Author Archives: Dunya

نوازشریف نے عدالتی فیصلوں کوسکھاشاہی قراردےدیا

 گجرات میں مسلم لیگ ن کے جلسےسےدھواں دھار خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کاکہناتھاکہ ان کے دستخط کی وجہ سے سینیٹ الیکشن کے ٹکٹ منسوخ کیے گئے۔ انھوں نے ایک نکتہ اٹھایاکہ یہ بھی دیکھیں کہ اس دستخط سے کون کون سے جج تعینات ہوئے،فیصلے انتقام اور غصے میں آرہے ہیں۔ نوازشریف نےکہاکہ پانچ لوگوں نے ووٹوں کو پاؤں تلے روند ...

Read More »

خسرہ کے زائدالمعیاد ٹیکے 2 بچوں کی جان لے گئے

خسرہ کے زائد المیعاد ٹیکے لگنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچ کی حالت تشویش ناک ہے۔ نواب شاہ کے محلے سیدآباد میں خسرہ کے انجکشن لگنے سے ایک ساتھ سات بچے متاثر ہوئے جن میں سے دو جان سے گئے جبکہ پانچ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جاں ہونے والے بچوں حسنین اور ہانیہ کی عمریں بالترتیب ...

Read More »

زیادتی کا الزام، نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ گرفتار

وزیرآباد  کی رہائشی عظمیٰ اصغر نے تھانہ میں اطلاع دی کہ ملزم نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ نے نوکری کا جھانسہ دے کر اسے اپنے ۔گھر بلایا اور اس کے ساتھ زیادتی کی اطلاع پر ڈی پی او جہانزیب نذیر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خصوصی ٹیم تشکیل دےکرملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ ...

Read More »

‎گلریز اقبال گجر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی شان ہیں،آئی ایس ایف اوکاڑہ

‎اوکاڑہ(میاں اسجد علی)دنیا ٹوڈے سے گفتگو کرتے ہوئے اوکاڑہ سے آئی ایس ایف کے ممبران راؤ ذوہیب ، وقار لاشاری بلوچ اور بابر مجیانہ کا کہنا تھا کہ گلریز اقبال تحریک انصاف کے لیے نوجوان قیادت ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پنجاب میں نوجوانوں کو متحرک کیا اور عمران خان کا ...

Read More »

نہال ہاشمی کی خالی سینیٹ نشست پر اسد اشرف کامیاب

مسلم لیگ ن کے نااہل ہونے والے سینیٹر نہال ہاشمی کی خالی نشست پر پنجاب اسمبلی میں آج ووٹنگ ہوئی، جس کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ڈاکٹر اسد اشرف کامیاب قرار پائے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں آج سینیٹ کی خالی نشست پر صبح 9 بجے سے شام 4 ...

Read More »

آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹر کراچی کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کراچی میں قیام امن کے لیے کوششیں جاری رہیں گی ، ملکی ترقی کے لیے کراچی میں امن ضروری ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی ...

Read More »

کسان اتحاد کا 5مارچ کو اوکاڑہ میں احتجاج کا اعلان

  اوکاڑہ(میاں اسجد علی )پاکستان کسان اتحاد کا ہنگامی اجلاس دیپال پور میں ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے جلسے کے موقع پرکسان 5 مارچ کو بھر پور احتجاج کریں گے۔ اس موقع پر صدر کسان اتحاد احمد فراز مانیکا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کسان پس رہا ہے۔ تیل کی مصنوعات کی قیمتوں ...

Read More »

‎اوکاڑہ میں ڈاکو 4گھروں کا صفایا کر گئے

‎اوکاڑہ(میاں اسجد علی )دیپال پور روڈ کے ‎ قریب واقع صابر پیا ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے تالے توڑ کر چار گھروں کا صفایہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کا سامان ،نقدی اور زیورات لے اڑے۔ دنیا ٹو ڈے سے بات کرتے ہوئے اہل علاقہ نے بتایا کہ کچھ عرصے سے علاقے میں چوری اور ڈکیتی کی ...

Read More »

‎فیوچر اسکول سسٹم اوکاڑہ کی رنگا رنگ تقریب تقسیم انعامات

‎اوکاڑہ(میاں اسجد علی)فیوچر اسکول سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات مقامی ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی راؤ قیصرظہیر تھے ۔ اس موقع پر اسکول پرنسپل محترمہ صائمہ ظہیر ،ٹیچرز،بچوں کے والدین اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔ بچوں نے پی ٹی شو اور مختلف خاکوں پر ٹیبلوز بھی پیش کیے۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ...

Read More »

سری دیوی کا انتقال کیسے ہوا؟وجہ سامنے آ گئی

بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی فارنزک رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق ان کی موت کا سبب حرکت قلب بند ہونا بتایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دبئی میں فرانزک ماہرین نے سری دیوی کی موت کے حوالے سے کوئی مشکوک چیز نہیں پائی گئی اور رپورٹ میں اداکارہ کی موت کی وجہ حرکت قلب کا بند ہونا ...

Read More »