Author Archives: Dunya

نواز شریف کے قریبی ساتھی فواد حسن فواد گرفتار ہوگئے

قومی ادارہ براے احتساب نے کرپشن کے مختلف مقدمات خصوصاً آشیانہ ہاوسنگ اسکینڈل کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈی جی نیب نے تصدیق کردی ۔ نیب کے ذرائع کے مطابق، فواد حسن فواد کو لاک اپ میں بند کردیا گیا۔ نیب ذرائع نے ابتدائی طور پر انکی ...

Read More »

عام انتخابات میں خیبر پختونخوا کے واحد سکھ امیدوار

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ردیش سنگھ صوبے میں وہ واحد اقلیتی امیدوار ہیں جو جنرل سیٹ پر اکثریتی بڑی سیاسی جماعتوں کے مضبوط امیدواروں کے سامنے میدان میں اترے ہیں ردیش سنگھ ٹونی پشاور کے حلقہ پی کی 75 پر انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں اور ان دنوں وہ گھر گھر ...

Read More »

مردوں کی نسبت شراب عورتوں کے لیے زیادہ نقصان دہ

شراب کی تعریف میں شاعروں نے مبالغے سے کام لیا ہے لیکن بہت سے مذاہب میں اسے ‘برائیوں کی جڑ’ کہا گیا ہے۔ سائنس دانوں نے اس کے فوائد اور نقائص دونوں بیان کیے ہیں، تاہم نقصان زیادہ اور فائدہ کم ہیں۔ حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ شراب مردوں اور عورتوں میں بھی ...

Read More »

اجتماعی تشدد: سپریم کورٹ کو یاد کیوں دلوانا پڑا؟

انڈیا کی سپریم کورٹ نے ملک میں ہجوم کے ہاتھوں بڑھتے ہوئے‎ تشدد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گائے کے تحفظ یا بچوں کے اغوا کے شبہے میں کیا جانے والا اجتماعی تشدد ایک سنگین جرم ہے اور اسے روکنا سبھی ریاستوں کی ذمے داری ہے۔ عدالت عظمٰی نے یہ ریمارکس راجستھان، ہریانہ اور اتر پردیش ...

Read More »

بڑھتی عمر بھوک پر کیا اثر ڈالتی ہے؟

خوراک کی ضرورت ہم سب کو روزانہ ہوتی ہے لیکن عمر کے ساتھ ساتھ ہمارا کھانے سے تعلق تبدیل ہوتا ہے اور اس سے ہماری صحت پر گہر اثر پڑتا ہے۔ کیا آپ کھانے کے لیے جیتے ہیں یا جینے کے لیے کھانا کھاتے ہیں؟ ہمارا اپنی غذا کے ساتھ کافی پیچیدہ رشتہ ہے اور اس کا انحصار کھانے کی ...

Read More »

ملالہ یوسفزئی کی فلم ’گل مکئی‘ کا پوسٹر ریلیز

امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت ملالہ یوسفزئی م کی زندگی پر بننے والی نئی فلم کا پوسٹر اور ٹیزر فلم کے پروڈیوسرز نے انسٹاگرام اور یوٹیوب پر ریلیز کردیا ہے۔ اس فلم کا نام گل مکئی ہے اور اس کے ہدایت کار امجد خان نے فلم کا ٹیزر اور پوسٹر اپنے انسٹاگرام ...

Read More »

غلام سرور نے چوہدری نثار پر الزامات کی بھرمار کردی

تحریک انصاف کے امیدوار غلام سرور خان نے اپنے حریف امیدوار چوہدری نثار پر الزامات کی بھرمار کردی اور استفسار کیا کہ ان کی سیاسی مہم کے اخراجات کون برداشت کررہا ہے؟ میڈیا سے گفتگو میں غلام سرور خان نے کہا کہ چوہدری نثار کی انتخابی مہم میں پولیس اور ایلیٹ فورس ان کے ساتھ ہوتی ہے۔ سابق وزیر داخلہ ...

Read More »

پمزاسپتال میں گردوں کی کامیاب پیوندکاری

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں کئی سال بعد گردوں کی کامیاب پیوند کاری کی گئی۔ ترجمان پمزاسپتال کےمطابق ڈاکٹرزکی 7 رکنی ٹیم نےوحید نامی مریض کےگردوں کی پیوند کاری کی۔25 سالہ وحیدکےدونوں گردوں نےکام چھوڑدیا تھا۔ اس کی والدہ نےبیٹےکوگردہ عطیہ کیا۔ ترجمان پمزنےبتایاکہ کچھ قانونی معاملات کے باعث پیوند کاری کا سلسلہ منطقع ہوگیا تھا۔ ترجمان پمزنےمزیدبتایا کہ ...

Read More »

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں روبوٹ پہنچ گیا

جرمن حکام کا تیار کردہ جدید روبوٹ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر باحفاظت لینڈ کرگیا ہے۔ خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری اطلاعات کے مطابق جرمن ایرو اسپیس سینٹر کا تیار کردہ خلاء نورد روبوٹ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گیا ہے جہاں وہ یورپی خلاء نوردوں کا ساتھی بنے گا۔ سیمون نامی خلاء نورد روبوٹ کوفلوریڈا سے اسپیس ...

Read More »

پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد زمبابوے فائنل کی دوڑ سے باہر

سولومون مائر کی کیرئیر کی بہترین بیٹنگ بھی انکی ٹیم کو پاکستان کے ہاتھوں شکست سے نہ بچا سکی۔ اور وہ سہ فریقی ٹورنامنٹ میں تیسری بار بھی شکست سے دوچار ہوکر فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔ زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے میزبانوں کو سات وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت ...

Read More »