لاہور : سپیریئر یونیورسٹی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ دنیا کے نمبر 1 انٹرپرینیورشپ انسٹی ٹیوٹ، بابسن کالج امریکا نے سپیریئر یونیورسٹی کو پاکستان میں اپنا پہلا کولیبوریٹو پارٹنر قرار دے دیا. بابسن کالج، جسے US نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ کے ذریعے 27 مرتبہ عالمی سطح پر نمبر 1 انٹرپرینیورل انسٹی ٹیوٹ کے طور پر تسلیم کیا ...
Read More »Author Archives: Dunya
سپیریئر یونیورسٹی کیلئے ایک اور اعزاز ، پاکستان میں بابسن کالج امریکا کا پہلا شراکتی پارٹنر قرار
مودی نے عمران خان کی خواہش رد کر دی
پاکستان میں سابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالا کوٹ حملے کے بعد اس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر بات کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی لیکن بھارتی وزیراعظم نے وقت نہیں دیا- بھارتی میڈیا کے مطابق اجے بساریا نے دعویٰ کیا کہ 27 فروری 2019 ...
Read More »آئی ایس پی آر کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی
پاک فوج کے پبلسٹی ونگ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کی ویب سائٹ ہیک ہو گئی ۔ آئی ایس پی آر کی ویب سائٹ پر اس وقت رسائی ممکن نہیں ، ویب سائٹ پر UNDER MAINTENANCE کا پیغام لکھا ہوا ہے ، مزید لکھا گیا ہے کہ تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں ، اس وقت ویب سائٹ کی مینٹینس کا ...
Read More »مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ
پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ہے،ان ترقیوں کے باعث سپر سیڈ ہونے والوں میں میجر جنرل عرفان ملک بھی ہیں جن پر نواز شریف نے الزام لگایا تھا کہ انہوں نے مریم نواز کر سمیش کرنے کی دھمکی دی تھی ۔ جن میجر جنرلز کی ترقی ہوئی ہے ان میں ...
Read More »بحریہ ٹاؤن پشاور میں زمین خریدنے میں بے ضابطگیاں، ملک ریاض کے خلاف ایف آئی آردرج
پشاور میں درج کی گئی ایف آئی آر میں ملک ریاض حسین، حنا ملک، حامد ریاض اور عامر رشید اعوان نامزد کیے گئے ہیں۔۔پولیس کو تحقیقات اور قانونی کاروائی کرنے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں زمین خریدنے میں بے ضابطگیوں پر بحریہ ٹاؤن مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی بحریہ ٹاؤن نے متعلقہ محکموں ...
Read More »رسل بیڈروم میں بہت ایڈونچریس ہیں،جسم کا ہر تار چھیڑ دیتا، جمائما خان
جمائما خان کے سابق بوائے فرینڈ اور برطانوی کامیڈین رسل برانڈ آج کل مشکل میں ہیں ، متعدد خواتین کی طرف سے زیادتی اور ہراسمنٹ کے الزامات کے بعد یو ٹیوب نے ان کے چینل سے اشتہارات کی آمدن بند کر دی ہے جبکہ بی بی سی نے رسل برانڈ کے کچھ پروگرام اپنی سٹریمنگ سروس سے ہٹا دئیے ہیں ...
Read More »ورلڈکپ: پاکستانی اسکواڈ میں 3 اضافی کھلاڑی شامل کیے جانے کا امکان
بھارت 5 اکتوبر سے کرکٹ کی دنیا کے سب سے بڑے میلے ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے جارہا ہے، ایونٹ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال حتمی ناموں کا اعلان نہیں کیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے 15 نام جمع کروانے کی آخری تاریخ 28 ستمبر 2023 ہے، آئندہ چند روز میں ٹیم کے ناموں کا اعلان ...
Read More »شائقین کرکٹ ورلڈکپ کے ترانے سے مایوس، علی ظفر سے گانے کی درخواست کر دی
کرکٹ شائقین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 کے آفیشل ترانے کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے تاہم آج ان کا انتظار تو ختم ہوا لیکن ترانہ سننے کے بعد وہ مایوس ہوگئے۔ آئی سی سی نے بدھ کو آئندہ ماہ بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ ریلیز کر دیا۔ ...
Read More »آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بابر کا بدستور پہلا نمبر، بولنگ میں ہیزل ووڈ کی برتری ختم
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں بیٹرز میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل کی دوسری پوزیشن ہے۔ بابر اعظم کے پوائنٹس 863 سے کم ہو کر 857 ہوگئے ہیں جبکہ شبمن گل کے ریٹنگ پوائنٹس ...
Read More »شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی انشا آفریدی گزشتہ روز پیا دیس سدھار گئیں۔ قومی کرکٹر شاہین آفریدی کے ہمراہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی انشا آفریدی نے اپنی رخصتی کے موقع پر روایتی سرخ رنگ کے بھاری کامدار عروسی جوڑے کا انتخاب کیا۔ انشا نے اپنی بہن اقصیٰ آفریدی کی طرح اس خاص و ...
Read More »