‎مہارت کا کمال،پشاور میں سڑک کے درمیان بجلی کا پول

‎پشاور میں انجینئرنگ کی کمال مہارت دیکھنے میں آئی جہاں عالی شان سڑک تو بنا دی گئی مگر سڑک کے درمیان میں لگا بجلی کا پول نہیں ہٹایا جا سکا۔ سڑک کے درمیان صرف ایک پول نہیں بلکہ جگہ جگہ پول دکھائی دیتےہیں ۔

 

سڑک کے درمیان بجلی کے پول ہونے سے حادثات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

‎خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت ہے اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صوبے میں بار بار تبدیلی کا دعویٰ کرتے ہیں مگر بجلی کے یہ پول انتظامیہ کی نااہلی کا ثبوت ہیں ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

ورزش کو معمول بنانےکے فوائد جانتے ہیں؟

ورزش کو صحت کے لیے فائدہ مند تصور کیا جاتا ہے اور جسمانی فٹنس کا ...

%d bloggers like this: