Author Archives: Dunya

مردان میں چار سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

ایک اور ننھی پری درندگی کا نشانہ بن گئی۔ قصور کے بعد مردان میں 4 سال کی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا لیکن درندہ ابھی تک گرفت میں نہ آسکا۔ مردان میں درندگی کے واقعے سے روح کانپ اٹھی، درندے نے 4 سالہ بچی کو موت کی نیند سلا دیا۔ بتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچی ...

Read More »

آج سب کا یکجا ہونا میرا کمال نہیں

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کہتے ہیں کہ زرداری صاحب آج سب کے اکٹھے ہونے میں میرا کمال نہیں، یہ کمال سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کی قربانیوں کا ہے۔ متحدہ اپوزیشن کے جلسے سے لاہور میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے علامہ اقبال کے جلسے میں ترمیم کرتے ہوئے کہا کہ اٹھو میری دنیا کے غریبوں ...

Read More »

کراچی میں انفلوانزاکےکیسزبڑھنےلگے

روشنیوں کےشہرمیں انفلوانزا کے مزید 6 کیسز سامنےآگئےہیں۔ سماءکےمطابق کراچی میں انفلوانزاکے کیسز سامنےآنا شروع ہوگئےہیں۔ ڈاکٹرظفرمہدی نے بتایاکہ کراچی میں انفلوانزاکےتصدیق شدہ کیسزکی تعداد53 ہوگئی ہے۔ انفلوانزا کےتمام کیسزنیشنل اسٹیڈیم روڈ پر نجی اسپتال میں لائے گئے

Read More »

واٹس ایپ استعمال کرنیوالوں ہوشیار باش،ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

آئی ٹی ماہرین نے اب اسمارٹ فون میں استعمال ہونے والی پیغام رسانی کی ایب واٹس ایپ کے ڈیٹا چوری ہونے کا خدشات ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی خبرر ساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کو احیتاطی تدابیر اپنانے کیلئے کہا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق واٹس اپ میں وائرس کے ...

Read More »

بھارتی اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک

معروف بھارتی اداکار کی گوا کے ساحل سے لاش ملی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ سدھو پلائی کی والدہ نے لاش کو شناخت کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائلم فلموں کے اداکار سدھو پلائی گوا میں سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے، 27 سالہ اداکار مشہور فلمساز پی کے آر پلائی کے بیٹے ہیں۔ پولیس کے مطابق سدھو کی ...

Read More »

شیخ رشید کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان

شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں ملک میں زینب جیسے روز درجنوں واقعات ہوتے ہیں، بھارت کو اجمل قصاب کے گھر کا پتہ نواز شریف نے دیا تھا۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک اور اپوزیشن جماعتوں کے بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید ...

Read More »

پرویز خٹک کی جانب سے اسمبلی توڑنے کی خبریں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی خبر کی تردید کردی، کہتے ہیں ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں، کل کا کچھ نہیں کہہ سکتا۔ سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کے پی اور سندھ اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق خبر کی تردید کردی، کہتے ہیں ایسی کوئی تجویز زیر غور نہیں تاہم کل کا کچھ نہیں ...

Read More »

ملالہ کی زندگی پر بالی ووڈ فلم کی مقبوضہ کشمیر میں شوٹنگ

لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کام کرنے والی دنیا کی سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بنائی جانے والی بالی ووڈ فلم ’گل مکئی‘ کی مقبوضہ کشمیر میں شوٹنگ جاری ہے۔ فلم میں بھارتی ٹی وی اداکارہ ریم شیخ ملالہ یوسف زئی کا کردار ادا کررہی ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں دیویا دتہ، مکیش ...

Read More »

ملک کو جاتی امرا سے خطرہ ہے،آصف زرداری

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ اس ملک کو خطرہ اور کسی سے نہیں صرف جاتی امرا ہے۔ لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے تحت ہونے والے متحدہ اپوزیشن کے احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ملک کو خطرہ کسی اور سے نہیں جاتی امرا کے ...

Read More »

ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ نے ٹیم کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیزیز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا، کیویز اور شاہینوں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی 22 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، کپتان کین ولیم سن، کولن ڈی گرینڈ ہوم، مارٹن گپٹل، کولن منرو ٹیم ...

Read More »