چین کاراکٹ اگلے برس خلائی اسٹیشن میں بھیجاجائےگا

چین 25 ہزار کلو گرام وزن کو زمین کے مدار میں لے جانے والے راکٹ لانگ مارچ 5 بی کو آئندہ سال خلائی مشن پر روانہ کرے گا۔اس مشن کے لئے راکٹ کی آزمائشی پرواز رواں ماہ ہو گی۔

چائنا میننڈ اسپیش انجینئرنگ آفس کے ترجمان کے مطابق اس راکٹ کے ذریعے آلات اور سامان چین کے خلائی اسٹیشن پر بھیجے جائیں گے۔چین نے انسان بردار خلائی مشن روانہ کرنے کا پروگرام 1992ء میں شروع کیا تھا۔ ترجمان نے مزید کہا چین بیرونی خلا کی تسخیر میں اقوام متحدہ اور یورپی اداروں کے ساتھ تعاون کرے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

BRAND NEW EXPERIENCE Jemima Khan is having ‘best sex ever’ with Russell Brand

رسل بیڈروم میں بہت ایڈونچریس ہیں،جسم کا ہر تار چھیڑ دیتا، جمائما خان

جمائما خان کے سابق بوائے فرینڈ اور برطانوی کامیڈین رسل برانڈ آج کل مشکل میں ...

%d bloggers like this: