Author Archives: Dunya

سب ملی بھگت ہے عدالتی حکم پر عمل نہیں ہوتا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا کہ سب ملی بھگت ہےعدالتی حکم پرعمل نہیں ہوتا ہے، اب انتظامیہ ہو یا کوئی اور سب کو ہمارے حکم پر عمل کرنا ہوگا۔ سپریم کورٹ میں درختوں کی کٹائی سےمتعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے موقع پر مائننگ ڈپارٹمنٹ پنجاب کے چیف انسپکٹر سے ایک گھنٹے میں 15روز کی کارکردگی رپورٹ طلب ...

Read More »

چھپن چھپائی کیسی فلم ہے؟

فلم چھپن چھپائی دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ فلم کو دیکھنے کی وجہ اس کو بنانے والے لوگ تھے جو کہ زیادہ ترنئے ہیں یا زیادہ پرانے نہیں ہیں۔ ہدایتکار محسن علی کی بطور ہدایتکار یہ پہلی فلم ہے جو اس سے پہلے ایک فلم کی کہانی لکھ چکے ہیں۔ فلم چھپن چھپائی کے مصنف بھی وہ خود ہیں۔ کہانی نئی ...

Read More »

میں بھی خان ہوں، دہشتگرد نہیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے چار مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری ملنے پرچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی خوشی کااظہارکچھ الگ ہی انداز میں کیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں عمران خان نے بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم کا مشہور زمانہ ڈائیلاگ ’’مائی نیم ازخان اینڈ آئی ایم ناٹ ...

Read More »

آئی جی سندھ کی تبدیلی کا معاملہ پھر گرم

آئی جی سندھ کی تبدیلی کامعاملہ پھر سے گرم ہو گیا،سندھ حکومت نے نئےآئی جی سندھ کی تعیناتی کے لیے وفاق کوخط لکھ دیا ہے۔ خط میں نئےآئی جی سندھ کیلئے سندھ حکومت نےتین نام تجویزکیےہیںجن میںسردارعبدالمجید دستی،غلام قادرتھیبو اور کلیم امام کےنام تجویز کئے گئے ہیں، آئی جی سندھ کیلئے بھیجے گئےناموں میں سردارعبدالمجید دستی کا نام سرفہرست رکھا ...

Read More »

ملتان میں سیزنل انفلوئنزا شدت اختیار کرگیا

ملتان میں سیزنل انفلوئنزاشدت اختیارکر گیا، وائرس سے اب تک 12افراد انتقال کرچکےہیں ۔ نشتر اسپتال میں 52متاثرہ افراد کو لایاگیا، جن میں سے24میں مرض کی تصدیق ہوچکی ہے۔ محکمہ صحت کے ترجمان ڈاکٹر عطاء الرحمان کے مطابق اب تک سیزنل انفلوئنزا سے 12 مریض انتقال کرچکے ہیں، ان میں 6 خواتین اور 6مرد شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق نشتر ...

Read More »

رجنی کانت، سیاست سے پہلے، سیاسی پنڈتوں کے گھیرے میں

رجنی کانت علاقائی فلموں کے ’دیوتا‘۔۔ اور ہندی فلموں کے سپراسٹار ہیں۔۔۔سپراسٹار بھی ایسے کہ دیکھتے ہی دیکھتے سب کو اپنے سحر میں جکڑلیں۔ انہوں نے سیاست میں آنے کا اعلان کیا کیا گویا ایک بحث چھیڑ دی۔ کچھ ’سیاسی پنڈت‘ تو راتوں رات میدان میں اتر آئے اور رجنی کانت پر کردی ۔۔سوالات کا بوچھاڑ۔  کچھ کا کہنا تھا ...

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر

نیوزی لینڈ الیون سے پریکٹس میچ سے ایک روز قبل نیلسن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثرہو گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھرکا کہنا ہےکہ بارش کے باعث ٹیم انڈور سیشن کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے دورے پر 5 ایک روزہ میچز جبکہ تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی ...

Read More »

پاک امریکا تعلقات پربھارتی ٹی وی پروگرام میں جھگڑا

بھارتی میڈیا میں ٹاک شو اس وقت ڈرامے کا منظر پیش کرنے لگا جب کانگریس کی لیڈر خوشبو سندر اور آر پی سنگھ کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ ایک موقع پر خوشبو سندر نے کہا کہ ایک طرف آپ پاکستان پر پابندیوں کی بات کرتے ہیں تو دوسری طرف ہمارا سیکورٹی ایڈ وائز پاکستانی ہم منصب سے بنکاک میں ملتا ہے۔ ...

Read More »

عمران خان کی چاروں مقدمات میں ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی حملہ کیس سمیت چاروں کیسز میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کے خلاف 2014 کے دھرنے کے دوران دائر ہونے والے 4 مقدمات کی سماعت کی۔ چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی ...

Read More »

میں لاڈلہ نہیں،صادق اور امین ہوں،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں لاڈلہ نہیں ہوں،سپریم کورٹ نے کہا میں صادق اورامین ہوں۔ عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت کےباہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کا قانون سیاسی مظاہروں پرکیسے استعمال ہوسکتا ہے؟ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ میں قانون کا لاڈلہ ہوں،قانون پرعمل کرتا ...

Read More »