Author Archives: Dunya

ٹرمپ کی ظالمانہ امیگریشن پالیسی،ہزاروں افراد کا احتجاج

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کیخلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ ٹرمپ کے خلاف احتجاج کرتے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور مظاہرے کئے۔ واشنگٹن میں 30 ہزار سے زائد افراد نے ا حتجاج میں شرکت کی۔ نیو یار ک، لاس اینجلس ، شکاگو سمیت امریکا بھر میں ہونے والے مظاہروں میں پناہ گزینوں سے اظہار یکجہتی ...

Read More »

پاکستان آرمی کے پائلٹس کا مشکل ترین مشن

  پاکستان آرمی ایوی ایشن کے بہادر پائلٹس نے ہنزہ کے بلند و بالا پہاڑوں پر پھنسے 2 غیر ملکی کوہ پیماؤں کو مشکل ترین آپریشن کے دوران بحفاظت نکال لیا۔ ہنزہ کے بلند پہاڑ اُلتر پیک کو سر کرنے کی کوشش میں تین غیر ملکی کوہ پیما پھنس گئے تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی ...

Read More »

بيلٹ پيپرز کی چھپائی کا عمل فوج کی نگرانی ميں شروع

عام انتخابات 2018 کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل فوج کی نگرانی میں شروع کردیا گیا ہے۔ انتخابات میں21کروڑ سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔ بیلٹ پیپرز ملک کے 3 پرنٹنگ پریس میں چھاپے جا رہے ہیں۔ کسی نجی ادارے کو بیلٹ پیپر چھاپنے کی اجازت نہیں۔ رواں سال ہونے والے عام انتخابات میں ملکی تاریخ کا مہنگا ...

Read More »

پولنگ کے دن عوام کو کوئی نہیں روک سکتا، مریم نواز

ایک اور ن لیگی رہنماء کی نااہلیت پر مریم نواز بھی بول پڑیں، کہتی ہیں مسلم لیگ ن کو ٹارگٹ وہ لوگ کررہے ہیں جو جانتے ہیں کہ الیکشن میں ہماری جیت ہوگی، الیکشن کے دن عوامی قوت کو کوئی نہیں روک سکتا۔ مسلم لیگ ن کے قصور سے رہنماء شیخ وسیم توہین عدالت کیس میں سزا کے بعد نااہل ...

Read More »

شاہد خاقان عباسی اور عمران خان میں 36 کا آکڑا

شاہد خاقان عباسی اور عمران خان میں 36 کا آکڑا ہو گیا، دونوں رہنما قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 اسلام آباد میں آمنے سامنے آگئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر 76 امیدوار میدان میں ہوں گے جب کہ این اے 53 سے سب سے زیادہ 36 امیدوار آمنے سامنے ہوں گے اور ...

Read More »

ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پرخصوصی گرانٹ روک لی گئی

چیمپئنز ٹرافی میں قومی ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پرنگران حکومت نے نوٹس لے لیا اور ہاکی فیڈریشن کی گرانٹ روک لی۔ قومی ہاکی ٹیم کی انتہائی ناقص پرفارمنس کے باعث نگران حکومت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی 20کروڑروپےکی اسپیشل گرانٹ روک لی۔ اسپیشل گرانٹ کی منظوری سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےدی تھی۔چیمپئنر ٹرافی میں قومی ہاکی ٹیم ...

Read More »

وفادار غدار کیو ں بنتے ہیں

انتخابات دو ہزار اٹھارہ کل کے دوست آج کے دشمن بنے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کر رہے ہیں اور کل کے دشمن آج باہم شیر و شکر ہو کرایک دوسرے کی بلائیں لے رہے ہیں۔ انقلابی لوٹے کہلائے جا رہے ہیں اور لوٹے جمہوری گاڑی کے ڈرائیور بن کے سامنے آ رہے ہیں۔ انتخابات میں ایک نیا منظر ...

Read More »

چوہدری نثار علی خان کو جیپ مل گئی

عام انتخابات 2018 کیلئے چوہدری نثار کو آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے کیلئے جیپ کا نشان الاٹ کردیا گیا ہے، جب کہ دیگر سیاسی جماعتوں، آزاد میدواروں اور آزاد حیثیت میں لڑنے والے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو انتخابی نشانات الاٹ کرنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد حتمی فہرست آر اوز اور ڈی آر اوز کے دفاتر میں ...

Read More »

ایف بی آر کا نان فائلرز کا پہیہ جام کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرز کا پہیہ جام کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت پیر سے نان فائلرز موٹرسائیکل بھی نہیں خرید سکیں گے۔ فیصلے کے مطابق نان فائلرز موٹرسائیکل، کار یا کوئی اور سواری نہیں خرید سکیں گے، جب کہ گاڑی رجسٹریشن کی درخواست بھی قبول نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ...

Read More »

فواد چوہدری اور طلال چوہدری میں نازیبا الفاظ کا استعمال

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما طلال چوہدری نے ایک دوسرے کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیا۔ یہ واقعہ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں پیش آیا جس کے دوران پروگرام کے میزبان حامد میر مسلسل دونوں رہنماؤں کو روکتے رہے تاہم وہ نہیں رکے۔ اسی پروگرام میں ...

Read More »