون کے مالک سوئپر کو حراست میں لے لیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ یہاں پر فیملی خریداری کے لئے ...

Read More »

جہیز کی ڈیمانڈ ،خاوند اور سسرالیوں نے خاتون کا گردہ بیچ ڈالا

بھارتی ریاست مغربی بنگال میںسسرالیوں کی جہیز کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر خاوند نے اپنے گھر والوں سے مل کر خاتون کا گردہ فروخت کردیا ، پولیس نے 2افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ کلکتہ کی رہائشی رتہ سرکار نے پولیس تھانے میں ایک درخواست درج کرائی ہے ، جس میں خاتون کا کہنا تھا کہ 2سال قبل اسے ...

Read More »

مجھے کم از کم 100 مرتبہ جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا گیا

ہالی ووڈ پروڈیوسر ہاروے ونسٹن پر جنسی ہراسگی کے متعدد الزامات عائد ہونے کے بعد بڑی بڑی اداکاراﺅں کی طرف سے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ اب ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ نتالی پورٹ مین بھی اس فہرست میں شامل ہو گئی ہیں اور انہوں نے ایسا انکشاف کر دیا ہے ...

Read More »

سندھ حکومت کیلئے ڈھائی لاکھ سرنجوں کی امداد

امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی امداد (USAID) بچوں میں ٹائی فائیڈ کے خلاف سندھ حکومت کی مہم میں ڈھائی لاکھ سرنجیں فراہم کرکے تعاون کررہا ہے۔ سندھ کے محکمہ صحت نے دواؤں کے خلاف مزاحمت والے ٹائی فائیڈ کے شکار بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر یو ایس ایڈ سے تعاون کی درخواست کی تھی ۔ یو ایس ...

Read More »

امریکی گلوکار پرنس سے وابستہ اشیاء نیلام ہوں گی

معروف امریکی گلوکار پرنس سے وابستہ اشیاء کی نیلامی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس نیلامی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ گلوکار پرنس کے اسٹائلش ملبوسات، گٹار اور جوتوں سمیت کئی اشیاء کی نیلامی مئی میں کی جائے گی۔ امریکی آکشن ہاؤس کے اعلان کے مطابق گلوکار پرنس کے اسٹائلش ملبوسات،گٹار اور جوتوں سمیت کئی اشیاء ...

Read More »

امریکا اور سوئٹزرلینڈ دنیا کے کرپٹ ترین ممالک قرار

دنیا میں ٹیکس چوری اور ٹیکس سے بچنے کیلئے محفوظ ٹھکانے سمجھے جانے والے ملکوں پر تحقیق کرنے والے برطانوی ادارے ’’ٹیکس جسٹس نیٹ ورک‘‘ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں سوئٹزرلینڈ اور امریکا کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دےدیا ۔ فہرست میں تیسرے نمبر پر کیمین آئی لینڈ کا نام آتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ...

Read More »

کامران ٹیسوری ،ایم کیو ایم میں تقسیم کی وجہ ؟؟

  متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینرکامران ٹیسوری پارٹی میں تقسیم کی وجہ بتائے جارہے ہیں،وہ 3فروری 2017ء کو ایم کیو ایم میں شامل ہوئے اور پارٹی ٹکٹ پر حلقہ 114کے ضمنی الیکشن میں حصہ لیا۔ کامران ٹیسوری جو ضمنی انتخابات میں پیپلز پارتی کے سعید غنی کے سامنے ٹک نہ سکے ،ضمنی انتخابات میں شکست کے بعدسے کامران ...

Read More »

رابطہ کمیٹی کا وفد فاروق ستار کو منانے میں ناکام

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا 3رکنی وفد پارٹی سربراہ فاروق ستار کو منانے میں ناکام ثابت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے سربراہ نے پی آئی بی میں بلایا گیا جنرل ورکرز اجلاس منسوخ کرنے اور بہادر آباد جانے سے انکار کردیا ۔ ذرائع کے مطابق رابطہ کمیٹی کے ارکان سید سردار ، روف صدیقی ...

Read More »