ٹرمپ کی ظالمانہ امیگریشن پالیسی،ہزاروں افراد کا احتجاج

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کیخلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔

ٹرمپ کے خلاف احتجاج کرتے ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور مظاہرے کئے۔ واشنگٹن میں 30 ہزار سے زائد افراد نے ا حتجاج میں شرکت کی۔

نیو یار ک، لاس اینجلس ، شکاگو سمیت امریکا بھر میں ہونے والے مظاہروں میں پناہ گزینوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔

سول سوسائٹی اور انسانی حقوق تنظیموں کی کال پر نیویارک، واشنگٹن سمیت امریکا بھر میں ٹرمپ انتظامیہ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں، مظاہرین ٹرمپ انتظامیہ سے امیگریشن قوانین میں نرمی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: