Author Archives: Dunya

شادی کیجئے، دماغی بیماریوں سے بچئے، تحقیق

سیانے کہتے ہیں شادی کا لڈو جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے۔ یونیورسٹی کالج لندن میں8 لاکھ  افراد پرہونے والی ایک تحقیق کے مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ شادی کرنے سے بھولنے یا دماغی بیماریوں میں 40 فیصد تک بچا جاسکتا ہے۔ 12ممالک اور مختلف ثقا فتوں سے تعلق رکھنے والے ان افراد ...

Read More »

ٹیکنالوجی کے شعبہ میں دنیا کی امیر ترین خواتین

زندگی کے مختلف شعبوں کی طرح ٹیکنالوجی کے شعبہ میں بھی خواتین مردوں کے ساتھ ساتھ ہیں اور اپنی صلاحیتوں کا بھر پور اظہار کرتے ہوئے خوب دولت سمیٹی ہے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا کی امیر ترین خواتین میں زیادہ کا تعلق امریکا سے ہے۔ جن میں سب سے آگے شیرل سینڈبرگ ہیں ۔ وہ 2008 سے فیس بک سے بطور ...

Read More »

جو70سال سے ہورہا ہے اس سے بغاوت کرتا ہوں

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جو کچھ اس ملک میں ستر سال سے ہورہا ہے اس سے بغاوت کرتا ہوں۔ نواز شریف نے بہاولپور میں مسلم لیگ ن کے تحت ہونے والے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے الیکشن کےبعد بہاول پور میں بھی میٹرو بس چلانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ...

Read More »

مرغی کے گوشت کوکلین چٹ مل گئی

وائٹ میٹ پسند کرنے والوں کیلئے اچھی خبرآ گئی۔ مرغی کا گوشت مضر صحت اور غیر معیاری ہونے سے متعلق تمام ابہام ختم ہوگئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے چکن کو کلین چٹ دے دی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مرغی کے غیر معیاری گوشت پراز خود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ مرغی کا ...

Read More »

بھارتی اداکارہ نےاسلام قبول کرکےمسلمان اداکارسےشادی کرلی

معروف بھارتی اداکارہ دپیکا کاکڑ نے اسلام قبول کرکے اداکار شعیب ابراہیم سے شادی کرلی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق بھارتی ڈرامہ سیریل سسرال سمر کا سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ دپیکا کاکڑ نے مسلمان اداکار شعیب ابراہیم سے اسلام قبول کرنے کے بعد شادی کرلی۔ اسلام قبول کرنے کے بعد دپیکا نے اپنا اسلامی نام ...

Read More »

عمران خان نئی پاکستانی فلم ’’کیک‘‘ کے مداح نکلے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نئی پاکستانی فلم ’’کیک‘‘ بھا گئی۔ گزشتہ روزکیک کا پریمیئر دیکھنے کے بعد عمران خان نے ٹوئٹر پر تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ عمران خان نے گزشتہ روز اسلام آباد میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اور قریبی دوست زلفی بخاری کے ہمراہ فلم کیک کی کاسٹ سے ملاقات کی اور فلم ...

Read More »

لاہورقلندرزنےپی ایس ایل3 میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

لاہور قلندرزنے ملتان سلطانز کو6 وکٹ سے شکست دے دی۔ ملتان کی پوری ٹیم لاہورقلندرز کےسامنے114 رنز بناکرآؤٹ ہوگئی تھی۔نوجوان فاسٹ بالرشاہین آفریدی نے 4رنز دے کر5وکٹ حاصل کی تھیں ۔ دبئی میں پی ایس ایل تھری کے 20ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرزکو نسبتا کم ہدف دیاتھا۔ نوجوان فاسٹ بالرشاہین آفریدی نےصرف چاراعشاریہ تین اوورزمیں4رنزدے کر5وکٹ حاصل ...

Read More »

پنجاب حکومت کا ’’ محنتی افسر‘‘

تحریر: امتیاز راشد   بہت سے تحفظات،افواہوں اور ایک بڑی سیاسی تشویش کےبعد آخرکار 3مارچ کو سینیٹ کے الیکشن پایہ تکمیل کو پہنچ گئے جس کے نتیجہ میں مسلم لیگ ن کو اس میں کامیابی حاصل ہوئی اگرچہ سندھ میں پیپلز پارٹی اور پختونخوا میں تحریک انصاف کو بھی کامیابی حاصل ہوئی ہے لیکن مسلم لیگ اس وقت ہر لحاظ ...

Read More »

چینی شخص کے دماغ سے کیچوے کے انڈے نکال لئے گئے

چین میں ایک 46 سالہ شخص 6 ماہ تک شدید سر درد، دورے اور متلی برداشت کرنے کے بعد جب اسپتال پہنچا تو ڈاکٹر اُس کے دماغ میں کیچوے کے تیس انڈے دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ان میں سے کئی انڈوں میں سے ٹیپ ورم کے بچے بھی نکل پڑے تھے جن کی لمبائی ایک ...

Read More »

شمال مشرقی امریکامیں برفانی طوفان،شہری زندگی معطل

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں ایک ہفتے کے دوران دوسرے برفانی طوفان نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، ہزاروں پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں،جبکہ لاتعداد شہری بجلی سےمحروم ہوگئے، نیوجرسی اور پنسلوانیا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے شدید برفباری کے باعث پنسلوانیا سے نیو انگلینڈ تک ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہیں، کئی علاقوں میں ...

Read More »