Author Archives: Dunya

میسی کو 14 سال میں پہلی بار ریڈ کارڈ مل گیا

میسی کو 14 سال میں پہلی بار ریڈ کارڈ مل گیا

ارجنٹائن نے چلی کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دے کر  کوپا امریکا میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ 14 سال میں پہلی لائنل میسی کو ریڈ کارڈ مل گیا۔ کوپا امریکا میں تیسری پوزیشن کا میچ گرما گرمی کا شکار ہوا۔ ارجنٹائن کے کپتان لائنل میسی اور چلی کے کھلاڑی گیرے میڈل میں گرما گرمی ہوگئی تو ...

Read More »

کمپیوٹر کی دنیا میں نیا انقلاب، ایک ہزار گنا تیز رفتار چپ تیار

کمپیوٹر کی دنیا میں نیا انقلاب، ایک ہزار گنا تیز رفتار چپ تیار

ماہرین ایسی کمپیوٹر چپ تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے جس کی بدولت ڈیٹا آپریشنز کی رفتار 1000 گنا تک بڑھ جائے گی، چپ ڈی این اے اور مصنوعی ذہانت پر تحقیق، آلودگی سے بچاؤ کیلئے اقدامات سمیت دیگر امور میں مددگار ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایسی چپ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس ...

Read More »

امریکی گلوکارہ کا سعودیہ میں کانسرٹ،سوشل میڈیا پر شدید تنقید

امریکی گلوکارہ نکی مناج کا سعودیہ میں کانسرٹ،سوشل میڈیا پر شدید تنقید

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہور امریکی ریپر نکی مناج رواں ماہ کی 18 تاریخ کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں کنسرٹ کریں گی۔ کانسرٹ کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر اس حوالے سے خوب تنقید بھی کی گئی ہے۔ Now this is gonna happen in saudia arab. where are most honorable ...

Read More »

چترال میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، قریبی دیہات کو جزوی نقصان

چترال میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب، قریبی دیہات کو جزوی نقصان

ضلع چترال کے علاقے گولین گول میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب آگیا جس کی وجہ سے جنگل کے قریب واقع دیہات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق علاقے میں سیلاب شام کے وقت آیا جس کے بعد مقامی آبادی کے لوگ مکانات خالی کرکے قریبی پہاڑوں پر چڑھ گئے۔ سیلاب سے فصلوں اور باغات کو بھی نقصان پہنچا ...

Read More »

چاکلیٹ کب ایجاد ہوئی؟

دنیا بھر میں سب کی فیورٹ مزیدار چاکلیٹ کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے۔ چاکلیٹ دنیا بھر میں تقریباً ہر عمر کے لوگوں کی پسندیدہ چیز ہے جسے نا صرف شوق سے کھایا جاتا ہے بلکہ کئی ڈشز، مٹھائیاں، ٹافیاں، آئس کریم اور مشروبات اس کے بغیر ادھورے تصور کئے جاتے ہیں۔ چاکلیٹ تقریباً آج سے5 سو سال پہلے ایجاد ہوئی تھی، جس کے بعد سے چاکلیٹ سب کو ایسی بھائی ہے کہ اب سب کی فیورٹ بن چکی ہے۔ چاکلیٹ ٹھوس اور مائع دونوں حالتوں میں استعمال ہوتی ہے جو سفید اور بھورے رنگ میں باآسانی دستیاب ہے۔ چاکلیٹ اصل میں ایک پودے کے بیجوں کو بھون اور پھر پیس کر حاصل کی جاتی ہے اور پیداوار کے لحاظ سے مغربی افریقا اسکا اہم خطہ ہے۔ کسی امتحان میں کامیابی ہو یا منگنی، بیاہ، سالگرہ خوشی کے ہر موقع پر چاکلیٹ کا تحفہ محبتوں کے فروغ کا سبب بنتا ہے۔

دنیا بھر میں سب کی فیورٹ مزیدار چاکلیٹ کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے۔ چاکلیٹ دنیا بھر میں تقریباً ہر عمر کے لوگوں کی پسندیدہ چیز ہے جسے نا صرف شوق سے کھایا جاتا ہے بلکہ کئی ڈشز، مٹھائیاں، ٹافیاں، آئس کریم اور مشروبات اس کے بغیر ادھورے تصور کئے جاتے ہیں۔ چاکلیٹ تقریباً آج سے5 سو سال پہلے ...

Read More »

ورلڈکپ: سیمی فائنل میں کون کس کا مقابلہ کرے گا

ورلڈکپ: سیمی فائنل میں کون کس کا مقابلہ کرے گا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء دوسرے راؤنڈ یعنی سیمی فائنل کے لیے مقابلے طے ہو گئے ہیں۔ ورلڈ کا پہلا سیمی فائنل 9 جولائی کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہو گا، بھارت پہلے راؤنڈ میں 7 میچز کی فتح کی بدولت پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہےجبکہ نیوزی لینڈ فائنل فور میں چوتھے نمبر پر رہا۔ بھارت ...

Read More »

سرفراز نے کپتانی چھوڑنے کی افواہوں کی تردید کردی

سرفراز نے کپتانی چھوڑنے کی افواہوں کی تردید کردی

پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ان افواہوں کی تردید کی  ہے کہ وہ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں نہ پہنچنے پر کپتانی سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کپتان بنایا ہے، کپتانی سے ہٹانے یا برقرار رکھنے کا فیصلہ بھی بورڈ کو کرنا ہے۔ انہوں ...

Read More »

قومی ٹیم کے کھلاڑی رینکنگ میں بہتر پوزیشن پر آگئے

قومی ٹیم کے کھلاڑی رینکنگ میں بہتر پوزیشن پر آگئے

قومی ٹیم ورلڈ کپ میں آگے تو نہیں جاسکی مگر کھلاڑیوں کی نمایاں کارکردگی کی بدولت کئی کھلاڑی رینکنگ میں بہتر پوزیشن پر آگئے۔ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کے لئے سب سے زیادہ رنز بابراعظم نے بنائے، وہ بیٹسمینوں کی رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر آگئے۔ بابراعظم نے مجموعی طور پر 8 میچوں میں 67.7 کی اوسط سے 474 ...

Read More »

اٹھارہویں لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب

اٹھارہویں لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب

شوبزنس کی چمکتی دمکتی دنیا میں نت نئے تجربات کئے جارہے ہیں۔ چاند اور ستاروں کی طرح آسمان شہرت پر روشنی بکھیرنے والے فنکاروں کو سہ پہر کڑی دھوپ میں تقریب میں بلانے کا تجربہ کیا گیا۔  ٹیلیویژن، فیشن اور فلم سے وابستہ شخصیات سخت گرمی میں ایکسپو سینٹر کا رخ کررہی تھیں۔ فنکاروں کوسہ پہر بلانے کا مقصد صرف ...

Read More »

مریم نواز کا ٹول ٹیکس دیئے بغیر جانے پر مراد سعید کا رد عمل

مریم نواز کا ٹول ٹیکس دیئے بغیر جانے پر مراد سعید کا رد عمل

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی گاڑی موٹروے پر ٹول ٹیکس دیئے بغیر گزر جانے پر وزیر مواصلات مراد سعید نے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ مراد سعید نے کہا کہ قانون سب کے لئے برابر ہے، کسی امیر غریب کے ساتھ فرق نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ کل مریم نواز کو ٹول ٹیکس اور ...

Read More »